نریندر مودی کا ودودرا سے پرچہ نامزدگی داخل
نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی، ٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤ اور پی ڈی پی لیڈر طارق حامد قرا ایسے امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے مجوزہ لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلہ کیلئے آج پرچہ نامزدگی داخل کی۔ 63 سالہ نریندر مودی نے ودودرا سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کہا کہ اچھی حکمرانی ان