Top Stories
بی جے پی حکومت دستور کی دفعہ 370 منسوخ نہیں کرسکتی
سری نگر 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی حکومت کے لئے ناممکن ہے کہ دستور کی دفعہ 370 کو منسوخ کردے جو ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی موقف عطا کرتی ہے۔ عمر عبداللہ نے آج کہاکہ اِس بارے میں دانستہ طور پر اُلجھن پیدا کی جارہی ہے۔ اِس سے ریاستی عوام مزید الگ تھلگ ہوجائیں گے۔ اُنھوں نے کہاکہ دستور ساز اسمبلی نے جموں و کشمیر کے ہندوستان سے الحاق ک
ہندوستان ،پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں
نئی دہلی 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے واضح الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ دونوں ممالک کی بات چیت سے پہلے ہندوستان کے خلاف دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ اُنھوں نے پرزور انداز میں کہاکہ ہندوستان دونوں ممالک کے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے اور یہ تعلقات مؤثر اور ک
ہند ۔ پاک تعلقات میں بہتری کیلئے اقدامات سے اتفاق
نئی دہلی 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج پاکستان سے اس (پاکستان) کی سرزمین سے پھیلنے والی دہشت گردی اور تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سے خواہش کی کہ وہ اس مسئلہ پر اپنے وعدوں کی پابندی کرے۔ تاہم وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب نواز شریف نے اس بات سے اتفاق کیاکہ باہمی تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ل
مودی حکومت دفعہ 370 کی تنسیخ کیلئے تیار
نئی دہلی ۔ 27 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر کیلئے دفعہ 370 کے فوائد و مضمرات پر مباحث کیلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر میں منسٹر آف اسٹیٹ جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ حکومت ریاست میں سماج کے تمام طبقات کے ساتھ رابطہ پروگرام منعقد کرتے ہوئے ان امور پر’’رضامند‘‘ کرنے کی کوشش کرے گی جن پر اب تک ’’رضام
نواز شریف نے تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کی
نئی دہلی 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے آج پرانی دہلی میں لال قلعہ کا نظارہ کیا اور تاریخی جامع مسجد میں نماز ادا کی۔ نواز شریف جو وزیراعظم نریندر مودی کی گزشتہ روز حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے یہاں پہونچے تھے آج اپنے وفد کے ارکان کے ساتھ ایشیاء کی بڑی مسجدوں میں شمار کی جانے والی تاریخی جامع مسجد میں نم
کجریوال کو مچلکہ داخل کر کے رہائی حاصل کرنے ہائی کورٹ کا مشورہ
نئی دہلی 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائی کورٹ نے اروند کجریوال کو جنہیں بی جے پی قائد نتن گڈکری کے ہتک عزت فوجداری مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کیلئے مچلکہ داخل نہ کرنے کی وجہ سے زیر حرات رکھا گیا ہے۔ ہائی کورٹ کی ایک بنچ نے جو جسٹس کیلاش گمبھیر اور اور سنیتا گپتا پر مشتمل تھی کہا کہ کجریوال جو بھی قانونی مسائل اٹھانا چاہتے ہیں اٹھاسکتے ہ
مودی کی 45 وزراء کے ساتھ حلف برداری
نئی دہلی۔ 26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر نریندر مودی نے آج ملک کے 15 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔ ان کے ساتھ ساتھ45 رکنی کابینہ میں شامل اہم رفقاء نے بھی حلف لیا۔ سینئر بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی کو وزرات فینانس کے ساتھ ساتھ دفاع کی زائد ذمہ داری دی گئی ۔ سشما سوراج وزیر اُمور خارجہ اور راج ناتھ سنگھ وزیر داخلہ ہوں گے ۔ وینکیا ن
اترپردیش میں ٹرین حادثہ 14 ہلاک 95 زخمی
دہلی ۔ گورکھ دھام ایکسپریس کی چھ بوگیاں ، مال گاڑی سے ٹکراگئیں
