مودی کو حلقہ انتخاب کا اعلان کرنے کانگریس کا چیلنج
لکھنؤ ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کو چیلنج کیا ہیکہ وہ اپنے لوک سبھا حلقہ کے انتخاب کا اعلان کرے کہ وہ کہاں سے مقابلہ کررہے ہیں۔ اس کے بعد کانگریس انہیں سبق سکھائے گی۔ کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور اترپردیش میں انچارج مدھوسدن مشتری نے نریندر مودی سے کہا کہ اگر وہ بڑے لیڈر ہ