Month: 2014 فروری
دھونی ٹیم کے مظاہروں پر مطمئن
ویلنگٹن ۔ 18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں بھلے ہی شکست ہوئی ہے لیکن ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے دلیرانہ انداز میں کہا کہ ٹیم کے مظاہرے ٹسٹ مقابلوں میں اطمینان بخش رہے۔ ہندوستان کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ انتہائی مایوس کن رہا جیسا کہ وہ ایک طویل دورہ پر ایک بھی کامیابی حاصل نہیں کرپائی۔ ج
جگن کا دہلی میں دھرنا اور گرفتاری کیلئے پیشکشی
تقیسم کے ذریعہ سونیا گاندھی نے وہ کام کیا جو انگریز بھی نہیں کرسکے تھے ۔ ریلی سے خطاب
سیما آندھرا کانگریس قائدین ، کرن اور بوتسہ کیمپوں میں منقسم
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (سیاست نیوز ) سیما آندھرا کی نمائندگی کرنے والے کانگریس قائدین دو گروپس میں تقسیم ہوگئے ہیں ۔ صدر پردیش کانگریس کمیٹی نے آج شام اپنی قیامگاہ پر کانگریس کے حامی سیما آندھرا کے کانگریس قائدین کا ایمرجنسی اجلاس طلب کیا ۔ چیف منسٹر کے استعفیٰ دینے یا نئی پارٹی تشکیل دینے سے کوئی فائدہ نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے تما
راہول گاندھی کی سیما آندھرا وزراء سے بات چیت
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (سیاست نیوز ) تلنگانہ بل کو پارلیمنٹ میں منظور کرانے کیلئے لمحے آخر میں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی بھی میدان میں اُتر گئے ۔ سیما آندھرا کی نمائندگی کرنے والے مرکزی وزراء اور کانگریس ارکان پارلیمنٹ سے شام میں دیڑھ گھنٹہ تک راہول گاندھی نے ملاقات کی ۔ برطرف شدہ ارکان پارلیمنٹ کو اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا
تلنگانہ کا دیرینہ خواب تعبیر سے ہمکنار
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (سیاست نیوز ) ٹی آر ایس نے علاقہ تلنگانہ میں جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہے ۔ ٹی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل مسٹر محمد محمود علی نے کہاکہ تلنگانہ کا خواب شرمندہ تعبیر ہورہا ہے ۔ علحدہ تلنگانہ ریاست کی عوام میں بالخصوص مسلمانوں میں شعور بیدار کرنے میں روزنامہ سیاست کا اہم رول ہونے کا انھوں نے دعویٰ کیا ۔
سینئر آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (سیاست نیوز ) ریاستی چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے بعض سینئر آئی اے ایس عہدیداروں بشمول اپنی پیشی میں خدمات انجام دینے والے عہدیداروں کے تبادلے کرتے ہوئے انہیں مناسب عہدوں پر تعینات کیا ہے ۔ ریاستی چیف سکریٹری ڈاکٹر پی کے موہنتی کے دستخط سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ڈاکٹر کے ایس جواہر ریڈی سکریٹری بر
سکریٹریٹ میں چیف منسٹر کے اجلاس کی صفائی
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (سیاست نیوز ) ریاستی چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی 18 فبروری کو کسی بھی وقت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ چیف منسٹر کا یہ موقف آج اس وقت واضح ہوگیا جبکہ مسٹر این کرن کمارر یڈی نے پنی پیشی کے تمام عہدیداروں کے تبادلے کرتے ہوئے احکامات بھی جاری کئے ۔ اس کے علاوہ چیف منسٹر پیشی میں پائے جانے والے بعض اہم فائیلس
ایمسٹ درخواستوں میں آدھارکارڈ کی تفصیلات سے استثنیٰ
حیدرآباد ۔ 17 فبروری ۔ (این ایس ایس) ودیا سرویسیس کے مینجنگ ڈائرکٹر کے وینکٹ ریڈی نے طلبہ میں میڈیکل اور انجینئرنگ تعلیم کی اہمیت کے بارے میں شعور بیدار کرنے کنوینر ایمنسٹ کی مساعی کی ستائش کی ۔ انھوں نے کنوینر ایمسٹ سے کہا کہ آئندہ تعلیمی سال سے ایمسٹ درخواستوں میں آدھار کارڈ کی تفصیلات درج کرنے طلبہ کو دی گئی ہدایات پر عمل آوری کو ر
