شہری ہندوستان عام آدمی پارٹی حکومت کا خواہاں:پول سروے

٭ دہلی ،ممبئی،کولکاتا،چینائی،بنگلور، حیدرآباد، پونے اور احمدآباد کے 44 فیصد ووٹرس کجریوال کی پارٹی کے حامی
٭ وزارت عظمی کیلئے کجریوال، راہول پر مودی کو فوقیت ٭دیہی ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کی راہ آسان نہیں

وادی میں شدید برفباری ،سرینگر۔ جموں شاہراہ بند

سرینگر 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں تازہ برفباری کے بعد 300 کیلو میٹر طویل سرینگر ۔ جموں قومی شاہراہ بند کردی گئی۔ بنیہال اور پتنی توپ سیکٹرس میں برفباری کا سلسلہ کل رات سے شروع ہوگیا چنانچہ مسافرین کے تحفظ کو پیش نظر رکھتے ہوئے شاہراہ بند کردی گئی ہیں۔ کل رات سے اس شاہراہ پر ٹریفک آمد و رفت کا سلسلہ منقطع ہے۔ مسافرین کو مشو

شکاگو میں جہاں درجہ حرارت منفی 30 تک پہنچ گیا

شکاگو میں جہاں درجہ حرارت منفی 30 تک پہنچ گیا، نارتھ ایونیو ساحل سمندر کے کنارے برفانی تودے جمع ہوگئے ہیں ۔ اس علاقہ کا درجہ حرارت دنیا کے سرد ترین مقامات جیسے سائبیریا کی ٹھنڈک کو تک پیچھے چھوڑ گیا ہے۔

انٹرنیٹ پر غیرمحرم سے ’’چیاٹنگ‘‘ حرام : علی خامنہ ای

دبئی ۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے سوشل میڈیا اور سماجی رابطے کے لئے استعمال ہونے والی تمام ویب سائیٹس پر غیرمحرم مرد و زن کے درمیان بات چیت (چیاٹنگ) حرام قرار دی ہے۔ ان کا کہنا ہیکہ غیر محرم لوگوں سے چیاٹنگ کے نتیجے میں سماجی برائیاں اور جرائم جنم لیتے ہیں، اس لئے اسلام م

تشکیل تلنگانہ میں تاخیر اور تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث میں رکاوٹ کے خلاف

تشکیل تلنگانہ میں تاخیر اور تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث میں رکاوٹ کے خلاف عثمانیہ یونیورسٹی تلنگانہ حامی طلبہ کی جانب سے چلو اسمبلی ریالی نکالنے کی کوشش کے دوران تصادم کا منظر ۔ تصویر میں پریشان حال طالبات دوسرے راستہ سے گذرتے ہوئے ۔۔

شیخ حسینہ کی انتخابی کامیابی، مفاہمت کیلئے خالدہ ضیاء کو پیشکش

ڈھاکہ ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے آج دعویٰ کیا کہ انتہائی متنازعہ انتخابات میں ان کی دوبارہ کامیابی جائز ہے اور انہوں نے اپنی دیرینہ کٹر حریف بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیاء سے اپیل کی کہ وہ ’دہشت گردی‘ ترک کردیں اور بنیاد پرست جماعت اسلامی سے قطع تعلق کرلیں۔ اپنی کامیابی پر بے انتہاء خوش شیخ حسینہ نے

بنگلہ دیش میں سیاسی جنون و تشدد

بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ کے شمال مغربی علاقہ راج شاہی میں اپوزیشن کارکنوں کا ایک گروپ حکمراں عوامی لیگ کے کارکن پر لاٹھیوں سے وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے۔