باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 22افراد ہلاک
یانگون۔20اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج اور نسلی اقلیت کے باغیوں کے درمیان شمالی میانمار میں جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجہ میں جاریہ ماہ ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 22ہوئی ‘ فوج نے آج کہا کہ اس کی بناء پر ملک گیر امن معاہدہ کی امیدیں موہوم ہوگئی ہیں ۔ ریاست کاچین میں خونریزی ہوئی جو سابق فوجی حکومت کے دور میں خانہ جنگی کا سرگرم مرکز رہ چکا ہے ج