آئی ایس کے حق میں منحرف طالبان ترجمان شاہد اللہ برطرف

اسلام آباد ، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ترجمان کو برطرف کردیا کیونکہ انھوں نے پانچ دیگر کمانڈروں کے ساتھ مل کر اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد گروپ کی تائید و حمایت کا اعلان کردیا تھا، جو اس خطہ میں القاعدہ کے ساتھ غلبہ حاصل کرنے جدوجہد کررہا ہے۔ طالبان کے بیان کے مطابق شاہد اللہ شاہد کا حقیقی نام ابو عمر شیخ مقبول

مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی بنانے پاکستان کی کوشش جاری

اسلام آباد۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی بنانے کی پاکستانی کوششیں جاری ہیں ۔ چنانچہ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ اُمور سرتاج عزیز نے آج معتمد عمومی اقوام متحدہ بانکی مون سے اس مسئلہ پر بات چیت کرتے ہوئے عالمی ادارہ سے اس بحران کی صورتحال میں اپنی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے مداخلت کرنے ک

ہندوستان سے کشمیرواپس لے کے رہیں گے

کراچی۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام )ہندوستان کے خلاف ایک اور اشتعال انگیزی کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو کے صدر عہد کیا کہ ہندوستان سے کشمیر چھین لیا جائے گا ۔ بھٹو خاندان کے 26سالہ جانشین نے اپنے اولین جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کل کہا کہ جب وہ کشمیر کا مسئلہ اٹھاتے ہیں تو پورا ہندوستان چیخ اٹھتا ہے ‘ وہ جانتے ہیں کہ بھٹ

ہند ۔ پاک امن کشمیر سے جوڑا نہ جائے

کراچی 18 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے آئندہ نسل کے سیاستدان بلاول بھٹو زرداری نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین امن کے عمل کو مسئلہ کشمیر کے ہاتھوں یرغمال نہیں بنایا جانا چاہئے ۔ بلاول نے کراچی میں اپنی سیاسی اننگز ٖکے آغاز کی ایک بڑی ریلی سے اپنے اولین خطاب میں یہ بات کہی ۔ انہوں نے کشمیر پر اپنے حالیہ بیانات کے تناظر

پاکستان میں راست بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی

کراچی 18 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے گریز کر رہے ہیں اور جولائی سے ستمبر کے تین ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی آئی ہے ۔ پاکستان کے ایک معاشی تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ افسوس ناک صورتحال ہے ۔ حکومت اس بات کی کوشش کر رہی ہے کہ دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو یہاں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرس

ایرانی بارڈر گارڈس نے پاکستانی فوجی کو ہلاک کردیا

اسلام آباد۔18اکٹوبر سیاست ڈاٹ کام) بلوچستان کے جنوب مغربی صوبہ میں واقع سرحد پر تعینات ایرانی گارڈس نے فائرنگ کے ذریعہ ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کردیا جبکہ تین فوجیوں کو زخمی بھی کردیا،ایک سکیورٹی عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔یاد رہے کہ ایرانی فوجیوں نے مانڈ نامی علاقہ میں فائرنگ کی جو دراصل ایسا سرحدی علاقہ ہے جو سستان۔ بلوچستان سرحد

آئی ایس کی سرگرمیاں اسلامی تعلیمات کے مغائر

اسلام آباد۔ 17 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پاکستان میں علامہ کے ایک گوشہ نے آج خطرناک اسلامک اسٹیٹ ( آئی ایس ) عسکری گروپ کی یہ کہتے ہوئے مذمت کی کہ وہ اسلام کی تعلیمات کے مغائر کام کررہا ہے اور مسلمان بے قصور لوگوں کی ہلاکت کی تائید نہیں کرسکتے ۔ پاکستان علماء کونسل کی جانب سے مذمت ایسے وقت سامنے آئی جبکہ چند روز قبل تحریک طالبان پاکستان

