زہریلے دُھو ؤں،صنعتی فضلوںاورفضائی آلودگی سے پیداہونے والے مسائل میں کمی کیوں نہیں ہوتی؟

’’عالمی یوم صحت ‘‘ ہم ہرسال مناتے ہیں مگر….
زہریلے دُھو ؤں،صنعتی فضلوںاورفضائی آلودگی سے پیداہونے والے مسائل میں کمی کیوں نہیں ہوتی؟
چارمینار ، لکڑی کا پل ،پنجہ گٹہ ،دلسکھ نگر میں SPM، 3تا4 سو کیوبک میٹر ، انسداد آلودگی کیلئے اسلامی تعلیمات پرعمل آوری کی شدید ضرورت
محمد جسیم الدین نظامی

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول تین خواتین ہلاک

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول تین خواتین فوت ہوگئیں ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 52 سالہ کشٹایا جو سبھاش نگر علاقہ کا ساکن تھا 5 اپریل کے دن یہ شخص موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جو آج علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ایس آر نگر پولیس کے مطابق 56 سالہ سرسوتی بائی جو جارو

جھلس جانے والی خاتون علاج کے دوران فوت

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ پروین جو راجندر نگر علاقہ کے ساکن محمد ظفر کی بیوی تھی ۔ 2 اپریل کے دن اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ راجندر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصرو