پاکستان
لکھوی کی قید کے مقدمی کی کیمرہ کی موجودگی میں سماعت
اسلام آباد ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ذکی الرحمن لکھوی کی حراست کے مقدمہ کی سماعت کیمرہ کی موجودگی میں کی جائے گی۔ ہائی کورٹ نے آج حکومت پاکستان کی اس سلسلہ میں درخواست کو منظور کرتے ہوئے کہا کہ لکھوی کے خلاف ممبئی حملوں کا سازشی ہونے کے سلسلہ میں ’’ٹھوس ثبوت‘‘ موجود ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آج اطلاع دی تھی کہ حکومت کے پاس لکھوی کے
لشکرطیبہ اور حقانی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کی خواہش
اسلام آباد ۔ 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سخت لب و لہجہ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیرخارجہ امریکہ نے آج پاکستانی قیادت سے خواہش کی کہ تمام عسکریت پسندوں بشمول لشکرطیبہ، طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی جائے کیونکہ وہ پاکستان کے علاوہ پڑوسی ممالک جیسے ہندوستان اور امریکہ کے لئے بھی خطرہ بن گئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر امورخ
پاکستان میں مزید 7 دہشت گردوں کو پھانسی، جملہ تعداد 17 ہوگئی
اسلام آباد ۔ 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) منگل کو پاکستان میں سزائے موت پانے والے مزید 7 قیدیوں کی سزاء پر عمل آوری کردی گئی۔ اس طرح گذشتہ سال ڈسمبر سے اب تک پھانسی پر لٹکائے جانے والے قیدیوں کی جملہ تعداد 17 ہوگئی۔ کراچی، سکر، فیصل آباد اور راولپنڈی میں پھانسیاں دی گئیں۔ ڈان آن لائن نے یہ اطلاع دی جن کے نام بہرام خاں، شاہد حنیف، محمد طلحہ،
آئی ایس آئی سربراہ رضوان اختر کی صدرافغانستان اشرف غنی سے ملاقات
اسلام آباد۔12جنوری( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان انٹر سروسیس انٹلیجنس( آئی ایس آئی) کے ڈائرکٹر جنرل نے افغانستان کے ایک روزہ دورہ کے دوران صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔ ڈان آن لائن کے مطابق آئی ایس آئی ڈی جی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے اتوار کو کابل کا دورہ کیا تھا جہاں دونوں کے درمیان انتہاپسندی اور دہشت گردی سے مشترکہ طور پر نمٹنے مختلف حکمت
نفرت انگیز تقریروں پر پاکستان میں 500 سے زیادہ گرفتاریاں
لاہور۔ 11؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کی پولیس نے ’لاؤڈ اسپیکرس کے استحصال‘ کے لئے 500 سے زیادہ افراد بشمول علمائے دِین کو گرفتار کرلیا جنھوں نے پاکستانی صوبہ پنجاب میں اشتعال انگیز تقریریں کی تھیں اور ان کے قبضہ سے نفرت انگیز مواد ضبط کیا گیا تھا۔ پنجاب پولیس کے ایک بیان کے بموجب پولیس نے لاؤڈ اسپیکرس کے غلط استعمال میں ملوث،
اغواء معاملہ میں لکھوی کی ضمانت منظور
اسلام آباد ۔ 9 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) لشکر طیبہ کے آپریش کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی جو 2008 ء میں ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، پاکستانی عدالت نے ایک افغان شہری کے اغواء معاملہ میں اُن کی ضمانت منظور کرلی ہے تاہم 54 سالہ لکھوی کو اڈیالا جیل سے اُس وقت تک رہا نہیں کیا جائے گا جب تک ایک دیگر عدالت حکومت کے مینٹننس آف پبلک آرڈر (MPO) کے تحت اُن
نواز شریف پارٹی قائدین کو نشانہ بنانے طالبان سربراہ کا حکم
اسلام آباد ۔ 9 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے طالبان سربراہ نے اپنے عسکریت پسندوں کو حکم دیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے قائدین کو نشانہ بنائیں۔ یاد رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے سزائے موت پر عائد امتناع برخاست کرتے ہوئے دہشت گردوں پر مقدمہ چلانے کیلئے فوجی عدالتیں قائم کی گئی ہیں۔ اُسی کے تناظر
عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر دھماکے ، 7 ہلاک
اسلام آباد ۔ 9 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے قبائیلی علاقہ میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر ہوئے شدید نوعیت کے بم دھماکے میں سات عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ دھماکہ خیبر کے سُندانا تیرہ نامی علاقہ کے ایک کمپاؤنڈ میں ہوا جو ملک میں قبائیلوں کے اضلاع میں سے ایک ضلع ہے اور جہاں طالبان عسکریت پسندوں نے اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے ۔ اس علاقہ سے
