ملک کو چلانے کیلئے وسیع قلب کی ضرورت
رائے بریلی۔27اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کو زبردست تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کو چلانے کیلئے وسیع قلب اور اخلاقی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور اسے صرف 56انچ کا سینہ رکھتے ہوئے نہیں چلایا جاسکتا ۔ کانگریس کے لئے انتخابی مہم میں مصروف پرینکاگاندھی نے انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی وزارت عظمیٰ ا