تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا کوئی عمل دخل نہیں
کریم نگر۔/16اپریل، ( سید محی الدین کی رپورٹ ) کل ہند کانگریس پارٹی صدر مسز سونیا گاندھی کا دورہ کریم نگر پانچویں مرتبہ ہے لیکن ریاست تلنگانہ کے قیام کے اعلان کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔ ضلع مستقر پر منعقدہ جلسہ عام کامیابی جشن یا اظہار تشکر انتخابی مہم پروگرام میں ان کی شرکت کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر کانگریس پارٹی نے امبیڈکر اسٹیڈی