حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی پر نجات ممکن

حیدرآباد۔ 18 جون (سیاست نیوز) جب تک انسان میں انسانیت نہ پیدا ہو، اس وقت تک اسے ’’اِنسان‘‘ کہنا درست نہیں ہے۔ جذبۂ خدمت خلق کے ذریعہ انسان میں انسانیت پیدا ہوتی ہے، اور اس کے ذریعہ اِنسان ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ مولانا سید بلال عبدالحئی الحسنی الندوی نے آج ’’صفا ویب چیانل‘‘ کا افتتاح انجام دیتے ہوئے اِن خیالات کا اظہار

مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر کل رحمت عالم کمیٹی کا مرکزی جلسہ شب برات

حیدرآباد /11 جون ( راست ) کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیر اہتمام برصغیر ہند کا عظیم الشان فقیدالمثال سالانہ مرکزی جلسہ شب برات 13 جون بروز جمعہ بعد نماز عشاء مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر منعقد ہوگا ۔ محمد شاہد اقبال قادری ( صدر رحمت عالم کمیٹی ) اور ڈاکٹر محمد عظمت رسول نے بتایا کہ جلسہ کی سرپرستی مولانا محمد عبداللہ قریشی الازہری ( خطیب م

کل ہند مرکزی میلاد کمیٹی کے مرکزی جلسہ شب برات خلوت میدان پر مہمان علمائے دین

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( راست ) : حضرت العلامہ محمد عمر نورانی ( گیا ، بہار ) ان لوگوں میں ہیں جو کردار و اخلاق کی بلندی ، شائستگی اور عظمتوں کے ساتھ اپنے وجود کو تھامے رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو ایسی خصوصیات و امتیازات سے نوازا جن کے سبب شمالی ہند کے علماء میں وہ ذی و جاہت نظر آتے ہیں ۔ مسلک اہلسنت و جماعت کی ترجمانی ان کی زندگی کا مقص

تربیتی اجتماع

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( راست ) : دعوت اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام بروز ہفتہ بعد نماز عصر وٹے پلی نیو اکبر کالونی عقب محی فنکشن ہال ، نزد مسجد عثمان ، معہد برکات العلوم عربیہ ( ملحقہ جامعہ نظامیہ ) میں تربیتی اجتماع منعقد ہوگا ۔ قرات کلام پاک و نعت شریف سے اجتماع کا آغاز ہوگا ۔ نائب معتمد تنظیمی مولانا ابو عبداللہ شاہ محمد اسلم جاوید نقشب

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

مذہبی خبریں

ہر قدم اسلام اور اس کی تعلیم و تربیت کا لحاظ رکھنے پر زور
مدرسہ عزیز العلوم میں اجلاس و دستاربندی ، مولانا جمال الرحمن کا خطاب

مذہبی خبریں

قرآن مجید انسان کے لیے ہدایت کا سرچشمہ
جلسہ شب برات پر اجلاس ، مولانا محمد اقبال احمد رضوی ، ڈاکٹر محمد عبدالنعیم قادری کا خطاب

مذہبی خبریں

اللہ کی مخلوق کیساتھ حسن سلوک کرنا مسلمان کی اہم ذمہ داری
جامعۃ المؤمنات میں خواتین کا اجتماع، ڈاکٹر تہمینہ تحسین کا خطاب