قطر میں خواتین کے لباس کیلئے ضابطہ نافذ
دوحہ ۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) قطری حکومت کی طرف سے اپنی عرب روایات، ثقافت اور مذہبی شناخت کے تحفظ کیلیے لباس کے حوالے سے شروع کی جانے والی مہم نے اہل قطر اور غیر ملکی تارکین وطن کے لیے ایک نیا موضوع بحث فراہم کر دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ بحث پھیلتی نظر آتی ہے۔قطر حکومت کی اس مہم کا تقاضا ہے کہ سیاح اور غیر ملکی خواتین اور مرد پبلک م