پٹنہ میں یونیورسٹی کارکنوں کی غیرمعینہ ہڑتال کے خلاف احتجاج کرنے والے برہم طلباء پر پولیس لاٹھی چارج کرتے ہوئے۔
پٹنہ میں یونیورسٹی کارکنوں کی غیرمعینہ ہڑتال کے خلاف احتجاج کرنے والے برہم طلباء پر پولیس لاٹھی چارج کرتے ہوئے۔
پٹنہ میں یونیورسٹی کارکنوں کی غیرمعینہ ہڑتال کے خلاف احتجاج کرنے والے برہم طلباء پر پولیس لاٹھی چارج کرتے ہوئے۔
وزیرخارجہ سلمان خورشید ،فیجی کے ہم منصب رتوانوک سے نئی دہلی میں مصافحہ کرتے ہوئے۔
گیارہویں شریف کے موقع پر کشمیری مسلم خواتین غوث پاک ؓکے آثار مبارک کی زیارت کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعائیں کرتی ہوئیں۔
واشنگٹن ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی صدر براک اوباما نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کا تقابل اپنی دو نہات عزیز بیٹیوں کے لئے اپنی چاہت سے کیا اور کہا کہ وہ ان دونوں قریب ترین حلیفوں کے درمیان کسی پسندیدہ کا انتخاب نہیں کرسکتے ۔ ’’میری دو بیٹیاں ہیں اور وہ دونوں ہی بہت خوب اور بہت ہی عزیز ہیں اور میں کبھی اُن کے د
امریکی عہدیدار کی دفتر سیاست میں جناب زاہد علی خاں و جناب عامر علی خاں سے ملاقات
حیدرآباد 11 فبروری (آئی این این) امریکی خاتون افسر برائے اُمور عامہ ایریل ویلس نے آج دفتر سیاست پہونچ کر ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں اور نیوز ایڈیٹر جناب عامر علی خاں سے ملاقات کی۔
فیصلہ سازی متاثر ہونے کا اندیشہ ،سی وی سی کی جشن زریں تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
نئی دہلی 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )دیانتدار عہدیداروں کو بامعنی فیصلے کرنے کے دوران کی ہوئی معمولی غلطیوں پر ہراساں
سرینگر میں ہڑتال کے تیسرے دن ایک سنسان سڑک پر فوج طلایہ گردی میں مصروف۔
چیف منسٹر دہلی کجریوال نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ساتھ میں وزیر تعلیم منیش سیسوڈیا بھی دیکھے جاسکتے ہیں
امریکی صدر اوباما اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانکوئی اولاندکے ساتھ
میڈیا کیلئے تصویر کشی کراتے ہوئے ۔
گورنر مدینہ منورہ پرنس فیصل بن سلمان نے ہفتہ کو ہوٹل آتشزدگی واقعہ میں زیرعلاج معتمرین کی ہاسپٹل پہونچ کر عیادت کی ۔
ہم ساتھ ساتھ ہیں: گاندھی نگرمیں بی جے پی ہیڈکوارٹر کی افتتاحی تقریب میں اڈوانی اور نریندر مودی اختلافات کے باوجود میڈیا کے سامنے پیش ہوئے۔
حیدرآباد۔10فبروری ( این ایس ایس ) مغربی تہذیب کے مطابق 14فبروری کو منائے جانے والے ویلنٹائن ڈے ( یوم عاشقاں) سے قبل شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک دیواری پوسٹر جاری کیا ہے جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ وہ لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان محبت کے مخالف نہیں ہے لیکن ہندوستانی نوجوانوں پر مغربی تہذیب کے غلبے کے سخت مخالف ہیں اور وی
پٹنہ میں اے ایس وی کارکنوں کی جانب سے ملازمت کو مستقل کرنے کے مطالبہ کے تحت کئے گئے
احتجاج کے موقع پر پولیس لاٹھی چارج کرتے ہوئے۔
نئی دہلی 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )چیکوں کا کلیرنس ،رقموں کا حصول اور ڈپازٹس جمع کروانا ملک گیر سطح پر سرکاری بینکوں کی شاخوں میں متاثر ہوا جبکہ ملازمین نے اجرتوں پر نظر ثانی کیلئے دباؤ ڈالنے کے مقصد سے دو روزہ ہڑتال کا آغاز کیا۔ تاہم خانگی شعبہ کی بینکیں جیسے آئی سی آئی سی آئی، ایچ ڈی ایف سی اور ایکسز بینک اپنے ارکان عملہ کے ساتھ جو ہ
معذورین کے دوبدو پروگرام سے جناب ظہیر الدین علی خاں اور محترمہ ناصرہ خانم کا خطاب
اقلیتی بہبود 15ویں قومی کانفرنس کے موقع مرکزی وزیر سلمان خورشید چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چوہان ‘ نائب صدر نشین پلاننگ کمیشن مونٹک سنگھ اہلوالیہ ۔
امریکی ریاست جارجیا کے شہر سوانا میں ایک گودام میں آگ لگ جانے پر آتش فرو عملہ آگ بجھاتے ہوئے۔
دھویں کا کثیف بادل دیکھا جاسکتا ہے۔
بھوبنیشور۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج اپنے اوڈیشہ کے دورہ کے پہلے دن ضلع کٹک میں شالی پور کے مقام پر اپنے 50 کیلو میٹر طویل روڈ شو کا آغاز کیا۔ گاندھی؍ نہرو خاندان کے وارث جیسے ہی بیجو پٹنائک انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پہنچے، ان کا استقبال ریاستی کانگریس کے قائدین بشمول صدر پردیش کانگریس جئے دیو جینا او
ماسکو۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ روس کے مشرق بعید کے جزیرہ ساکھالین کے ایک چرچ میں دعائیہ اجتماع کے دوران ایک شخص نے اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے 2 افراد کو ہلاک اور دیگر 6 کو زخمی کردیا۔ یہ شخص ایک خانگی کمپنی میں سکیوریٹی گارڈ کی حیثیت سے ملازم تھا۔ فائرنگ کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔ فوری طور پر فائرنگ کا مقصد معلوم نہیں ہوا۔ روس ک
وزیراعظم منموہن سنگھ ہفتہ کو نئی دہلی میں نامور آنجہانی گلوکار و موسیقار جگجیت سنگھ کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رسم اجرائی تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے۔ تصویر میں چترا سنگھ اور مرکزی وزیر قانون کپل سبل بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