قطب الدین انصاری اور فرقہ پرست اشوک موچی ایک ہی شہ نشین پر
== 2002 ء گجرات مسلم کش فسادات ==
== 2002 ء گجرات مسلم کش فسادات ==
نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ جو ملک کی 29 ویں ریاست بنی ہے، 2 جون کو اِس کا یوم تاسیس رہے گا اور اُسی روز سے علیحدہ ریاست اپنا کام کاج شروع کرے گی۔ ترجمان وزارت داخلہ نے آج رات کہاکہ نئی ریاست کا یوم تاسیس 2 جون ہوگا جب تلنگانہ وجود میں آئے گی اور علیحدہ ریاست کے طور پر کام کاج شروع کرے گی۔ مرکزی حکومت پہلے ہی ملک کی 29 ویں ریاس
نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج سہارا گروپ کے مالک سبرتا رائے پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے انھیں تہاڑ جیل بھیج دیا ہے۔ احاطہ عدالت میں سبرتا رائے سے ناراض ایک وکیل نے اُن پر سیاہی پھینک دی۔ اور اُنھیں ’’چور‘‘ کہا۔ گوالیار سے تعلق رکھنے والے وکیل نے سبرتا رائے پر اُس وقت برہمی کا اظہار کیا جب اُنھیں سپریم کورٹ لا
نے پے تاؤ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج میانمار کی جمہوریت نواز لیڈر آنگ سانگ سوچی سے ملاقات کی۔ دونوں قائدین نے یہ ملاقات تیسری بیمسٹک چوٹی کانفرنس کے مقع پر ہوئی۔ اسے خوشگوار اور پرجوش قرار دیا جارہا ہے۔ 68 سالہ سوچی نے نئی دہلی میں تعلیم حاصل کی ہے۔ وزیراعظم منموہن سنگھ نے اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ ح
استنبول 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی وزارت مذہبی اُمور کی جانب سے کرغستان کے دارالحکومت بشک میں وسط ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کی جارہی ہے۔ مارچ 2012 ء میں شروع کردہ اِس 70 میٹر بلند مسجد کا کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔ 5 ایکر پر تعمیر ہونے والی اِس مسجد کا رقبہ 1300 مربع میٹر ہے۔ اِس کے چار بلند مینار ہوں گے اور اِن میں سے دو میناروں کی
واشنگٹن ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین میں روسی مداخلت کے خلاف امریکہ نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے روس کے ساتھ اپنے تمام فوجی معاملات کو معطل کردیا ہے۔ پنٹگان کے پریس سکریٹری ریر ایڈمیرل جان کیربی نے کہا کہ یوکرین میں حالیہ واقعات کی روشنی میں ہم نے فیصلہ کیا ہیکہ روس اور امریکہ کے درمیان فوجی تعاون کو معطل کردیا جائے۔ فوجی مشقوں کے علاو
جشن تلنگانہ سے جناب ظہیر الدین علی خاں اور دیگر کا خطاب
نئی دہلی ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے بزرگ قائد نارائن دت تیواری نے آخرکار شیکھر کو اپنا بیٹا مان لیا ہے۔ روہت شیکھر نے تیواری کو اپنا والد بتاتے ہوئے دہلی ہائیکورٹ میں معاملہ درج کرایا تھا۔ پچھلے 7 برسوں سے یہ معاملہ عدالت میں زیرغور رہا۔ عدالت کی ہدایت پر نارائن دت تیواری اور شیکھر کا ڈی این اے ٹسٹ بھی انجام دیا گیا۔ ڈی این اے
وزیر اعظم منموہن سنگھ کی بمسٹیک کانفرنس میں شرکت کیلئے میانمار میں آمد ،دو روزہ سرکاری دورہ کا مصروف پروگرام
وزیراعظم نواز شریف کی حملہ کی مذمت اور زخمیوں کے بہترین علاج کی ہدایت
کیف، واشنگٹن، ما سکو۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار گیا، روسی فوج نے کریمیا میں یوکرینی فوجی اڈوں کا گھیراو کر لیا ہے، جبکہ یوکرین کے نیول چیف منحرف ہو کر روس نواز حلقوں سے جاملے ہیں، روسی صدر نے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن اور رابطہ گروپ کے قیام کی پیش کش قبول کرلی ہے۔ امریکی صدر اوب
