Top Stories
انڈین مجاہدین کارکن اختر پر دہلی میں دہشت گرد حملہ کی سازش کا الزام
نئی دہلی 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین کے اعلیٰ سطحی کارکن تحسین اختر عرف مونو قومی دارالحکومت میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے دہشت گرد حملہ کرنے کی سازش کررہے تھے۔ دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ میں اختر کو تحویل میں دینے کی درخواست کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا۔ تحسین اختر اُن مبینہ کلیدی سازشیوں میں سے ایک ہے جنھوں نے ملک میں سلسلہ وار
مودی کا وزیراعظم بننے کا خواب ادھورا ہی رہے گا: لالو
پٹنہ ؍ ناسک 28 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو ’’انتشار پسند‘‘ قائد ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے کہاکہ اُن کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔ اُنھوں نے کہاکہ ملک کے عوام مودی کو کسی بھی قیمت پر وسیع تر قومی مفادات کے پیش نظر وزیراعظ
شام میں صحابی حضرت اویس قرنی ؓکا روضہ مبارک شہید
بیروت۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) القاعدہ نواز شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام ( داعش) نے شامی شہر الرقہ میں حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا مزار اور اس سے ملحقہ مسجد عمار بن یاسر کو دھماکے سے اڑا دیا۔خیال رہے کہ حضرت اویس قرنیؓ کا مزار اور اس سے متصل جامع مسجد لبنان، عراق اور ایران سے آنے والے شیعہ زائرین کی ایک اہم زیارت گاہ سمج
کجریوال کا مودی سے مقابلہ ، ’سیکولر‘ پارٹیوں کا نقصان
وارانسی ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے نریندر مودی کو جو چیلنج پیش کیا ہے وہ اس پارٹی کے وسیع تر منصوبہ کا حصہ ہے کہ اترپردیش اور ملک بھر میں مسلم ووٹروں کو راغب کیا جاسکے کیونکہ اُسے مخالف بی جے پی ووٹ حاصل ہونے کی توقع ہے جو بصورت دیگر دوسری ’’سیکولر‘‘ پارٹیوں کے حصہ میں جانے والے تھے ۔ جب کجریوال
چینائی وراجستھان کو آئی پی ایل سے معطل کیا جائے
نئی دہلی۔ 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے کرکٹ میں سٹہ بازی اور بٹنگ اسکینڈل معاملہ میں دور رس اثرات کے حامل اور انتہائی اہم تجاویز پیش کرتے ہوئے کرکٹ کنٹرول بورڈ سے جواب طلب کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے آج تجویز کیا ہے کہ این سرینواسن کو بی سی سی آئی کی صدارت سے علیحدہ کرتے ہوئے ان کی بجائے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کو یہ ذمہ داری سونپی
ہندو ۔ مسلم ‘ امیر ۔ غریب تفرقہ بی جے پی کی اصل پالیسی
بشواناتھ چاریالی ( آسام ) 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ترقی کے گجرات ماڈل کی وکالت کرنے پر بی جے پی لیڈر نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج گجرات ماڈل کو مسترد کردیا اور کہا کہ ایک فارمولا ملک کی تمام ریاستوں کیلئے قابل اطلاق نہیں ہوسکتا ۔ راہول گاندھی نے تیزپور حلقہ لوک سبھا میں ایک جلسہ سے خطا
کانگریس کا انتخابی منشور جھوٹ کا پلندہ ‘ نریندر مودی کی تنقید
گملہ ( جھارکھنڈ ) 27 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی نے آج کانگریس کے انتخابی منشور کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا اور کہا کہ پارٹی نے 2004 اور 2009 میں کئے گئے ان ہی وعدوں کو دہرایا ہے جو پورے نہیں کئے گئے ہیں۔ مودی نے یہاں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے کل اپنا منشور جاری کیا ہے جو جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ ا
کجریوال کا مودی سے مقابلہ ، ’سیکولر‘ پارٹیوں کا نقصان
وارانسی ۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے نریندر مودی کو جو چیلنج پیش کیا ہے وہ اس پارٹی کے وسیع تر منصوبہ کا حصہ ہے کہ اترپردیش اور ملک بھر میں مسلم ووٹروں کو راغب کیا جاسکے کیونکہ اُسے مخالف بی جے پی ووٹ حاصل ہونے کی توقع ہے جو بصورت دیگر دوسری ’’سیکولر‘‘ پارٹیوں کے حصہ میں جانے والے تھے ۔ جب کجریوال
خفیہ بینک کھاتوں پر سوئٹزرلینڈ کا موادکی فراہمی سے انکار
نئی دہلی۔27 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سوئٹزرلینڈ کے خلاف اُس کی بینکوں میں ہندوستانیوں کی پوشیدہ رقومات کے بارے میں معلومات کا تبادلہ نہ کرنے پر اپنی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے وزیر فینانس پی چدمبرم نے اس یوروپی قوم کو انتباہ دیا ہے کہ اُسے ہمہ رخی فورموں جیسے G20 میں گھسیٹا جائے گا کہ اُس نے بار بار درخواستوں کے باوجود بے عملی کا رویہ اپ
قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے ادارہ ’سیاست‘ میں ’’ سدبھاؤنا سندیش ‘‘ پروگرام کا کامیاب انعقاد
قومی یکجہتی فرقہ وارانہ امن ، یکجہتی و خوشحالی کے فروغ کیلئے حیدرآباد میں روز نامہ ’سیاست‘ کے محبوب حسین جگر ہال میں چہارشنبہ کو منعقدہ’’ سدبھاؤنا سندیش‘‘ ( پیام اخوت و خیرسگالی ) سے اترا کھنڈ کے گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی خطاب کرتے ہوئے، تصویر میں ایڈیٹر ’سیاست‘ جناب زاہد علی خاں رکن نیشنل فاؤنڈیشن فار کمیونل ہارمونی ( این ایف سی
میں نے اپوزیشن کو غلط ثابت کردیا : وزیراعظم
این ڈی اے دور سے زیادہ یو پی اے کا دور شاندار ، ملک کی معیشت میں زبردست اضافہ
انٹونی اور کجریوال پاکستانی ایجنٹ ، مودی کا الزام
جموں ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے آج وزیر دفاع اے کے انٹونی اور اروند کجریوال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دونوں کو پاکستانی ایجنٹ اور ہندوستان کا دشمن قرار دیا اور کہاکہ دونوں پاکستان کی زبان بول رہے ہیں۔ اُنھوں نے سوال کیاکہ پاکستان کے لئے منفرد طاقت کی حیثیت سے 3 اے کے اُبھر رہے ہیں۔ ایک ہے اے کے 47 جو کشمیر میں خونریزی ک
’ازبیکستان کی شہزادی‘ گلنارا گھر میں ’نظر بند‘
تاشقند ، 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ازبیکستان کے صدر اسلام کریموف کی بیٹی گلنارا کریمووا نے ایک خفیہ خط کے ذریعے اپنے خاندان کے افراد اور باپ کے قریبی ساتھیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ ان لوگوں نے انھیں گھر میں قید کر دیا اور ان پر تشدد کیا گیا ہے۔ گلنارا اپنے پوپ اسٹار اسٹائل اور سیاسی عزائم کے باعث ’ازبیکستان کی شہزادی‘ کے نام سے مشہور ہ
این ایس اے معاملے کے بعد اب اعتماد بحال کرنا ہو گا : اوباما
دی ہیگ ۔ 26 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ این ایس اے کے جاسوسی معاملے کے بعد اب امریکہ کو یورپی حکومتوں اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔ امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ہاتھوں یورپی اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور عام شہریوں کی بڑے پیمانے پر نگرانی کے معاملات سامنے آنے کے بعد واشنگٹن حکومت اور ی
مودی کیخلاف وارناسی سے مقابلہ کرنے کجریوال کا اعلان
وارناسی 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کجریوال نے آج اعلان کیاکہ وہ وارناسی سے بی جے پی امیدوار نریندر مودی کے خلاف مقابلہ کریں گے۔ اُنھوں نے الزام عائد کیاکہ نریندر مودی اور راہول گاندھی صنعتی گھرانوں کے ایجنٹ ہیں۔ کجریوال نے کہاکہ مودی جہاں بھی جائیں وہ اُن کا پیچھا کریں گے اور اُن کے خلاف مقابلہ کیا جائے گا
’’گجرات فسادات پر مجھے افسوس تو ہے لیکن کوئی ندامت نہیں‘‘
نئی دہلی 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے آج کہاکہ 2002 ء کے فسادات پر اُنھیں افسوس ہے لیکن قصور کا احساس یا ندامت نہیں ہے اور حتیٰ کہ کوئی عدالت اُنھیں قصوروار کہنے کے قریب بھی نہیں پہونچی۔ مودی نے کہاکہ فسادات کے بعد سے وہ گزشتہ 12 سال سے عوامی تنقیدوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لیکن اُنھوں نے پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ میڈیا کو اُس کا
روس G8 سے معطل، سوچی سمٹ منسوخ، مزید پابندیوں کیلئے G7 کا انتباہ
دی ہیگ ، 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سات بڑی معاشی طاقتوں نے روس کو یوکرینی خودمختار علاقہ کریمیا کو اپنا حصہ بنا لینے پر طاقتور G8 سے خارج کردیا اور دھمکی دی کہ اگر ماسکو نے یوکرین میں اپنی دراندازی جاری رکھی تو دور رس اثرات والی تحدیدات عائد کی جائیں گی۔ نیز جی ۔ 7 ممالک نے احتجاجاً رواں سال جون میں وہاں منعقد ہونے والا آٹھ ترقی ی
عرب ممالک کے مابین اختلافات کے خاتمہ پر زور
کویت۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے عرب لیگ کی سربراہ کانفرنس میں میں شام کی خالی نشست متحدہ اپوزیشن کو دینے کیلئے کہا ہے۔ اس سے پہلے عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی کہہ چکے ہیں کہ شامی اپوزیشن کو یہ نشست ضروری تقاضے پورے کئے بغیر نہیں دی جا سکتی ہے۔شہزادہ سلمان نے شام کی صورتحال کی جانب توجہ م
سشما سوراج مودی سے بہتر وزیر اعظم ثابت ہوں گی ڈگ وجئے سنگھ کا بیان
بھوپال 25 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ لوک سبھا میں قائد اپوزیشن سشما سوراج بی جے پی کے وزارت عظمی کے سرکاری امیدوار نریندر مودی سے زیادہ بہتر وزیر اعظم ثابت ہوسکتی ہے وہ اپنی قیامگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس دعوی کی کئی وجوہات ہیں۔ سشما اعتدال پسند قائد کی ش