آدم خور بھائیوں کو 12،12 سال قید کی سزا

اسلام آباد، 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سرگودھا ڈیویژن کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ضلع بھکر سے تعلق رکھنے والے دو آدم خور بھائیوں کو گھناؤنے فعل کا مجرم قرار دے کر بارہ ،بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ضلع بھکر کی پولیس نے قصبے دریا خان کے ایک نواحی گاؤں کہواڑ کلاں سے تعلق رکھنے والے ان دونوں بھائیوں محمد فرمان

پاکستان : طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 15 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج کی جانب سے آج منگل کی صبح ملک کے قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے۔ فوج کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 15شدت پسند مارے گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے کے دو روز بعد پاکستانی فوج کی یہ کارروائی قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں

بلوچستان میں سرحدی دستوں کی کارروائی :11 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد 8 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دور دراز علاقہ میں آج فوج کی جانب سے کی گئی ایک مخصوص کارروائی میں کم از کم 11 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ نیم فوجی سرحدی کارپس نے ڈیرا بگٹی ضلع میں یہ کارروائیاں انجام دی جہاں تقریبا 30 عسکریت پسند گذشتہ جمعرات کو اسی طرح کی ایک کارروائی میں

سنگسار کی جانے والی خاتون کے والد کو سزائے قید

لاہور۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے اس حاملہ خاتون کے والد کو سزائے قید سنائی ہے جسے اپنی پسند کے مرد کے ساتھ شادی کرنے پر سنگسار کردیا گیا تھا ۔ پولیس نے ملزم محمد عظیم کو سات روزہ تحویل کے خاتمہ کے بعد اے ٹی سی لاہور میں پیش کیا اور عدالت کو بتایا کہ پولیس کو ملزم کی مزید تحویل کی ضرورت نہیں کیونکہ

سنگسار کی جانے والی خاتون کے والد کو سزائے قید

لاہور۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے اس حاملہ خاتون کے والد کو سزائے قید سنائی ہے جسے اپنی پسند کے مرد کے ساتھ شادی کرنے پر سنگسار کردیا گیا تھا ۔ پولیس نے ملزم محمد عظیم کو سات روزہ تحویل کے خاتمہ کے بعد اے ٹی سی لاہور میں پیش کیا اور عدالت کو بتایا کہ پولیس کو ملزم کی مزید تحویل کی ضرورت نہیں کیونکہ

نواز شریف دورۂ ہند سے زیادہ خوش نہیں : ڈان

اسلام آباد ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اپنے دورہ ہند کے دوران ہندوستان کے اختیار کردہ رویہ سے ’’زیادہ خوش نہیں ہیں‘‘۔ پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے ایک نامعلوم قائد کے حوالہ سے روزنامہ ڈان میں خبر دی گئی ہیکہ نواز شریف کو دھوکہ دہی کا احساس ہورہا

پاکستانی فضائیہ کا طیارہ حادثہ کا شکار ،4 ہلاک

کراچی ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فضائیہ کا ایک مائرج طیارہ جو تربیتی مہم پر تھا ایک بس ڈپو پر جو شہر کے مضافات میں ہے حادثہ کاشکار ہوگیا ، جس کی وجہ سے 4 افراد بشمول دونوں پائلیٹ ہلاک ہوگئے ۔ طیارہ یوسف گوٹ علاقہ میں بس ڈپو پر حادثہ کا شکار ہوا جہاں دس بسیں کھڑی ہوئی تھیں جو شعلہ پوش ہوگئیں۔ سرکاری عہدیداروں کے بموجب بس ڈپو پر آ