شاہ میرپیٹ میں موج مستی بشمول 10 عورتیں ، 41 گرفتار
حیدرآباد۔17 فروری (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ پولیس نے وِلا میں منائی جانے والی ریو پارٹی پر دھاوا کرتے ہوئے 41 افراد بشمول 10 عورتوں کو گرفتار کرلیا اور انہیں مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا۔ انسپکٹر شاہ میر پیٹ مسٹر پی کاسی ریڈی نے بتایا کہ وِلا نمبر 74 جو ایک ریسورٹ کے قریب واقع ہے، میں بین الریاستی عورتوں کے ساتھ ایک ریو پارٹی منائی جارہی ت
رشوت لیتے ہوئے گرفتار ڈپٹی کلکٹر قلب پر حملہ سے فوت
حیدرآباد۔17 فروری (سیاست نیوز) اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اسپیشل ڈپٹی کلکٹر چیرلہ پلی جیل میں قلب پر حملے کے باعث فوت ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایس وینکٹیشور راؤ اور اس کے بیٹے امر داس کو چار دن قبل اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ 50 ہزار روپئے کی رشوت کی رقم قب
رخصت نہ ملنے پر برہم سب انسپکٹر کی خودکشی
حیدرآباد۔17 فروری (سیاست نیوز) رخصت نہ ملنے پر ایک سب انسپکٹر نے مبینہ طور پر اقدام خودکشی کرلی۔ باوثوق ذرائع نے کہا کہ فلک نما پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر برہمم مراری اپنے سینئر عہدیدار سے رخصت طلب کی تھی۔ انسپکٹر کی جانب سے رخصت کی درخواست منظور نہ کرنے پر سب انسپکٹر نے نیند کی گولیاں کھالی اور اسے فوری اپولو ڈی آر ڈی او منتق
شمس آباد ایرپورٹ پر ایک کلو سونا ضبط
شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹمس حکام نے دو افراد مجتبیٰ علی خان اور سلیم کے قبضے سے ایک کیلو سونا ضبط کرلیا
شمس آباد ایرپورٹ پر ایک کلو سونا ضبط
شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹمس حکام نے دو افراد مجتبیٰ علی خان اور سلیم کے قبضے سے ایک کیلو سونا ضبط کرلیا
چیف منسٹر اور گورنر کے درمیان ایکبار پھر سرد جنگ
حیدرآباد ۔ 17 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : چیف منسٹر کرن کمار ریڈی اور گورنر نرسمہن کے درمیان پھر ایکبار سرد جنگ شروع ہوگئی ہے ۔ گورنر کوٹہ کے 4 ایم ایل سی کے انتخاب کے لیے چیف منسٹر نے 4 ناموں کی سفارش کی ہے ۔ تاہم گورنر نے تین ناموں کو منظوری دی ہے اور رگھورام ریڈی کی سفارش کو خارج کردیا ہے ۔ تلنگانہ کے مسئلہ پر چیف منسٹر اور کانگریس ہائی کم
ریاست کی سیاسی صورتحال میں تبدیلی ، کانگریس میں افراتفری کا ماحول
ایم ایل سیز کے انتخاب پر صدر پی سی سی کا چیف منسٹر کو مکتوب ، ایم ایل سیز کے انتخاب کو التواء میں رکھنے پر ناراضگی
سونیا گاندھی کا جہاز تیار ، ملک کو لوٹ کر فرار ہونے میں مصروف
حیدرآباد ۔ 17 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : رکن اسمبلی مسٹر جی مدو کرشنما نائیڈو نے کانگریس کی صدر مسز سونیا گاندھی کو چمبل کی ڈاکو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹ کر فرار ہونے کے لیے ہوائی جہاز تیار رکھ چکی ہیں ۔ سیما آندھرا کی نمائندگی کرنے والے تلگو دیشم کے رکن اسمبلی نے سونیا گاندھی اور کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر کرن کم
عیدگاہ گٹلہ بیگم پیٹ کی اراضی پر قبضہ کی دوبارہ کوشش
حیدرآباد ۔ 17 ۔ فروری : عیدگاہ گٹلہ بیگم پیٹ کی قیمتی 90 ایکڑ 17 گنٹے قیمتی اراضی پر لینڈ گرائبرس بری نظریں گاڑے ہوئے ہیں ۔ اس علاقہ میں فی مربع گز اراضی کی قیمت 50 ہزار روپئے ہے ۔ اس طرح ایک ایکڑ اراضی کی قیمت 242000000 اور 90.17 ایکڑ اراضی ( 436422.8 گز ) کی قیمت 21821140000 بنتی ہے ۔ اس قدر قیمتی موقوفہ اراضی کو ہڑپنے کی کوشش جاری ہے ۔ حال ہی میں ٹریمپ اسپ