ستاسیوم گورنر کیرالا مقرر، مخالفت نظرانداز
نئی دہلی ۔ 3 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کو نظرانداز کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف انڈیا پی ستاسیوم کو کیرالا کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ 65 سالہ ستاسیوم پہلے چیف جسٹس آف انڈیا ہیں، جنہیں اس عہدہ پر فائز کیا جارہا ہے حالانکہ اس کا رتبہ چیف جسٹس سے کم تصور کیا جاتا ہے۔ راشٹرپتی بھون نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ ص