حافظ سعید کا ٹوئیٹر اکاونٹ معطل

اسلام آباد ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جماعت الدعوہ کے سربراہ اور ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے سرغنہ حافظ سعید کا ٹوئیٹر اکاونٹ آج معطل کردیا گیا جبکہ چند روز قبل انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی تھی کہ کشمیریوں کی ہندوستان سے حصول ’’آزاد ی ‘‘ میں مدد کرے۔ جماعت الدعوہ سربراہ کے خلاف یہ کارروائی مائیکرو بلاگنگ سائیٹ نے بظاہر اپنے طور پر

ڈرون حملہ میں القاعدہ کا پاکستان ۔ افغان سربراہ ہلاک

اسلام آباد 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے شمالی وزیرستان علاقہ میں ایک امریکی ڈرون حملے میں پانچ القاعدہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جن میں القاعدہ کے ایک بڑا لیڈر بھی شامل ہے ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی پاکستانی فوجی کارروائی میں القاعدہ کا عالمی آپریشنس سربراہ بھی ہلاک ہوگیا تھا ۔ امریکہ نے آج شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ کیا جس م

پاکستان کو آئی ایس آئی ستان بنانے کی کوشش : اسما جہانگیر

لاہور 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سماجی جہد کار اسما جہانگیر نے پاکستان کی طاقتور جاسوسی ایجنسی آئی ایس آئی پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک کو آئی ایس آئی ستان میں تبدیل کرنا چاہتی ہے اور وہ ملک کے سکیوریٹی و جمہوری ڈھانچہ پر کنٹرول رکھتی ہے ۔ اسما جہانگیر نے کہا کہ پاکستان کو ایک سکیوریٹی اسٹیٹ میں تبدیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اگر یہ ک

حکومت پاکستان کے استعفیٰ کے عہد کا خیرمقدم

لاہور۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف دل بڑا کر کے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں،حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفیٰ کا عہد خوش آئند ہے۔ عہد توڑا تو انصاف پسند قوتیں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گی۔ منصورہ لاہور میں مختلف وفود سے گفت گو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکوم

شکاگو یونیورسٹی کا طالب علم فائرنگ سے ہلاک

کراچی۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی اخبار’’شکاگو ٹریبون‘‘ کے مطابق لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم مطاہر رؤف کو گولی مار کر ہلاک کیاگیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور

دتہ خیل میں ڈرون کا ایک مکان پر حملہ، 4افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

میراں شاہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہو گئے،ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں متعدد افرادزخمی بھی ہو ئے۔ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں واقع ایک مکان پر دو میزائل داغے جس کے نتیجہ میں4افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروں کی علا

پاکستان میںالقاعدہ کا اہم لیڈر ہلاک

پشاور۔ 6 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فوج نے ملک کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے اہم لیڈر عدنان الشکری الجمعہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔فوج کے شعبہ ٔتعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی نژاد شکری الجمعہ کو قبائیلی جنوبی وزیرستان کے شن ورسک علاقہ میں ہلاک کیا گی

پاکستان کا 10 بدترین ملکوں میں شمار

اسلام آباد /5 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران اور چین کے ساتھ پاکستان بھی ان دس بدترین ممالک میں شامل ہے، جہاں انٹرنیٹ کی آزادی کو سلب کردیا گیا ہے۔ ایک عالمی سروے کے مطابق فریڈم ہاؤز نے انٹرنیٹ 2014 رپورٹ میں 65 ملکوں کا سروے کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان ملکوں میں عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں اور انٹرنیٹ استعم

امن کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل ناگزیر : جنرل راحیل

کراچی۔ 4 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تنازعات اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حقیقت پسندانہ کردارادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دنیا میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کو ناگزیر قرار دیا ہے۔کراچی میں جاری آٹھویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزی بیشن اینڈ سیمینار (آئیڈیاز) 2014ء کے آخری روز خطا

پاکستان : سابق جج سردار رضا خان چیف الیکشن کمشنر نامزد

اسلام آباد، 4 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سردار رضا خان کو چیف الیکشن کمشنر نامزد کیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ رفیق رجوانہ نے کمیٹی کے فیصلے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ سردار رضا خان کی نامزدگی متفقہ طور پر کی گئی۔ حکومت اور قومی اسمبلی میں قائد اپوزیشن خورشید شاہ نے کل چیف الیکشن کمشنر کیلئے تی

پاکستان کو مطلوب ’’اہانت مذہب‘‘ کا مجرم جنید جمشید

آکلینڈ 4ڈسمبر (سید مجیب کی رپورٹ) نیوزی لینڈ میں روزنامہ سیاست کے خصوصی نمائندہ سید مجیب کو ایک تقریب میں مدعو کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی پاکستانی جنید جمشید ہیں جو پاکستانی پولیس کو اہانت مذہب کے جرم میں مطلوب ہیں۔ مبینہ طور پر اُنھوں نے اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخانہ تبصرے کئے تھے۔ گرفتا

نواز شریف چاہے کچھ کرلیں ، عید سے قبل نیا پاکستان بنے گا: عمران

اسلام آباد۔ 3 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اُن کے خلاف اشتہارات پر جتنا مرضی پیسہ خرچ کرلیں انہیں عزت نہیں ملے گی اور عید سے قبل نیا الیکشن اور نیا پاکستان بنے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’’م

ممبئی ٹرائل 10 ڈسمبر تک ملتوی

لاہور ، 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی انسداد دہشت گردی عدالت جو 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں مبینہ طورپر ملوث 7ملزمین کا ٹرائیل منعقد کررہی ہے ، اُس نے آج سماعت کو 10 ڈسمبر تک ملتوی کردیا کیونکہ جج موصوف رخصت پر چلے گئے ۔ ایک عدالتی عہدیدار نے کہا کہ اس کیس کی شنوائی آج منعقد نہیں ہوسکی کیونکہ اینٹی ٹیریرازم کورٹ اسلام آباد کے

شمالی وزیرستان میں 15 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ۔ 3 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی ایک اور کارروائی میں 15دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے ایک اور کامیاب کارروائی کی ،جس میں فضائی حملے کرکے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

حافظ سعید کے جلسہ کیلئے حکومت پاکستان کی خصوصی ٹرینس

لاہور ۔ 2 ۔ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملوں کے کلیدی ملزم حافظ سعید کی زیر قیادت جماعت الدعوۃ کو حکومت پاکستان کی سرپرستی کا ثبوت اس وقت ملا جب اس گروپ کے دو روزہ اجلاس کیلئے خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا کہ 4 ڈسمبر سے دو روزہ اجلاس میں ہزاروں لوگ شریک ہوں گے ۔ پاکستان ریلویز نے عوام کیلئے دو خص

علامہ طاہرالقادری کی علاج کیلئے آج امریکہ کو روانگی

لاہور۔ 2 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری علاج کی غرض سے کل امریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق علامہ طاہرالقادری کل صبح 6 بجے کی فلائٹ سے ہوسٹن روانہ ہوں گے۔ قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر قادری علاج کے فوری بعد پاکستان واپس ہوجائیں گے۔

شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 35 دہشت گردہلاک

راولپنڈی۔ 2 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں غیرملکیوںسمیت 35 دہشت گردمارے گئے،جب کہ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میںسکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں چار دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور 6