کراچی ایرٹریفک کی غلط اطلاع ایرانڈیا طیارہ کا امکانی حادثہ ٹل گیا

حیدرآباد ۔ 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایرٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کی غلط اطلاع فراہم کرنے کی وجہ سے ایرانڈیا کے ڈریم لائنر طیارہ کا فضاء میں امکانی سانحہ ٹل گیا۔ یہ طیارہ لندن سے ممبئی آرہا تھا۔ ایرپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے صدرنشین الوک سنہا نے انڈین ایوی ایشن شو کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے اسے ایک ا

شمالی پاکستان میں برف کا تودا گرنے سے 4فوجی ہلاک

اسلام آباد 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی فوج نے کہاکہ شمالی پہاڑوں سے برف کا ایک تودا گر پڑنے سے 4 فوجی ہلاک اور دیگر 22 زخمی ہوگئے جنھیں فوج نے جانبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچالیا۔ فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کل رات دیر گئے ضلع استور کے قریب برف کا زبردست تودا گرنے سے 26 فوجی اُس کے نیچے دب گئے تھے۔ شدید موسم کے باوجود 22 فوجیوں کو ب

پاکستانی روپئے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابل تیز رفتار اضافہ

اسلام آباد 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس پاکستان اسحاق ڈر نے آج کہاکہ پاکستانی روپئے کی قدر آج مزید مستحکم ہوگئی کیونکہ امریکی ڈالر کے مقابل کھلی کرنسی مارکٹ میں اِس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا۔ فی الحال بین بینکس تجارتی شرح امریکی ڈالر کے مقابل 97.30 پاکستانی روپئے ہے۔ گزشتہ ہفتہ یہ 105 تھی۔ منگل کے دن اِس میں 1.10 روپئے کا اضافہ

کراچی میں حریف گروہوں کی جھڑپیں، 12 ہلاک

کراچی 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 12 افراد بشمول 4 خاتون اور دو بچے ہلاک اور دیگر 30 زخمی ہوگئے جبکہ ایک گروہی قائد کے بھائی کے کراچی میں قتل کے بعد حریف گروہوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ غفار ذکری کے بھائی شیراز ذکری گروہی جنگوں کی کلیدی شخصیت تھے۔ اُنھیں پولیس اور رینجرس کے عملہ کی مشترکہ کارروائی کے دوران کراچی کے علاقہ لیاری میں قت

پاکستان میں پولیو ٹیم پر حملہ ، دو پولیس ملازمین ہلاک

اسلام آباد، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں منگل کو نا معلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو کی ٹیموں کی حفاظت پر مامور دو پولیس ملازمین ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی ساتھ ڈیوٹی کی انجام دہی کے بعد دونوں پولیس ملازمی

شوہر کو دوسری شادی کیلئے بیوی کی اجازت ضروری نہیں: پاکستانی ادارہ

اسلام آباد ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک دستوری ادارہ نے جو مذہبی مسائل پر حکومت کو قانونی صلاح و مشورہ دیتا ہے ، اُس نے کہا ہے کہ کسی شخص کے لئے دوسری شادی کے لئے اپنی بیوی کی اجازت لینا ضروری نہیں ہے ، جس پر سوشل میڈیا میں مخالفانہ ردعمل سامنے آئے ہیں۔ کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی نے کہا کہ پہلی بیوی کی موجودگی میں کسی شخص کی

شوہر کو دوسری شادی کیلئے بیوی کی اجازت ضروری نہیں: پاکستانی ادارہ

اسلام آباد ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک دستوری ادارہ نے جو مذہبی مسائل پر حکومت کو قانونی صلاح و مشورہ دیتا ہے ، اُس نے کہا ہے کہ کسی شخص کے لئے دوسری شادی کے لئے اپنی بیوی کی اجازت لینا ضروری نہیں ہے ، جس پر سوشل میڈیا میں مخالفانہ ردعمل سامنے آئے ہیں۔ کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی نے کہا کہ پہلی بیوی کی موجودگی میں کسی شخص کی

مشرف حاضر عدالت نہ ہوسکے، سماعت جمعہ تک ملتوی

اسلام آباد ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ موجودہ سکیورٹی حالات میں وہ ملزم کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت نہیں دے سکتی۔ آج مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس فیصل عرب نے کہا، ’’اگرچہ کہ معتمد داخلہ کے بقول حکومت نے پرویز مشرف کی سکیورٹی کے مناس