ہندوستان نے دوستانہ کوششوں کا جواب نہیں دیا : نواز شریف
مناما۔ 8 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہاکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری کیلئے ان کی ’’مخلصانہ کوششوں‘‘ کا نئی ہندوستانی حکومت کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت شہر میں جہاں وہ دو روزہ سرکاری دورہ پر ہیں، سمندر پار کے پاکستانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہندوستا
فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست
کراچی ۔ 8 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں فوجی عدالتیں قائم کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست کا ادخال عمل میں آیا ہے جس میں اس نکتہ پر بحث کی گئی ہے کہ دستور کے 21 ویں ترمیم اور پاکستان آرمی ( ترمیمی ) ایکٹ جس کے تحت فوجی عدالتیں قائم کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے تاکہ دہشت گردانہ معاملات کی عاجلانہ یکسوئی کی جاسکے لیکن
فلمی انداز میں صرف 30سیکنڈ پہلے پھانسی ٹل گئی
لاہور۔ 8 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی اکرام الحق عرف لاہوری کو نئی زندگی تختہ دار پر لے جانے سے صرف تیس سیکنڈ پہلے ملی جب بالکل فلمی انداز میں مجرم کو مدعی مقدمہ نے معاف کردیا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید اکرام الحق عرف لاہور ی فرقہ وارانہ قتل کا مجرم تھا۔2001 میں اس نے شورکوٹ کے علاقے میں ایک شخ
جمیمہ خان کی عمران خان کو مبارکباد
کراچی ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹر سے سیاستداں بنے عمران خان کی سابقہ بیوی جمیمہ خان نے آج ٹوئٹر پر عمران خان کو دوبارہ ایک نئی زندگی کے آغاز پر مبارکبادی کا پیغام دیا ۔ 62 سالہ عمران خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ جلد ہی براڈکاسٹر صحافی ریحام خان سے شادی کرنے والے ہیں ۔ قبل ازیں انھوں نے جمیمہ گولڈ اسمتھ سے شادی کی تھی اور شادی
پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد
کراچی ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے بحریہ ٹاؤن کراچی میں سب سے بڑی اور مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے بعد دنیا کی تیسری بڑی مسجد ’’جامع مسجد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے بزرگ ملازم نے تختی کی نقاب کشائی کی جو کراچی میں منعقد ہوئی جس میں بحریہ ٹاؤن کے معزز شہریوں نے شرکت کی۔ تقر
ہند و پاک دوستی بس خدمات اب واگھا سرحد تک محدود
لاہور ۔ 7 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) ہندو پاک دوستی کے نام پر نئی دہلی اور لاہور کے درمیان بس خدمات شروع کئے جانے کے سلسلہ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستان نے بس کو لاہور اور ننکانہ صاحب میں داخل ہونے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ دہشت گرد حملوں کے خطرات موجود ہیں لہذا بس کو لاہور اور ننکانہ صاحب آنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ پاکستانی ٹوراز
عمران خان کی دوبارہ شادی کے اشارے ترک
اسلام آباد ؍ لندن۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ کھلاڑی سے سیاستداں بننے والے پاکستان کے عمران خان نے آج اشارہ دیا کہ وہ دوبارہ شادی کرسکتے ہیں۔ قبل ازیں ان کی شادی کی خبریں گرم تھیں۔ مبینہ طور پر بی بی سی پر موسم کا حال سنانے والی اینکر ریحام شاہ سے ان کی شادی کی خبریں گرم تھیں لیکن عمران خان نے ان خبروں کو ’’وسیع پیمانے پر مبالغہ آرا
نواز شریف کا آج سے دو روزہ دورہ بحرین
اسلام آباد ۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف کل سے بحرین کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہورہے ہیں جہاں پاکستانی شہریوں کی تعداد تقریباً 1,00,000 بتائی گئی ہے۔ نواز شریف شاہ بحرین کے ساتھ معاشی اور سیاسی تعاون کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ اور وزیراعظم شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ نے نوا