’’مقدس کتاب کی قسم میں مودی کا ایجنٹ نہیں‘‘

تم بھی مقدس کتاب کی قسم کھاکر اپنا الزام ثابت کرو، مقامی جماعت کو فیروز خاں کا چیلنج

٭ نام نہاد قیادت ہی مسلمانوں کی اصل دشمن
٭ مقامی جماعت کے کارپوریٹر نے مسلم
قبرستان پر شمشان گھاٹ کا بورڈ لگادیا
٭ مقامی جماعت کے امیدوار نے
قبروں کو مسمار کیا
٭ مراد نگر میں زبردست جلسہ عام،
انسانی سروں کا سمندر

مسلمانوں پر مظالم کیخلاف اوباما کا انتباہ

کوالالمپور ۔ /27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے دنیا کی مسلم دشمن طاقتوں کو انتباہ دیا اور کہا کہ مسلمانوں پر ظلم کرنے والے نسلی اور مذہبی جنگ کو بھڑکانے کا کام کررہے ہیں ۔ میانمار میں ہونے والے واقعات انتہائی بدبختانہ اور افسوسناک ہے ۔ انہوں نے میانمار کی فوجی حکومت کی زیرقیادت ملک میں سیاسی اصلاحات لائے جانے کی ستا

ملک کو چلانے کیلئے وسیع قلب کی ضرورت

رائے بریلی۔27اپریل ( سیاست ڈاٹ کام )پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کو زبردست تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کو چلانے کیلئے وسیع قلب اور اخلاقی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور اسے صرف 56انچ کا سینہ رکھتے ہوئے نہیں چلایا جاسکتا ۔ کانگریس کے لئے انتخابی مہم میں مصروف پرینکاگاندھی نے انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی وزارت عظمیٰ ا

عراق میں چہارشنبہ کے دن پارلیمانی انتخابات پر تشدد کے سائے

بغداد۔ 27؍اپریل (سیاست ڈاٹ کام)۔ عراقی عوام چہارشنبہ کے دن پہلے قومی انتخابات کی رائے دہی میں حصہ لیں گے جو امریکی فوج کے تخلیہ کے بعد منعقد کی جائے گی جب کہ ملک میں فرقہ وارانہ تقسیم زیادہ گہری ہوتی جارہی ہے اور اندیشے پیدا ہوگئے ہیں کہ ملک میں بڑے پیمانے پر خون ریزی ہوگی۔ وزیراعظم نوری المالکی نے ناقدین پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام

چوکیدار مودی کو جیل ہوتی

دیوگڑھ ( گجرات ) ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : راہول گاندھی نے کہا کہ اگر گجرات میں لوک ایوکت اور حق معلومات قانون کمشنرس ہوتے تو چوکیدار نریندر مودی کو جیل ہوتی ۔ بی جے پی وزارت عظمیٰ کے امیدوار پر الزام عائد کیا کہ وہ کسانوں کی قیمتی زمین کو صنعتکاروں کے نام کوڑیوں کے دام فروخت کررہے ہیں ۔ گجرات میں کوئی لوک ایوکت یا آر ٹی آئی کمشنرس

کانگریس ، تیسرے محاذ کی تائید کرے گی : سلمان خورشید

فرخ آباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر سلمان خورشید نے آج کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مرکز میں حکومت تشکیل دینا ضروری ہوا تو ان کی پارٹی تیسرے محاذ کی تائید کرے گی ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی بی جے پی کے لیے ’ سب سے بڑا مسئلہ ‘ بن کر ابھر رہے ہیں ۔ رام مندر تحریک کا حوالہ دے کر اسے بھگوان کی لہر قرار دیا جارہا ہے

نئی فلسطینی حکومت ، اسرائیل کو تسلیم کرے گی

راملہ ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فلسطینی صدر محمود عباس نے آج کہا کہ حماس کی تائید سے تشکیل پائی جانے والی نئی فلسطینی حکومت ، تشدد کو مسترد کرے گی ۔ اسرائیل کو تسلیم کرے گی اور تمام موجودہ سمجھوتوں کا احترام کیا جائے گا ۔ محمود عباس یہاں تنظیم آزاد فلسطین ( پی ایل او ) کی سنٹرل کونسل سے خطاب کررہے تھے جو اسلام پسند تنظیم حماس سے دو

امریکی خاتون کی چھاتی سوا لاکھ شہد کی مکھیوں کا مسکن

دبئی ، 26 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شہد کی مکھیاں کسی آدمی، زندہ یا متحرک چیزوں سے دور اپنے ٹھکانے بناتی اور محفوظ مقامات پر شہد تیار کرتی ہیں لیکن امریکہ میں ایک خاتون کے نازک برہنہ جسم پر ایک لاکھ بیس ہزار شہد کی مکھیوں کے ہجوم نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ خاتون کے جسم میں آخر ایسا کیا راز ہے کہ شہد کی مکھیوں کی فوج اس سے چمٹی ہوئی ہے