پاکستان میں ممبئی حملہ کے وکیل استغاثہ کی صیانت طلبی

اسلام آباد۔ 9؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کے سینئر وکیل استغاثہ نے جو 2008ء کے ممبئی دہشت گرد حملوں کے مقدمہ کا اور بے نظیر بھٹو قتل مقدمہ کا انچارج ہیں، اپنی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا ادعا کرتے ہوئے عدالت سے حفاظتی انتظامات کرنے کی درخواست کی ہے۔ مرکزی محکمہ سراغ رسانی (ایف آئی اے) کے خصوصی وکیل استغاثہ محمد اظہر چودھری کل مقدمہ کی

پاکستان میں بھی عام آدمی پارٹی کا قیام !

لاہور 9 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی سے ایسا لگتا ہے کہ سرحد پار بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جہاں اسی نام سے ایک پارٹی قائم کی گئی ہے ۔ حقوق انسانی کے ایک کارکن ارسلان الملک نے جو گجرانوالا سے تعلق رکھتے ہیں عام آدمی پارٹی کا پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروایا ہے ۔ عام آدمی پارٹی ( پاکستان ) کے صدر نش

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد /7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے کہا کہ اگر طالبان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی جائے گی۔ گزشتہ ہفتہ ہی طالبان نے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ عارف نے انتباہ دیا کہ اگر مذاکرات کا عمل روک دیا گیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تو ہم چپ نہیں رہیں گے۔ ایک ای

قیام امن کیلئے ’کوتاہی‘ نہیں کروں گا: نواز شریف

اسلام آباد۔ 6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں طالبان شدت پسندوں سے مذاکرات کے ذریعے دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے حکومت اور طالبان کی نامزد کردہ کمیٹیوں نے جمعرات کو وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قسم کی دہشت گردی

ہندوستان کیساتھ بہتر معاشی روابط

لاہور ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے کہا ہیکہ ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد اقتدار پر آنے والی نئی حکومت کے ساتھ مؤثر تجارتی پالیسی وضع کی جائے گی۔ پاکستان جو ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک کا موقف فراہم کرنے سے گریز کررہا ہے، کہا کہ آئندہ حکومت کے ساتھ تجارتی روابط زیادہ بہتر ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے لا

مشرف کا مقدمہ محفوظ مقام پر تبدیل کردینے وکلاء کا مطالبہ

اسلام آباد 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے وکلاء نے آج اُن کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت محفوظ مقام پر منتقل کردینے کی درخواست دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی طالبان سے اُن کے موکل اور خود اُن کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ وکلاء نے اُنھیں وصول ہونے والے تحریک طالبان پاکستان کا ایک مکتوب بھی پیش کرتے ہوئے ک

پاکستان میں آئی ای ڈی سے دھماکہ، 6 فوجی ہلاک

پشاور 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 6 پاکستانی فوجی آج ملک کے شورش زدہ شمال مغربی علاقہ کے ضلع ہنگو میں ہلاک ہوگئے۔ فوج کا ایک قافلہ ہنگو سے قبائیلی علاقہ خرم جارہا تھا جبکہ وارمگل کے قریب جو ہنگو اور خرم کی سرحد پر واقع ہے، اِس پر حملہ کیا گیا۔ 3 فوجی برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دیگر 11 زخمی ہوئے۔ بعدازاں مزید 3 فوجی زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ فو

مشرف پر غداری کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

اسلام آباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے خلاف اعلی سطحی غداری کے مقدمہ کی سماعت آج، کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی جبکہ ججس وکلاء کی جانب سے بائیکاٹ کے اعلان کی وجہ سے حاضر نہیں ہوئے ۔ایک مقامی عدالت پر دہشت گرد حملے کے خلاف بطور احتجاج آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا وکلاء نے اعلان کیا تھاکل دارالحکومت میں فا

دہشت گرد حملہ :پاکستانی سپریم کورٹ کی پولیس اور محکمہ داخلہ کے عہدیداروں پر تنقید

اسلام آباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کی سپریم کورٹ نے آج اسلام آباد کی پولیس اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں پر ایک عدالت پر خود کش دہشت گرد حملے کی بنا پر سخت تنقید کی ۔ اس حملہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ عدالت نے صیانتی فوج کے عملہ پر اس دہشت گرد حملہ کا جواب دینے کی کارروائی پر عدم اطمینان بھی ظاہر کیا ۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی