سرقہ کرکے قتل کرنے والی تین رکنی ٹولی گرفتار

شمس آباد /27 مارچ ( سیاست نیوز) شمس آباد کے مختلف مقامات اور شادنگر اور پہاڑی شریف میں خواتین کے گلے سے چین وغیرہ چھینے اور ان کا قتل کرنے والی تین رکنی ٹولی کو شمس آباد آر جی آئی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ شمس آباد ڈی سی پی مہیش نائیڈو نے پریس میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایم سرینواس ساکن محبوب نگر اپنے دو ساتھیوں ایم روی اور آر نرسمہا کے سا

ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد /27 مارچ ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ اور ریلوے پولیس نامپلی حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے مطابق 21 سالہ وجئے جو گولی پورہ علاقہ کے ساکن وائی وینکٹیش کا بیٹا تھا ۔ 26 مارچ کے دن تماپور اور عمدہ نگر ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پو

گھریلو پریشانیوں سے دل برداشتہ دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /27 مارچ ( سیاست نیوز ) گھریلو مسائل مالی پریشانیوں اور قرض کے بوجھ سے تنگ آکر دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات مشیرآباد اور بوئن پلی پولیس حدود میں پیش آئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 41 سالہ گیانیشور جو ایک کمپنی کا ملازم تھا ۔ مشیرآباد میں رہتا تھا گھریلو مسائل اور مالی پریشانیوں سے تنگ آکر اس نے 26 مارچ کے دن نامعل

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد /27 مارچ ( سیاست نیوز ) حیدرآباد سائبرآباد میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔ سیف آباد پولیس کے مطابق 60 سالہ نامعلوم شخص جو گاندھی میڈیکل کالج کے قریب 21 مارچ کے دن سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کو فوری علاج کیلئے ہاسپٹل من

چالیس یوم کی دلہن کی خودسوزی

حیدرآباد /27 مارچ ( سیاست نیوز ) سعیدآباد کے علاقہ میں ایک نوبیاہتا نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 18 سالہ ہریتا جو تقریباؓ 40 دن کی دلہن تھی نے خودسوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ہریتا اپنے شوہر اور ساس کی مبینہ ہراسانیوں سے پریشان تھی ۔ ہریتا کی شادی 19 فروری سال 2014 کے دن ویرا کمار نامی شخص سے ہوئی تھی جو پیشہ سے ترکاری فروش اور سبرامنیم

مالی تنگدستی پر دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /27 مارچ ( سیاست نیوز ) مادناپیٹ کے علاقہ میں قرض کے بوجھ اور مالی پریشانیوں سے تنگ آکر دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ محمد کلیم جو نہرو نگر علاقہ مادناپیٹ کے ساکن محمد یعقوب کا بیٹا تھا ۔ پیشہ سے مزدوری کرتا تھا ۔ اس نوجوان کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے 16 مارچ کے دن اپ

کا نیا ریچارج کوپن ’اسمارٹ پیاک ‘ -Airtel

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : بھارتی ایرٹیل لمٹیڈ ٹیلی کام کمپنی نے آج کوٹیک ریسپانس QR کوڈ کے ساتھ دنیا کے پہلے پیپر ریچارج کوپن ’ اسمارٹ پیاک ‘ کا آغاز کیا ۔ آندھرا پردیش کے ایرٹیل پری پیڈ موبائیل صارفین کے لیے یہ پیشکش دستیاب رہے گی ۔ ایرٹیل کی اس ’ اسمارٹ پیاکس ‘ کوپن کے ذریعہ صارفین صرف دو سکنڈ میں اپنے موبائیل کو ریچارج کرس

ایمسیٹ 2014 مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر سی ای ڈی ایم کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت آندھرا پردیش کے زیر سرپرستی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات ، جامعہ عثمانیہ کے زیر اہتمام ایمسیٹ 2014 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار یعنی مسلم ، عیسائی ، سکھ ، بدھسٹ اور پارسی طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لیے سنٹر سی ا

انتقال

حیدرآباد 27 مارچ (راست) الحاج سید شاہ حمیدالدین قادری البخاری الکلیمی المعروف اقبال صاحب کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد قطب شاہی متصل مشک محل عطاپور میں ادا کی جائے گی۔ نماز جمعہ ٹھیک 1.30 بجے مقرر ہے۔ تدفین جد اعلیٰ حضرت صوفی سید شاہ علی میراں قادری بخاریؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے ف