گجراتی چائے والا کا بنارسی پان والا سے مقابلہ

ورانسی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چائے والا پس منظر کے حامل بی جے پی میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی سے مقابلہ کیلئے سماج وادی پارٹی نے کیلاش چورسیا کو اپنا امیدوار بنایا ہے جو (چورسیا) پان والا خاندان کی تاریخ رکھتے ہیں۔ مودی اکثر اپنے ماضی کی باتیں کرتے ہیں اور بتاتے ہیںکہ وہ ایک معمولی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابتدائی زن

’’واجپائی جیسا کوئی مقرر نہیں، مودی صرف مقبول ہیں اچھے مقرر نہیں‘‘

جھانسی۔یکم اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کی شعلہ بیان قائد اوما بھارتی نے حالانکہ صرف ایک روز قبل ہی اپنی پارٹی کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندرمودی کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ایک اچھے مقرر نہیں ہیں یعنی ایک سیاسی قائد کو جس طرح موثر انداز میں تقریر کرنی چاہیئے، مودی کے پاس وہ صلاحیت نہیں ہے۔ اوما بھارتی کے اس بیان کے بعد تنازعہ پی

عام انتخابات میں 30,000 کروڑ روپئے کے مصارف

نئی دہلی۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جب عام انتخابات قریب پہونچ رہے ہیں، ان انتخابات پر صرف ہونے والی مجموعی رقم 30,000 کروڑ روپئے میں کم سے کم ایک تہائی رقم غیر محسوب (کالا دھن) رہے گی۔ ایک جائزہ کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی طرف سے مجموعی طور پر 30,000 کروڑ روپئے بطور انتخابی مصارف استعمال ہوں گے جو ہندوستان م

جے ڈی ( یو) کے انیل کمار شرما 850کروڑ روپئے کیساتھ مالدارترین امیدوار

پٹنہ۔ یکم اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) رئیل اسٹیٹ تاجر انیل کمار شرما جو جہان آباد سے جے ڈی ( یو ) کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات لڑرہے ہیں ، ان کے اثاثہ جات کے تخمینہ کا اگر جائزہ لیا جائے تو وہ انتخابی امیدواروں میں 850 کروڑ روپیوں کے اثاثے کے ساتھ سب سے زیادہ مالدار ہیں۔ امرپالی گروپ آف کمپنیز کے صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر 50سالہ شرما کی جائیدا

عام آدمی پارٹی کے کمار وشواس اوربی جے پی کی سمرتی ایرانی کی ایک دوسرے پر الزام تراشیاں

نئی دہلی یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ادا کار سے سیاستداں بننے والی سمرتی ایرانی امیتھی سے بی جے پی کی امیدوار مقرر کی گئی ہیں۔ آج اُن کی اور امیتھی سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار کمار وشواس کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی کیونکہ کمار وشواس نے تبصرہ کیا تھا کہ کوئی بھی ’’ایرانی یا پاکستانی‘‘ اس حلقہ انتخاب کیلئے کوئی فرق پیدا نہیں کرے گا۔کم

رام دیوفسادات کے ملزم بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم میں

مظفر نگر یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام )فسادات کے ملزم بی جے پی امیدوار مظفر نگر کے سنجیو بالیاں اور بجنور کے بھارتیندو سنگھ کی انتخابی مہم میں یوگا گرو رام دیو شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں رام دیو نے کہا کہ بی جے پی نے کرپشن سے پاک ترقی یافتہ ملک کا اور بیرون ملک سوئز بینکوں میں جمع ہندوستانیوں کے کالے دھ

ایم این ایس عظیم اتحاد کا حصہ نہیں ہوگی

ممبئی یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی سے دیرینہ تعلقات معمول پر آنے پر ادعا کرتے ہوئے صدر شیو سینا ادھو ٹھاکرے نے آج کہا کہ صدر بی جے پی راجناتھ سنگھ اور چیف منسٹر گجرات نریندر مودی نے انہیں تیقن دیا ہے کہ مہاراشٹرا نو نرمان سینا (ایم این ایس )مہا یوتی (عظیم اتحاد) کا حصہ نہیں ہوگی۔ وہ پارٹی کے ترجمان سامنا کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہ

مودی بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں:انٹونی

کوزھی کوڑ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام)وزیر دفاع اے کے انٹونی نے آج نریندر مودی پر جوابی وار کرتے ہوئے جنہوں نے صدر کانگریس سونیا گاندھی پر اطالونی میرین مسئلہ کے سلسلہ میں در پردہ تنقید کی تھی ،کہا کہ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں،وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا

کجریوال کے روڈ شومیں زبردست ہجوم

نئی دہلی اپریل (سیاست ڈاٹ کام)چاندی چوک انتخابی حلقہ میں برٹانیہ چوک میں اروند کجریوال کے روڈ شو میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پر جوش ہجوم جمع ہوگیا تھا۔ 20 سے زیادہ کاروں کا قافلہ جب سڑکوں اور گلیوں سے گنجان آباد علاقہ میں گذر رہا تھا تو عوام اپنے گھروں کی چھتوں پر اور کھڑکیوں میں ٹھہر کر ہاتھ ہلاتے ہوئے کجریوال کا خیر مقدم کررہے ت

دہلی ایر پورٹ پر انتظار پر مجبور :مودی

بریلی اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے آج الزام عائد کیا کہ شہری ہوابازی کے عہدیداروں نے جو دہلی ایر پورٹ پر تعینات تھے انہیں اُن کا ہیلی کاپٹر پرواز کرنے کی بروقت اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے وہ جلسہ عام میں شرکت کیلئے تاخیر سے پہنچے ۔ انہوں نے تاخیر سے آمد کیلئے معذرت خواہی کی اور کہا کہ عوام کو اُن کے انتظار میں تیز دھوپ میں بیٹھن