پاکستان
پاکستان میں 2 کیلو ہیروئن ضبط
اسلام آباد۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک پاکستانی مسافر مبینہ طور پر برطانیہ سے 2 کیلو گرام ہیروئن پاکستان اسمگل کررہا تھا۔ اسے انٹرنیشنل ایرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ مسافر عابد حسین برمنگھم سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعہ پاکستان پہنچا تھا۔ خبر رساں ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کی خبر کے بموجب وہ نوشیرہ کا متوطن ہے اور بے نظیر انٹرنیش
پاکستان میں پولیو کے مزید آٹھ کیسوں کا انکشاف
اسلام آباد ۔4 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا ملک بن چکا ہے جہاں پولیو سے متاثرہ ایک بھی فرد نہیں ہے لیکن دوسری طرف پڑوسی ریاست پاکستان میں پولیو کے آٹھ نئے معاملات منظرعام پر آئے ہیں اور اس طرح جاریہ سال میں اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کی جملہ تعداد 202 ہوگئی ہے جو انسانوں کو معذور و اپاہج
سیاچن گلیشئرپر ہندوستان کا موقف بے لچک : پاکستان
اسلام آباد 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزارت خارجہ پاکستان کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاکہ ہندوستان نے کبھی بھی سیاچن گلیشئر سے فوج کے تخلیہ کے بارے میں تجاویز کا مثبت جواب نہیں دیا۔ اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اُنھوں نے کہاکہ اِس علاقہ سے دونوں ممالک کی افواج کا تخلیہ کرکے اِسے امن پارک میں تبدیل کردینا چاہئے لیکن اِس تجویز پر ہندوس
ممبئی حملے کیس 15 اکٹوبر تک ملتوی
لاہور ۔ یکم اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی انسداددہشت گردی عدالت جو 2008 کے ممبئی حملے کیس کے 7 ملزمین پر مقدمہ چلارہی ہے ، آج اُس نے سماعت کو 15 اکٹوبر تک ملتوی کردیا کیونکہ جج رخصت پر ہیں ۔ عدالت کے ذرائع نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج عتیق الرحمن بعض شخصی وجہہ کی بناء رخصت پر ہیں ۔ اگلا چہ
پاکستان میں پٹرول 2.94 روپے ڈیزل 95 پیسے فی لیٹر سستا
اسلام آباد۔ یکم اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں آج سے پٹرول 2 روپے 94پیسے اور ڈیزل 95پیسے فی لیٹر سستا ملے گا۔حکومت نے اکتوبر کیلئے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے اکتوبر کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں م
پاکستان میں دھماکہ،15 ہلاک
اسلام آباد ۔ /28 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں 15 عسکریت پسند اس وقت ہلاک ہوئے جب پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغان سرحد سے متصل وزیرستان علاقہ پر اندھادھند بمباری کی ۔ یہ حملے جاریہ ضرب عجب فوج کی کارروائیوں کا حصہ ہے ۔ اس سال ہزاروں انتہاپسند ہلاک ہوئے ہیں ۔
پاکستان نے 29 ہندوستانی مچھیروں کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی آبی حدود میں داخل ہونے والے 29 ہندوستانی مچھیروں کو آج پاکستانی حکام نے گرفتار کرلیا۔ میریٹائم سیکوریٹی ایجنسی (MSA) کے عہدیداروں نے اپنی معمول کی گشت کے دوران ہندوستانی مچھیروں کو گرفتار کیا اور اُن کی پانچ کشتیاں بھی ضبط کرلیں۔ دریں اثناء ایکسپریس نیوز ٹی وی نے میریٹائم سیکوریٹی ایجن
پاکستان کے مختصر مسافتی میزائیل حتف کی آزمائشی پرواز
اسلام آباد 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کامیابی سے مختصر مسافتی زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائیل حتف ۔IX کی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ اس میزائیل کا دائرہ کار 60 کیلو میٹر ہے اور یہ ہندوستان کے کئی علاقوں پر وار کرسکتا ہے۔ میزائیل کی آزمائشی پرواز جسے نصر بھی کہا جاتا ہے کامیابی سے منعقد کی گئی ۔ایک عصری ملٹی ٹیوب لانچ
پشاور میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک
پشاور ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پشاور کی صدر روڈ پر آج صبح سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او اعجاز خان نے بتایا کہ پریس کلب کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکو خیز مواد سے بھری کار سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب اڑا دی جس سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھم
دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر رہیںگے : نواز شریف
اسلام آباد، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام کو پہنچے گی۔ وزیراعظم نے پشاور میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ ایسی کارروائیوں سے قوم کا عزم