پاکستان کی بحالی اعتماد اقدامات کی پیشکش متوقع‘آج مذاکرات کا احیاء
اسلام آباد۔2مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) توقع ہے کہ پاکستان سلسلہ وار نئے بحالی اعتماد اقدامات تجویز کرے گا جن میں 2003ء کے جنگ بندی معاہدہ کا احیاء بھی شامل ہوگا تاکہ سرحد پر ہندوستان کے ساتھ بغض و عنادکا خاتمہ کیا جاسکے ۔ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب معتمدین خارجہ سطح کے مذاکرات کا کل احیاء ہورہا ہے ۔ معتمدین خارجہ ہندوستان ایس جئے شنکر کل