پسماندہ مسلمانوں کو تحفظات ، کانگریس کی تجویز پر بی جے پی چراغ پا

نئی دہلی 25 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی جانب سے آج یہ وعدہ کیا گیا کہ پسماندہ مسلمانوں کو تحفظات فراہم کئے جائیں گے تاہم اس اعلان پر ایک تنازعہ پیدا کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ کچھ ووٹ حاصل کرنے کی یہ کانگریس کی آخری کوشش ہے ۔ کانگریس نے اس الزام کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس نے کوئی ضمنی منشور جاری نہیں کیا ہے ۔ کانگریس کے ترجمان

مودی کو وارناسی کے بجائے امیتھی سے راہول کا مقابلہ کرنا چاہئے تھا ،مایاوتی کا بیان

لکھنو 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ الیکشن کمیشن کو بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے وارناسی سے پرچہ نامزدگی داحل کرنے کے ’’انداز‘‘ پر از خود نوٹ لینا چاہئے۔ ایک ایسے وقت جبکہ رائے دہی کا چھٹواں مرحلہ ملک گیر سطح پر بشمول اُتر پردیش منعقد کیا جارہا تھا بی جے پی کے امیدوار نریندر مو

گجرات کے مثالی ترقی کے مودی نمونہ پر پرینکا کی تنقید

رائے بریلی 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) پرینکا گاندھی نے آج گجرات کی مثالی ترقی کے نمونہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے جس میں ’’ہزاروں ایکر اراضی‘‘ چیف منسٹر نریندر مودی کے ’’دوستوں‘‘ کو کوڑیوں کے مول دی جارہی ہے کہا کہ مودی ملک کو ’’کلاس روم‘‘ سمجھتے ہیں اور ان کا سلوک ملک کے ساتھ اسی قسم کا ہے۔ اپنی والدہ صدر کانگریس سونیا گاندھی کی رائے

چھٹے مرحلہ میں ریکارڈ رائے دہی، غیرمعمولی عوامی دلچسپی

نئی دہلی ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلہ میں آج غیرمعمولی زیادہ رائے دہی ریکارڈ کی گئی۔ 12 ریاستوں میں 117 نشستوں کیلئے آج رائے دہی مقرر تھی جن میں ٹاملناڈو بھی شامل ہے جہاں تمام 39 لوک سبھا نشستوں کیلئے ایک ہی مرحلہ میں رائے دہی کا اہتمام کیا گیا تھا اور 73 فیصد عوام نے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ آج تشدد کے بھی چ

حماس کو دو مملکتی حل قبول ، فلسطینی اتھاریٹی کا ادعا

یروشلم ، 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حریف فلسطینی گروہوں حماس اور فتح کی جانب سے دستخط شدہ ’’تاریخی ‘‘مفاہمتی معاہدہ میں دو مملکتی حل کی طرف کام کرنا شامل ہے جس میں اسرائیل کے وجود کو تسلیم کیا جاتا ہے ، ایک سینئر عہدیدار نے یہ بات کہی۔ فتح کے طاقتور رہنما اور فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن ( پی ایل او ) کے سینئر عہدیدار جبرائیل راجب نے آرمی

ممبئی میں رائے دہی کی زبردست گہماگہمی، نوجوانوں میں جوش و خروش

ممبئی ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ریاست مہاراشٹرا میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جہاں ریاست کے دارالخلافہ ممبئی میں رائے دہندوں نے زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ صبح جلد آ کر ووٹ دینے والوں میں بالی ووڈ کی ریکھا، ودیابالن، سنی دیول اور سونم کپور شامل ہیں۔ گذشتہ دو روز سے ممبئی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سلسیس تک پہنچ گیا ہے اور رائے دہندے چونکہ شدت

ممبئی میں رائے دہی کی زبردست گہماگہمی، نوجوانوں میں جوش و خروش

ممبئی ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ریاست مہاراشٹرا میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جہاں ریاست کے دارالخلافہ ممبئی میں رائے دہندوں نے زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ صبح جلد آ کر ووٹ دینے والوں میں بالی ووڈ کی ریکھا، ودیابالن، سنی دیول اور سونم کپور شامل ہیں۔ گذشتہ دو روز سے ممبئی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سلسیس تک پہنچ گیا ہے اور رائے دہندے چونکہ شدت

شاذیہ علمی کے غلط الفاظ کے انتخاب کا اعتراف

وارناسی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شاذیہ علمی کے متنازعہ تبصرہ پر بڑھتی ہوئی تنقید کے دوران عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے آج کہاکہ شاذیہ علمی نے غلط الفاظ کا انتخاب کیا تھا۔ اُن کا مقصد مختلف طبقات میں انتخابی فوائد کے حصول کے لئے نفرت پیدا کرنا نہیں تھا۔ تاہم اُنھوں نے ایسے الفاظ کے پارٹی کی اپنی ساتھی کی جانب سے استعمال کی م