پاکستان کو احتجاجوں سے کروڑہا روپئے کا نقصان

اسلام آباد۔ 17 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پاکستان نے آج کہا کہ اُسے عمران خان اور طاہرالقادری کی قیادت والے حالیہ مخالف حکومت احتجاجوں کے سبب کئی بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور ان قائدین کو چین کے ساتھ روابط کو بگاڑ دینے کی کوشش کا مورد الزام ٹھہرایا ۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک

پاکستان میں عدالتی احکام پر نیوکلیئر پاور پلانٹس کا کام بند

اسلام آباد ۔ 17 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )ایک پاکستانی عدالت نے حکومت کو چینی مدد کے ذریعہ دو مجوزہ نیوکلیئر پاور پلانٹس پر کام شروع کرنے سے روک دیاہے تاوقتیکہ ماحولیاتی حفاظتی اقدامات کی تکمیل ہوجائے ۔ میڈیا رپورٹس نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ میں دو ججوں کی بنچ نے گزشتہ روز پاکستان اٹامک اینرجی کمیشن کو جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں ماحو

کشمیر میں جدوجہد کو پاکستانی حوصلہ کی ضرورت : مشرف

اسلام آباد ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طویل عرصہ خاموشی کے بعد سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف نے مخالف ہندوستان تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ پاکستان کو انہیں ’’جوش دلانے کی‘‘ ضرورت ہے جو کشمیر میں ’’جدوجہد‘‘ کررہے ہیں۔ ’’ہمارے پاس (کشمیرمیں) وسائل ہیں، جس کے علاوہ (پاکستان) آرمی ہے… کشمیر کے عوام (ہندوستان) کے خلاف جدوجہد کررہے ہ

اثاثہ جات کا مسئلہ: پاکستان کے 210 ارکان پارلیمنٹ معطل

اسلام آباد ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی پارلیمنٹ کے زائد از 210 ارکان پارلیمنٹ کو اثاثہ جات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر الیکشن کمیٹی نے معطل کردیا ہے۔ یہ ارکان اپنے سالانہ اثاثہ جات کی تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوئے تھے۔ دستور کے تحت قانون سازوں کو ہر سال اپنی دولت کی تفصیلات 30 ستمبر تک پیش کرنی ہوتی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ان ار

اقوام متحدہ ٹیم کا بین الاقوامی سرحد کے پاس دورہ: پاکستان

اسلام آباد ۔ 15 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی ایک ٹیم نے ہندوستان کے ساتھ متصل بین الاقوامی سرحد کے پاس دیہاتوں کا دورہ کیا تاکہ صورتحال کا بذات خود جائزہ لیا جاسکے، پاکستانی عہدیداروں نے آج یہ بات کہی۔ انہوںنے بتایا کہ ہندوستان اور پاکستان سے متعلق یو این ملٹری ابزرورس گروپ کی ٹیم نے دوشنبہ اور سہ شنبہ کو سی

وادی تیراہ میں خودکش حملہ پانچ افراد جاںبحق

پشاور،15 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) خیبرایجنسی میں واقع وادی تیراہ کے علاقہ پیرمیلہ میں خودکش حملہ میںپانچ افراد جاںبحق ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خود کش حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہو ئے۔خود کش حملے کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی کارکنان جاںبحق اور زخمی ہونے والوں کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کر رہے ہ

ممبئی حملے، جج کا ساتویں مرتبہ تبادلہ

لاہور ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) 2008ء ممبئی حملوں میں ملوث 7 پاکستانی مشتبہ افراد کے خلاف سماعت کررہی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کی ساتویں مرتبہ تبدیلی کی گئی ۔ ایک سال سے جج عتیق الرحمن اس مقدمہ کی سماعت کررہے تھے لیکن بنا کسی وجہ کے ان کا تبادلہ کردیا گیا ۔آج لاہور ہائیکورٹ میں کوئی کارروائی نہیں ہوسکی اور عدلیہ کے دفتر نے سماعت 22