یو پی اے کی مستحکم حکومت ہندوستانی معیشت کی طاقت کا سرچشمہ :مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم

سیوا گنگا (ٹاملناڈو) 25 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج ذرائع ابلاغ کے اس تجزیہ کو مسترد کردیا کہ انتخابات کے بعد مستحکم حکومت کی ’’امید ‘‘سرمایہ کاری کو راغب کرے گی اور سرمایہ منڈی کے علاوہ روپئے کی قدر کو بھی تحریک دے گی ،غلط قرار دیتے ہوئے ادعا کیا کہ یہ’’ امید ‘‘نہیں بلکہ ’’حقیقت‘‘ہیکہ یوپی اے کی فراہ

ڈگ وجئے سنگھ کے مشورہ کی ضرورت نہیں:بی جے پی

نئی دہلی 25 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی نے آج کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ کے اس تبصرہ کا مذاق اڑایا کہ سشما سوراج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار کی حیثیت سے نریندر مودی سے بہتر ثابت ہوں گی۔ بی جے پی نے کہا کہ اسے ایک ایسے شخص سے کسی مشورہ کی ضرورت نہیں جو مدھیہ پردیش میں مسلسل تین مرتبہ انتخابی ناکامی کے بعد لوک سبھا انتخابات میں مقاب

سشما سوراج مودی سے بہتر وزیر اعظم ثابت ہوں گی ڈگ وجئے سنگھ کا بیان

بھوپال 25 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج بی جے پی کے وزارت عظمی کے سرکاری امیدوار نریندر مودی سے زیادہ بہتر وزیر اعظم ثابت ہوسکتی ہے وہ اپنی قیامگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس دعوی کی کئی وجوہات ہیں۔ سشما اعتدال پسند قائد کی ش

راجندر ریڈی صدر تلنگانہ باسکٹ بال اسوسی ایشن منتخب

نظام آباد:25؍ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیو )تلنگانہ باسکٹ بال اسوسی ایشن کے ریاستی صدر کی حیثیت سے شہر نظام آباد کے سینئر ایڈوکیٹ راجندرریڈی کاانتخاب عمل میں لایاگیا ۔سکریٹری رگھو نندن ریڈی نے بتایاکہ کل سکندرآباد وائی ایس سی منعقدہ تلنگانہ باسکٹ بال اسوسی ایشن کے اجلاس میں راجندر ریڈی کو بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔ گذشتہ 20 سال سے راجن

عوامی خدمت اور بلدی مسائل کی یکسوئی کا وعدہ

جگتیال /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا اہم مقصد عوام میں ایک مثبت انقلاب پیدا کرنا ہے ۔ اسی مقصد سے ویلفیر پارٹی آف انڈیا ریاست آندھرا اور تلنگانہ میں ہونے والے بلدی انتخابات میں 160 مقامات پر حصہ لے رہی ہے ۔ ویلفیر پارٹی اقتدار پر آنے پر عوام کو پینے کا صاف شفاف پانی کی مفت سربراہی اور پختہ سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ

نکسلائیٹس تشدد کے مہلوکین کے ورثاء کو خصوصی امداد

نظام آباد:25؍ مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع ایس پی ڈاکٹر ترون جوشی نے صحافت کیلئے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا کہ ضلع میں نکسلائٹس (مائویسٹ) کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے خاندانوں کی باز آبادکاری کیلئے حکومت کی جان سے خصوصی معاشی امداد 5لاکھ روپئے منظور کرنے کیلئے فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لہذا متاثرہ مائویسٹ خاندان درخواست گذاری کرسکتے ہے ۔ ڈا

شرعی پنچایت میں تنازعات کی یکسوئی

نظام آباد:254؍ مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منتظم شرعی پنچایت حافظ محمد مجیب الرحمن کی اطلاع کے بموجب اطلاع دی جاتی ہے کہ بتاریخ 23؍مارچ 2014ء؁ بروز اتوار گیارہ بجے دن پنچایت کا اجلاس بصدارت مولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آبادمنعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز مفتی رئیس منہاج کی تلاوت سے ہوا۔چار مقدمات کے فریقین حاضر اجلاس ہوئ

بودھن کے چار منڈلوں میں 224 امیدوار انتخابی میدان میں

بودھن 25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی بودھن میں شامل چار منڈلوں بودھن ‘ ایڈپلی‘ رنجل ‘ نوی پیٹ میں واقع 57 ایم پی ٹی سی کی نشستوں کیلئے جملہ 407 امیدواروں نے پرچہ نامزدگیاں داخل کیا تھا کل نامزدگی واپس لینے کے آخری روز 183 امیدواروں نے اپنے پرچے نامزدگیاں واپس لے لئے ۔ اس طرح اب جملہ 224 امیدوار میدان میں رہ گئے جن میں کانگریس پا

مولانا عبدالقوی کی گرفتاری پر مکتھل کے علماء کا احتجاج

مکتھل /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی مجلس علمیہ آندھراپردیش کے نائب ناظم اور ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کے مہتمم مولانا عبدالقوی کی دہلی ایرپورٹ پر اچانک گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے مستقر مکتھل کے علماء کرام ‘ دانشروں و ممتاز قائدین اور جمعیتہ علماء مکتھل کے ذمہ داروں نے اپنے شدید احتجاجی بیان میں کہا کہ اچانک اور بغیر عل

ظہیرآباد میں بلدی انتخابات کی مہم عروج پر

ظہیرآباد 25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ ظہیرآباد کے انتخابات کے انعقاد کیلئے 31 مارچ کی مقررہ تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے ۔ ووٹ مانگنے والوں کی دل کی دھڑکن تیز ہوتی جارہی ہے ۔ جبکہ وارڈ کے ووٹ دینے والے باشعور رائے دہندے خاموشی کے ساتھ امیدواروں کا جائزہ لینے میں مصروف ہوگئے ہیں ۔ بلدی رائے دہندوں کی متضاد انتخابی رحجانات کے تنا

