پاکستان میں دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ کیلئے ترمیمی مسودہ
اسلام آباد ۔ 27ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو سخت گیر دہشت گردوں اور دشمن جنگجوؤں کے خلاف مقدمہ چلانے کیلئے دستوری و قانونی ترمیمات کا پہلا مسودہ آج پیش کیا گیا۔ انھوں نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جدوجہد کرنے والے غیرکارکرد و بے اثر انسداد دہشت گرد ادارہ کو دوبارہ فعال و متحرک بنانے کا حکم دیا ہے۔ دہشت گردی ک