اسرائیلی کارروائیاں جنگی جرائم کے مترادف :ایمنسٹی
لندن ۔ یکم مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ تشدد اور بے تحاشہ طاقت کا استعمال کر رہی ہیں۔ گزشتہ تین برسوں میں درجنوں فلسطینی شہید کردیے گئے اور اسرائیلی فورسز کی یہ کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتی ہیں۔ گارڈین کے مطابق اپنی 87 صفحات پر مشت