’’میک اپ برش‘‘ کی صفائی کا خیال رکھیں

خواتین کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک وقت کا کھانا چھوڑ سکتی ہیں لیکن اپنے بناؤ سنگھار پر بالکل سمجھوتہ نہیں کرتیں لیکن میک اپ کی شوقین خواتین کو اس بات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کہ وہ ہر وقت زیر استعمال رہنے والے میک اپ برش کی صفائی پر بھی توجہ دیں ورنہ اس کی جلد مختلف مسائل کا شکار ہوسکتی ہے ۔

مچھلی کا قورمہ

اجزاء: مچھلی 1 کلو،دہی ½ کپ، براون پیاز 2، لیموں 1، لال مرچ 2-3، ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچ،لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ،زیرہ 2 چائے کے چمچ،ہلدی پاوڈر 1 چائے کا چمچ،ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچ، الائچی پاوڈر 1 چاے کا چمچ،دار چینی ¼ چائے کا چمچ،لونگ کْٹا ہوا ¼ چائے کا چمچ،زعفران1 چٹکی،تیل حسبِ ضرورت ، نمک حسب ذائقہ،کالی مرچ حسبِ ذائقہ ،ہرا دھن

شادی بیاہ کے معاملے میں دقیانوسی سوچ کیوں … ؟

سفید موگرے اور گلاب کے پھولوں سے لدی شاہین کو اُس کی سہیلیوں نے ہنسی مذاق کرتے ہوئے حُجلہ عروسی میں پہنچایا تو وہ اپنے آپ کو سمیٹتے ہوئے عمران کے بارے میں سوچنے لگی اور بڑی بے تابی کے ساتھ اُسے اُن لمحوں کا انتظار تھا جب اس کا شریک حیات اس کا گھونگھٹ اُٹھا کر اُس کا چہرہ دیکھے گا اور پیار سے کہے الفاظ اس کے کانوں میں شیرینی گھول دیں گے

اولاد کی شادی میں تاخیرکے اسباب…

موجودہ دور کی ایک اور اہم معاشرتی تبدیلی شادی میں تاخیر ہے ۔ قدیم معاشرے میں لڑکے شادی زیادہ سے زیادہ بیس سال اور لڑکی کی شادی زیادہ سے زیادہ سولہ سال کی عمر میں کردی جاتی ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ خاندان کی کفالت مشترکہ طور پر کی جاتی تھی۔ موجودہ دور میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ معاشی طور پر خود مختار ہونے کی بعد شادی کی جانی چاہئے ۔ جدید شہرو

قابل غور…!

اگر کوئی عورت اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو جان لے اور پھر ان پر یقین بھی رکھے تو وہ زندگی کی ہر مشکل سے گزر سکتی ہے۔ لیکن اعتماد حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ جو بھی کام انجام دیں اس کے بارے میں تمام تر معلومات رکھیں کیونکہ اسی طرح آپ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرسکتی ہیں۔

ہماری بات …!

آج کل کے دور میں جہاں خواتین کو کپڑے کے ساتھ میچنگ جیولری اور میچنگ جوتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے وہیں اب میچنگ ہیڈ بیگز نے بھی خواتین میں بے حد مقبولیت اختیار کرلی ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک مارکیٹ سے نت نئے رنگوں اور ڈیزائنوں میں ہینڈ بیگ دستیاب تھے

سبزیوں ، پھلوں اور درختوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

٭ سیب میں 25% آکسیجن اور نائٹروجن گیاس (ہوا) پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ پانی میں گر بھی جائے تو سطح آب پر تیرتا رہتا ہے۔
٭ بندگوبھی میں پانی کی مقدار 91% ہوتی ہے۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں پیدا ہونے والی سبزیاں، ٹماٹر اور آلو ہیں ، مگر پیاز وہ واحد سبزی ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے۔

دیرپا خوبصورتی متناسب غذا سے حاصل کریں

جلد کی خوبصورتی کا راز اچھی اور متناسب غذا میں پوشیدہ ہے۔ مختلف کریمیں اور لوشنز وغیرہ آپ کی جلد کو ہموار اور چمکدار بنانے میں مددگار تو ثابت ہوتے ہیں لیکن اس کی اندرونی صحت اور خوبصورتی کا دار و مدار آپ کی متوازن غذا پر ہے لہذا آپ کی غذا میں وٹامنس، منرلس اور پروٹین وغیرہ کا صحیح تناسب میں شامل ہونا انتہائی ضروری ہے۔ فیشیل اور مساج

قابل غور

دنیا میں رہتے ہوئے ہمیں لوگوں سے رابطہ رکھنا پڑتا ہے اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہونا بھی بحیثیت انسان ہم پر لازم ہے ۔ اگر خواتین کی بات کی جائے تو ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جب تک اپنی چھوٹی سے چھوٹی بات بھی اپنی سہیلیوں سے شئیر نہ کریں ان کا کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔ دراصل عورت کا مزاج ہی کچھ ایسا ہوتا ہے کہ وہ سب کو اپنے ساتھ

قابل غور…!

اگر کوئی عورت اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو جان لے اور پھر ان پر یقین بھی رکھے تو وہ زندگی کی ہر مشکل سے گزر سکتی ہے۔ لیکن اعتماد حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ جو بھی کام انجام دیں اس کے بارے میں تمام تر معلومات رکھیں کیونکہ اسی طرح آپ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرسکتی ہیں۔

محمد ابراہیم ‘ دوبئی ضمیر کی آواز…!!

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اولادکی شکل میں ایک انمول نعمت عطا کیا ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے ۔ اگر ان حضرات کو دیکھیں جو اس انمول نعمت سے محروم ہیں تو اس قیمتی نعمت کا اندازہ لگاسکتے ہیں ۔ اس سے ان کے خیالات اور ان کی چاہت کا پتہ چلتا ہے ۔