خفیہ بینک کھاتوں پر سوئٹزرلینڈ کا موادکی فراہمی سے انکار
نئی دہلی۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سوئٹزرلینڈ کے خلاف اُس کی بینکوں میں ہندوستانیوں کی پوشیدہ رقومات کے بارے میں معلومات کا تبادلہ نہ کرنے پر اپنی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے وزیر فینانس پی چدمبرم نے اس یوروپی قوم کو انتباہ دیا ہے کہ اُسے ہمہ رخی فورموں جیسے G20 میں گھسیٹا جائے گا کہ اُس نے بار بار درخواستوں کے باوجود بے عملی کا رویہ اپ