پاکستان
نواز شریف، شہباز شریف و دیگر کیخلاف درخواست
لاہور 20 جون (سیاست ڈاٹ کام )کینیڈا کے شہری پاکستانی اسکالر طاہر القادری نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف، ان کے بھائی، بھتیجہ اور بعض اعلیٰ سطح کے کابینی وزراء کے خلاف پولیس کے دھاوے میں جو ان کی مقامی قیامگاہ اور دفاتر پر کیا گیا تھا، کئی افراد کی ہلاکت کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
طالبان سربراہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد 20 جون (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان نے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو افغانستان سے پاکستان کی تحویل میں دیدینے اور پنار اور نورستان صوبوں میں تنظیم کے پوشیدہ ٹھکانوں کو تباہ کردینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ نامور پختون قائد محمود خان اچکزئی نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے صدر افغانستان حامد کرزئی سے مطالبہ کیا ہے ۔
26/11 کیس کا پاکستان میں ٹرائل ملتوی
لاہور 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) انسداد دہشت گردی عدالت پاکستان نے جو 2008 ء کے ممبئی حملوں کے مقدمہ کی سماعت کررہی ہے، اس کی آئندہ پیشی 25 جون کو مقرر تھی کیونکہ وکلائے استغاثہ عدالت میں حاضر ہونے سے قاصر رہے۔ گزشتہ سماعت 11 جون کو ہوئی تھی جس میں دو گواہوں کے بیانات درج کئے گئے تھے۔ قبل ازیں بھی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 28 مئی اور
پاکستانی قبائیلی علاقہ میں فوجی
پشاور 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً ایک لاکھ افراد گڑبڑ زدہ قبائیلی علاقہ شمالی وزیرستان سے فرار ہوچکے ہیں جبکہ اِس علاقہ میں کرفیو میں نرمی اختیار کی گئی۔ جبکہ پاکستانی فوج نے طالبان کے خلاف بھرپور جارحانہ کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ پاکستانی فوج نے زمینی اور فضائی جارحانہ کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ سے مربوط عسکریت پسندوں کے معلوم
سندھ میں گرمی اور لو لگنے سے 53 فوت
کراچی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے علاقے سیہون میں صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر گرمی کی شدت اور لْو لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔جامشورو کے ڈپٹی کمشنر سہیل ادیب باچانی کہاکہ یہ ہلاکتیں 15 جون سے جمعرات کے درمیان ہوئیں جن میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔تاہم سیہون میں عرس کے موقع پر موجود ایدھ
خیبر پختونخواہ میں ایک ہی خاندان کے سات افراد کا قتل
پشاور 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اورکزئی قبا سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں پر فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے سات افراد کو ہلاک اور ایک بچی کو زخمی کر دیا۔اس خاندان کے کل نو افراد تھے جن میں ایک خاتون بچ گئیں جب کہ ایک بچی زخمی ہے۔پولیس ملازم محمد آصف نے بتایا کہ خاندان کی زندہ بچ جانے والی خاتون کے مطابق
پاکستان میں فوجی کارروائی ، 200 سے زیادہ عسکریت پسند ہلاک
اسلام آباد۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے طالبان کے خلاف جارحانہ کارروائی میں شمالی وزیرستان شورش زدہ قبائیلی علاقہ میں 200 سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے صدر افغانستان حامد کرزئی سے خواہش کی ہے کہ جارحانہ کارروائی سے بچ کر فرار ہونے والے دہشت گردوں کا اپنے ملک میں داخلہ ناممکن بنادیں۔ ک
شمالی وزیرستان میں پاکستان کی فوجی کارروائی ، 27 عسکریت پسند ہلاک
غیرملکیوں کو پاکستان کا تخلیہ کرنے یا تشدد کا سامنا کرنے کا انتباہ ،تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شہید اللہ شاہد کا بیان
پاکستان میں فضائی حملوں میں 50 عسکریت پسند ہلاک
اسلام آباد۔ 15؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ کراچی ایرپورٹ پر حالیہ مہلک حملے کی سازش کرنے والے 50 عسکریت پسند لڑاکا جنگجو طیاروں سے ان کے خفیہ ٹھکانوں پر شمالی وزیرستان قبائیلی علاقہ میں حملوں کے دوران ہلاک ہوگئے جن میں سے بیشتر ازبک ہیں۔ جیٹ لڑاکا طیاروں نے ڈیگان اور دتاخیل کے قبائیلی علاقوں میں آج علی الصبح بمباری میں عسکریت پسندوں کے خ