روزنامہ ’’سماج‘‘ کی جانب سے گستاخی رسولؐ پرپریس نذرآتش
اخبار کی جانب سے غیر مشروط معافی
پولیس کی جانب سے معاون مدیر کی گرفتاری
اخبار کی جانب سے غیر مشروط معافی
پولیس کی جانب سے معاون مدیر کی گرفتاری
ونود کمار بنی وزارت اور لوک سبھا ٹکٹ کے خواہشمند تھے، کجریوال کا جواب
’’مودی صاحب کو یقینا وہ سب کچھ ملنا چاہئے جو اُن کی قسمت میں ہے‘‘، میری ترجیح بابا صدیق اور پریہ دت: سلمان خان
جموں و کشمیر میں آثار مبارک کی زیارت، عمرعبداللہ نے درگاہ حضرت بَلؒ میں نماز مغرب ادا کی
احمد آباد میں تین روزہ بین الاقوامی پتنگ میلہ کے آخری دن غیر ملکی پتنگ باز پتنگیں اڑاتے ہوئے۔
ممبئی ؍ نئی دہلی ۔ 13 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کیلئے نئے حوصلہ کے طورپر سماجی جہد کار میدھا پاٹکر نے آج اس نوخیز جماعت کے لئے اپنی ’’بھرپور ‘‘ تائید و حمایت پیش کی جبکہ بائیں بازو کے دانشور کمل مترا چینائے بھی اس پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ پاٹکر نے ممبئی میں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ’’ہم عام آدمی پارٹی کیلئے ہماری مکم
نئی دہلی ۔ 13 جنوری ۔ (سیاست ڈاٹ کام) عیدمیلادالنبی صلی اﷲعلیہ و آلہٖ و سلم کے موقع پر صدرجمہوریہ نے عوام کو آج مبارکباد دی ہے اور تلقین کی کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خود کو انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت کیلئے وقف کردیں۔ صدر پرنب مکرجی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’’عید میل
وسطی افریقی جمہوریہ میں ان دنوں عیسائی ملیشیاکی درندگی زوروں پر ہے جس کا نشانہ بالخصوص مسلمانوں کو بنایا جارہاہے ۔ زیرنظر تصویر اس ملیشیا کے بعض ارکان کی ہے جو اپنے ہاتھوں میں قدیم طرز کے ہتھیار اُٹھائے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ بسوں کو روکتے ہیں ، اور مسلمانوں کو باہر نکال کر زندہ جلادیتے ہیں یا انھیں قتل کرکے اُن کے بدن کے چیتھڑے بنائے جا
حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے جنرل سکریٹری و انچارج آندھرا پردیش کانگریس امور مسٹر ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ 2014 کے عام انتخابات سے قبل علحدہ تلنگانہ ریاست تشکیل دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ضرورت پڑنے پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بھی طلب کیا جائے گا ۔ دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ علحدہ تلن
مناما ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کی ایک نوجوان فیشن ڈیزائنر طالبہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کرتے ہوئے اپنے کالج کے پروگرام میں ایسا ڈریس تیار کیا جس پر آیات لکھی ہوئی تھیں ۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشیل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر تیزی سے پھیل گئی اور سعودی عرب کے بشمول دیگر عرب ممالک نیشدید برہمی کا اظہار کیا ۔
جاتیہ پارٹی سربراہ ایچ ایم ارشاد خصوصی نمائندہ مقرر اور اہلیہ قائد اپوزیشن ‘ حکومت میعاد پوری کرے گی :عوامی لیگ ‘اپوزیشن کا بائیکاٹ
دورۂ امیٹھی کا طوفانی آغاز ۔ سیاہ جھنڈیوں کا مظاہرہ اور سنگباری ۔ خوفزدہ نہ ہونے وشواس کا اعلان
حیدرآباد۔/11جنوری، ( سیاست نیوز) اُتر پردیش کے فساد سے متاثرہ علاقہ مظفر نگر کے متاثرین کی امداد کے ساتھ ساتھ تعلیم کی فراہمی کیلئے روز نامہ ’سیاست‘ نے جو مساعی کی ہے اس کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ مظفر نگر کے جوگیا کھیڑا اور دیگر علاقوں میں روز نامہ ’سیاست‘ کی جانب سے متاثرین میں کپڑے، کمبل اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس کے عل
شکایات کی پیشکشی کیلئے عوام کی کثیر تعداد سے بھگدڑ کے اندیشے، چیف منسٹر درمیان میں اجلاس سے واپسی پر مجبور
مقبوضہ بیت المقدس 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے فلسطینی حدود مغربی کنارہ اور مشرقی بیت المقدس میں مزید 1800 مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ فلسطین نے نئے مکانات کی تعمیر کو امن عمل کو سبوتاج کرنے کی جانب اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دسویں دورہ کے صرف ایک ہفتہ
ہند واپسی کے بعد گرفتاری وارنٹ کی اجرائی بھی ممکن : جن پساکی
جوابی کارروائی کے طور پر ایک امریکی سفارتکار کو ہندوستان چھوڑ دینے کی ہدایت
معلومات اور اعداد و شمار کی درستگی کو یقینی بنانے پر زور ، سماجی اور قومی پالیسیوں کی معلومات ہی بنیاد ، صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی تقریر
اسلام آباد ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک عجیب واقعہ میں پاکستان میں دو بہنوں نے اپنے کھاتے سے 17 لاکھ روپئے نکالے اور بینک کے روبرو وہ ساری رقم نذر آتش کردی۔ جہلم کی 40 سالہ ناہید اور 35 سالہ روبینہ تین روز قبل نیشنل بینک کی چک ناسا برانچ پہنچیں اور فکسڈ ڈپازٹ اکاؤنٹ سے 17 لاکھ روپئے نکال لینے کی درخواست دی۔ انھیں فوری رقم نہ مل سکی اور کل
مکہ مکرمہ ، 10 جنوری (جلیل ازہر کا ای میل) ماہ ربیع الاول کے آج پہلے جمعہ کے موقع پر یہاں فرزندان توحید کا زبردست اجتماع دیکھنے میں آیا جبکہ دو نماز جمعہ سے دو گھنٹے قبل ہی مسجد الحرام مکمل طور پر بھرچکی تھی۔ نمازیوں کی کثیر تعداد کے سبب صحن اور قریب کی سڑکوں پر بھی نمازیوں کی صفیں دیکھی گئیں۔ عمرہ ویزا کا آغاز چند ہفتے قبل ہوا ہے۔ اور