صد فیصد رائے دہی کو یقینی بنانے کی ہدایت

بودھن25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کل سہ پہر ضلع نظام آباد کیلئے مقرر مبصر شریمتی ٹی کے سری دیوی نے سب کلکٹر آفس بودھن میں عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ انتخابات ایک ساتھ آنے سے عوام الناس و رائے دہندگان کو مسائل درپیش آسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہر انتخابات کے دوران صد فی صد رائے دہی ک

تلگودیشم دور حکومت میں مثالی ترقی

سنگاریڈی 25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پی مانکیم انچارج تلگودیشم حلقہ اسمبلی سنگاریڈی نے پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سداسیوپیٹ کے 23 بلدی وارڈس اور سنگاریڈی کے 31 بلدی وارڈس کے قائدین اور امیدوار اجلاس میں موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ کونڈاپور ‘ سداسیوپیٹ ‘ سنگاریڈی منڈلوں کے ایم پی ٹی سی و زیڈ پی ٹی سی امیدوار بھی اجلا

مرکز کے فراہم کردہ کروڑوں روپئے عوام تک نہیں پہنچے

ناگرہ کٹہ (مغربی بنگال) 25 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)ترقی کے موضوع پر مغربی بنگال کی ممتابنرجی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے آج کہا کہ مرکز نے کروڑ وں روپئے مغربی بنگال کو روانہ کئے تھے لیکن یہ رقم عوام تک کبھی نہیں پہنچی۔انہوں نے کہا کہ یہ رقم وزراء اور ارکان اسمبلی کی نہیں تھی عوام کی تھی لیکن یہ ان کے ہاتھوں میں نہیں پہنچی۔ وہ

مہاراشٹرا بی جے پی قائد شیو سینا کو منانے میں مصروف

ممبئی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی کے ساتھ اپنے اتحاد پر نظر ثانی کی قیاس آرائیوں کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے شیو سینا نے آج کہا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان ’’مضبوط ‘‘ تعلقات ہیںاور صدر مہاراشٹرا بی جے پی کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔دریں اثناء برہم بی جے پی کی برہمی کم کرنے کے مقصد سے صدر مہاراشٹرا بی جے پی نے صدر شیو سینا

عوامی خدمت اور بلدی مسائل کی یکسوئی کا وعدہ

جگتیال /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویلفیر پارٹی آف انڈیا کا اہم مقصد عوام میں ایک مثبت انقلاب پیدا کرنا ہے ۔ اسی مقصد سے ویلفیر پارٹی آف انڈیا ریاست آندھرا اور تلنگانہ میں ہونے والے بلدی انتخابات میں 160 مقامات پر حصہ لے رہی ہے ۔ ویلفیر پارٹی اقتدار پر آنے پر عوام کو پینے کا صاف شفاف پانی کی مفت سربراہی اور پختہ سڑکوں کی تعمیر کے ساتھ

نظام آباد ضلع پریشد انتخابات کیلئے 195 امیدوار

نظام آباد:25؍ مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پر یشد، منڈل پریشد انتخابات میں حصہ لینے والے افراد کی پرچہ نامزدگی اور دستبرداری کے بعد ضلع نظام آباد کے36 ضلع پریشد کی نشستوں کیلئے 195 افراد میدان میں ہے ۔36 منڈلوں میں ضلع پریشد کیلئے 497 پرچہ نامزدگی داخل کی تھی ان میں سے 10افراد کی نامزدگی کو مسترد کرنے پر ان میں سے 3 افراد ضلع کلکٹر سے درخوا

بہار سے مودی کی ’’محبت ‘‘صرف ووٹوں کیلئے :نتیش کمار

پٹنہ 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )نریندر مودی کے ساتھ زبانی جنگ میں شدت پیدا کرتے ہوئے نتیش کمار نے آج کہا کہ بہار کو خصوصی پیاکیج دینے کا یا خصوصی موقف عطا کرنے کا مودی کا تیقن صرف عوام کو ’’بے وقوف ‘‘ بناکر ان کے ووٹ حاصل کرنے کی سازش کے سوائے اور کچھ نہیں ہے۔ نتیش کمار نے حیرت ظاہر کی کہ نریندر مودی کو ’’اچانک بہار سے محبت کیسے ہوگئی ہ

دق کے مریضوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ

کاغذ نگر ۔25 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر میں یوم انسداد دق کے موقع پر پرائمری ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرس اور اسٹاف کے زیراہتمام ایک ریالی کا اہتمام کیا گیا تاکہ عوام کا شعور بیدار ہوسکے۔ یہ ریالی پرائمری ہیلتھ سنٹر سے نکالی گئی نیز امبیڈکر چوک، راجیو گاندھی چوک اور مارکٹ سے گزرتی ہوئی گورنمنٹ ہاسپٹل پہونچی۔ ڈاکٹر ودیاوتی نے مخاطب ک

طلبہ کو امتحان کیلئے سخت محنت کرنے کا مشورہ

مٹ پلی۔ 25 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد ہائی اسکول اُردو میڈیم مٹ پلی طلباء دہم جماعت کی وداعی تقریب کا اہتمام مدرسہ ہذا میں کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء میں امتحان کے ہال ٹکٹس تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر صدر مدرس جناب عبدالحفیظ قریشی اساتذہ جناب محمد رحیم الدین، جناب محمد عبدالرؤف، جناب شیخ فیاض احمد، جناب محمد عبدالعزیز، محترمہ ن