پاک فوج کے وفد کی 25 مارچ کو ہندوستان آمد
اسلام آباد۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) سرحدوں پر کشیدگی و تنائو کے خاتمے کیلئے پاکستان فوج کے سینئر عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد رواں ماہ کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کریگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے سینئر افسران پر مشمل یہ وفد 25 مارچ کو واگھااٹاری بارڈر کے ذریعے پانچ روزہ دورے پر ہندوستان جائے گا۔ رینجرز سندھ کے ڈی جی میجر جنرل بلا