پوپ کا معراج کے مقام آغاز قبۃ الصخرۃ کا دورہ
پاپائے روم نے قبۃ الصخرۃ پہنچ کر احتراماً جوتے اتار دیئے، مفتی اعظم سے ملاقات
انتہا پسند آئمہ کی سعودی مساجد میں بھرتی بند
ریاض ۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، اوقاف اور دعوت و ارشاد انتہا پسند خیالات کے حامل امام بھرتی نہیں کرے گی۔وزیر اسلامی امور کے مشیر شیخ طلال احمد العقیل نے روزنامہ ’’الاقتصادیہ‘‘ کو بتایا کہ امام حضرات کا تقرر باقاعدہ امتحان اور انٹرویوز کے بعد کیا جاتا ہے۔ اس عمل کی نگرانی وزارت کی پانچ رکنی کمیٹی کرتی
نریندر مودی کی آج بحیثیت وزیراعظم حلف برداری
نواز شریف ، راجہ پکسے ، حامد کرزئی اور دیگر سربراہانِ سارک کی شرکت
ارون جیٹلی وزیر فینانس، راجناتھ سنگھ وزیر داخلہ متوقع
نئی دہلی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے زیرقیادت تشکیل دی جانے والی ایک جامع کابینہ میں ارون جیٹلی ، راجناتھ سنگھ ، نتن گڈکری ، وینکیا نائیڈو اور شیوسینا کے انند گیٹے کو اہم قلمدان دیئے جائیں گے ۔ مودی نے اپنی حکومت کو انقلابی طور پر بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہندوستان کے پندرہویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے سے ایک دن قبل
افغانستان سے امریکی فوج کے تخلیہ سے قبل اوباما کی اچانک آمد
بگرام فضائی پٹی ۔ افغانستان /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج پوری راضداری کے ساتھ رات کی تاریکی میں اچانک افغانستان کا دورہ کیا ۔ امریکہ کی طویل ترین جنگ کے بعد امریکی فوج کے تخلیہ سے چند ہفتوں قبل اوباما کا یہ اچانک دورہ امریکی سپاہیوں کیلئے حیران کن تھا ۔ امریکی فضائیہ کا خصوصی طیارہ بگرام فضائی پٹی پر اترا ۔ یہ
پاکستان سے 151 ہندوستانی ماہی گیر رہا
کراچی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ہندوستان سے قبل خیرسگالی جذبہ کے تحت ہندوستان کے 151 ماہی گیروں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کی 57 کشتیاں بھی حوالے کی جائیں گی ۔ حکام نے کراچی کے مالیر جیل سے 59 اور صوبہ سندھ میں حیدرآباد کی نارا جیل سے 92 قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ میں جھڑپیں
اسلام آباد/ کراچی۔25مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ کام ) پاکستان کے شورش زدہ شمالی مغربی قبائلی علاقہ میں فائرنگ کے تبادلہ میں کم از کم 8عسکریت پسند اور دو فوجی ہلاک ہوگئے ۔ خیبرٖپختونخواہ قبائلی علاقہ کے محلے لانڈی کوتل میں کل رات دیر گئے یہ واقعہ پیش آیا۔ 3سپاہی زخمی بھی ہوگئے ۔ کل کا دن فوج کیلئے مہلوک ترین دن تھا کیونکہ 6فوجی اور ایک شہری ‘ بم
نواز شریف کو دعوت نامہ آخرکار قبول، کل مودی کی تقریب میں شرکت
اسلام آباد ، 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف دوشنبہ کو ہندوستان کا سفر کریں گے تاکہ نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرسکیں، جس کے ساتھ اُن کے دورے کے بارے میں تجسس ختم ہوگیا جبکہ ایسی اطلاعات آئیں کہ یہاں نظم و نسق میں کٹرپسندوں کی طرف سے سخت مخالفت ہوئی۔ دفتر وزیراعظم کے ایک عہدہ دار نے ہندو
دہشت گردی کو ہمارے دروازوں پر کھٹکھٹانے کی اجازت نہیں دی جائیگی
قاہرہ ۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مصر میں سب سے اہم صدارتی امیدوار اور سابق فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے صدر منتخب ہونے کی صورت خطے کے بارے میں اپنی پالیسی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیجی ریاستوں کی سلامتی کیلیے کسی نے خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کی تو ان کا ملک خلیجی ریاستوں کیساتھ کھڑا ہو گا۔ جبکہ بطور صدر پہلے بیرونی دورے کیلی