کیا آپ جانتے ہیں

٭نوبیل پرائز کسی بھی فردیا ادارے کو فزکس ،کیمسٹری ، میڈیسن ،سوشیالوجی ،لٹریچر بین الاقوامی امن اور اکنامکس سائنس میںانتہائی اعلی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا والا ایوارڈ ہے ۔
٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1971 میں کھیلا گیا۔

مچھلی مسالہ

اجزاء : مچھلی 500 گرام ۔ ہری پیاز ایک کپ ۔ ہرا دھنیا حسب ضرورت ۔پیاز ایک کپ ۔ لہسن دو کھانے کے چمچے ۔ نمک ، ایک چائے کا چمچہ ۔ سرخ مرچ پاؤڈر ، ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ، آدھا چائے کا چمچہ ۔ سرخ مرچ پاؤڈر ، ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ، آدھا چائے کا چمچہ ۔ دھنیا پاؤڈر ،

خواتین میں نکتہ چینی کی عادت گھریلو تلخیوں کی ابتداء

خواتین اگر اس عادت پر قابو پالیں تو گھریلو ماحول تلخی سے محفوظ ہوسکتا ہے ۔ نکتہ چینی کے رویے کی وجہ سے مثبت بات پر بھی چہ میگوئیاں ہونے لگتی ہیں لیکن سمجھدار خواتین جب اس رویے کے سبب گھر کی فضا میں بگاڑ محسوس کرتی ہیں تو اس کے خاتمے کیلئے کوئی نہ کوئی راہ تلاش کرلیتی ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی خوبیاں اور شخصیت کے روشن پہلو تلاش کرتی ہیں۔ ا

ویجی ٹیبل سوپ

اجزاء : گوشت آدھا کلو (چھوٹی بوٹیاں) گاجر دو عدد ‘ آلو دو عدد ‘ پیاز ایک عدد ‘ سیم کی ہری پھلیاں ایک کلو ‘ دارچینی دو ٹکڑے ‘ ٹماٹو پیسٹ تین کھانے کے چمچے ‘ آئیل ایک کھانے کا چمچہ ‘ کالی مرچ پاوڈر حسب ضرورت ۔ نمک حسب ذائقہ ۔

سانس میں بدبو

سانس یا منہ سے بدبو آنا نہ صرف ایک طبی مسئلہ ہے بلکہ سماجی اور نفسیاتی لحاظ سے بھی اسے ایک سنگین مسئلہ کہنا غلط نہ ہوگا۔آس پاس بیٹھنے والوں کو دوسروں سے گفتگو کے دوران جو بو محسوس ہوتی ہے یا یوں کہئے کہ جو بو ان کے سانس کے ذریعہ ہم تک پہنچتی ہے اس کا زیادہ تر تعلق ان کے منہ سے ہوتا ہے۔

سرد موسم میں رنگوں کی بہار

جوں جوں موسم تبدیل ہوتا رہتا ہے، توں توں ہمارے لباس میں بھی نمایاں تبدیلی آتی رہتی ہے۔ جن میں ایک تبدیلی سوئٹروں کا استعمال بھی ہے۔ لباس کی مناسبت سے دیدہ زیب سوئٹروں کا استعمال ہماری شخصیت کو چار چاند لگادیتا ہے۔ خوش ذوق خواتین اس میں بھی تنوع کی تلاش میں ہوتی ہیں۔ جوں ہی گرم موسم کی تمازت دم اخیر پہ آتی ہے، بازار میں نت نئے انداز ک

فش کوفتہ کری

اجزاء : مچھلی بغیر کانٹے کے ایک کلو ، کٹی ہوئی پیاز دو سے تین عدد ، کٹی ہوئی ہری مرچ پانچ عدد ، پھینٹا ہوا انڈہ ایک عدد ، نمک حسب ذائقہ ، لیموں ایک عدد ، پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ ، پسا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ ، ہلدی آدھا چائے کا چمچ ، پسا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ ، ٹماٹر کا گودا آدھا کپ، آئیل حسب ضرورت ۔

بھنویں بنانے میں احتیاط برتیں

خوبصورت بھنویں آنکھوں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔ عموما میک اپ کے دوران خواتین اپنی بھنووں پر توجہ نہیں دیتیں جس کی وجہ سے ان کا چہرہ اپنی خوبصورتی کھو دیتا ہے ۔ تھریڈنگ کرتے وقت بہت زیادہ مہارت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

حسین اور خوبصورت بالوں کا راز …!

لیکن بال لمبے تو ہوں مگر بے رونق اور بے جان ہوں تو ایسے بالوں میں کوئی کشش نہیں ہوتی۔ ٭ اچھی اور متوازن غذا آپ کے بالوں میں نظر آتی ہے۔ بالوں کی بہترین نشوونما کیلئے ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں زیادہ سے زیادہ پروٹین شامل ہوں۔ ٭ بالوں کو جڑوں سے کمزور ہونے، ٹوٹنے اور گرنے سے بچانے کیلئے اپنی پونی ٹیل کو بہت زیادہ کس کر نہ باندھیں

گھریلو ٹوٹکے

٭ کھانا کھاتے ہوئے کپڑوں پر چکنائی کا داغ لگ جائے تو اسے صاف کرنے کیلئے دھونے سے پہلے اس پر سفید چاک رگڑیں اور پھر معمول کے مطابق اسے دھولیں۔

سوئیٹ چکن کارن سوپ

اجزا:چکن ( بغیر ہڈی ) ایک کلو سوئیٹ کارن ، ایک ٹِن ، کالی مرچ پاوڈر ، ایک چائے کا چمچہ ، سفید مرچ پاوڈر ایک چائے کا چمچہ چکن سالٹ ، حسب ضرورت سویا سوس ، تین کھانے کے چمچے کارن فلور ، آدھاکپ ،سفید سرکہ ، دوکھانے کے چمچے انڈے تین عدد، ہری مرچیں ایک سے دو عد دپانی تقریباً دیڑھ لیٹر ۔

چکن شلجم

اجزاء: چکن، ایک کیلو،شلجم ،آدھا کلو ،لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ ،نمک حسب دائقہ کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ ، نمک حسب ذائقہ ۔کٹی ہوئی لال مرچ ،ایک کھانے کا چمچہ،ہلدی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ دہی، آدھا کپ ۔ چینی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی ہوئی کال مرچ،ایک چائے کا چمچہ۔ لیموں،چار عدد۔ ہری مرچیں آٹھ عدد۔ گرم مسالہ پاوڈر ایک چائے کا

’ اسٹائیل ‘ شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے

عذرا دکنی

فلمی صنعت اور فیشن کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ فیشن انڈسٹری کا ہر نیا انداز عموماً سب سے پہلے فلمی دنیا میں اپنایا جاتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ نت نئے فیشن یہیں سے جنم لیتے ہیں ۔

کیا آپ جانتے ہیں ؟

٭ مشہور مسلم کیمیا دان جابر بن حیان 722ء میں خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوئے۔
٭ انٹرنیشنل اولمپک کا صدر دفتر سوئٹزرلینڈ میں ہے۔
٭ فلیپائن کا پرچم جنگ کے دنوں میں الٹا لٹکا دیا جاتا ہے۔
٭ فاصلے کا سب سے بڑا پیمانہ لائٹ ایئر (Light Year) ہے۔
٭ نوشادر کا کیمیائی نام ’’امونیم کلورائیڈ‘‘ ہے۔