انسداد رشوت ستانی بل آرڈیننس مسترد، جاٹ طبقہ کیلئے کوٹہ
کانپور 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کجریوال وارناسی سے نریندر مودی کے خلاف امیدوار ہوں گے۔ اگر چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات کا وارناسی سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا تو اروند کجریوال ان سے ٹکر لیں گے۔ کجریوال کی تقریر سے قبل ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی لیڈرسنجے سنگھ نے کجریوال
نئی دہلی ۔ /2 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی نے تیسرے محاذ کے ابھرنے کے امکانات کو زیادہ اہمیت نہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ تجربہ ملک کے لئے مہنگا ثابت ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو فیصلے کرسکے اور عوامی توقعات پر پوری اترسکے ۔ نریندر مودی نے ہندی روزنامہ ’’دینک جاگرن‘‘ کو دیئے
دوحہ۔ 2؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ قطر کے دارالحکومت میں ایک ترکی ریسٹورنٹ میں مہلک دھماکہ سے 11 تارکین وطن بشمول 5 ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔ ترکی ریسٹورنٹ دھماکہ سے ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا جو دوحہ کے ایک مصروف تجارتی مرکز سے متصل ہے۔ اس کے قریب پولیس اسٹیشن ہے۔ 11 افراد بشمول 5 ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔ قطر کی حکومت نے دھماکہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جس ک
واشنگٹن۔ 2؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر امریکہ بارک اوباما نے صدر روس ولادیمیر پوٹن کو یوکرین کی خود مختاری کی خلاف ورزی کے خلاف انتباہ دیتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ اپنی فوجیں کریمیا کے اڈوں سے واپس طلب کرلیں۔ انھوں نے کہا کہ روس کی جانب سے انکار کے نتیجہ میں آئندہ جی۔8 چوٹی کانفرنس میں امریکہ کی شرکت معطل کردی جائے گی۔ اوباما نے ولاد
حیدرآباد۔یکم مارچ(پی ٹی آئی)سابق کرکٹر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ محمد اظہرالدین کانگریس کی ٹکٹ پر آئندہ لوک سبھا انتخابات کا مغربی بنگال سے مقابلہ کریں گے۔ مغربی بنگال کانگریس کمیٹی کے صدر ادھیر چودھری نے کہا کہ وہ مغربی بنگال کے حلقہ جات بسیراہاٹ، بارہ ست، اولوبیرا اور کرشنا نگر میں سے کسی ایک حلقہ میں سے مقابلہ کریں گے۔ لی
نئی دہلی ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ مسٹر پرنب مکرجی نے آج علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بل کو منظوری دیدی ۔ صدر جمہوریہ نے آندھرا پردیش میں صدر راج نافذ کرنے مرکزی کابینہ کی سفارش کو بھی منظوری دیدی اور اعلامیہ پر دستخط کردئے ۔ آندھرا پردیش تنظیم جدید بل 2014 کو پارلیمنٹ میں 20 فبروری کو منظوری دی گئی تھی حالانکہ اس کی م
ماسکو۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : روسی پارلیمنٹ نے آج صدر ولادیمیر پوٹین کو یوکرین میں فوج بھیجنے کی اجازت دیدی حالانکہ امریکہ نے ایسی کسی کوشش کے خلاف سنگین عواقب و نتائج کا انتباہ دیا ہے ۔ پوٹین نے پارلیمنٹ سے فوج بھیجنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔
لندن ۔ یکم مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ تشدد اور بے تحاشہ طاقت کا استعمال کر رہی ہیں۔ گزشتہ تین برسوں میں درجنوں فلسطینی شہید کردیے گئے اور اسرائیلی فورسز کی یہ کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتی ہیں۔ گارڈین کے مطابق اپنی 87 صفحات پر مشت