پاکستان کی بہاولپور سنٹرل جیل میں ایک اور قیدی کو پھانسی
سیکوریٹی میں اضافہ ، پھانسی سے قبل مجرم کو رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت
سیکوریٹی میں اضافہ ، پھانسی سے قبل مجرم کو رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت
اسلام آباد ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور آج اسلام آباد پہونچ گئے جہاں وہ یمن بحران پر حکومت سے بات چیت کریں گے ۔ سعودی عرب نے پہلے ہی پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ یمن میں حوثی قبائیلیوں کے خلاف اس کی کارروائیوں اور فضائی بمباری کیلئے فوج روانہ کریں ۔ جیٹ طیارے اور جنگی جہاز پر فراہم کرے۔ لیکن اسلام آبا
اسلام آباد ۔11 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سب سے کم عمر نوبل امن انعام یافتہ اور لڑکیوں کی تعلیم کیلئے سرگرم مہم چلانے والی ملالہ یوسف زئی سے ایک سیارچہ موسوم کیا جارہا ہے ۔ ناسا کے جٹ پروپلژن لیباریٹری واقع کیلیفورنیا کے ایسٹرونومر ایمی مینزر نے بتایا کہ سیارچہ 316201 کو ملالہ سے موسوم کیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہاکہ ہمارے لئے یہ ایک اعز
اسلام آباد ؍ صنعا ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی طاقتور فوج نے آج کہاکہ یمن کی حساس خانہ جنگی کے علاقائی صیانت پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے جبکہ پاکستانی پارلیمنٹ نے جنگ زدہ ملک میں پاکستان کی فوجی مداخلت کے خلاف متفقہ طور پر رائے دی۔ صنعا سے موصولہ اطلاع کے بموجب ریڈکراس اور اقوام متحدہ نے بذریعہ طیارہ طبی امداد یمن کے دارالحکو
اسلام آباد 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کی پارلیمنٹ نے آج اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا کہ یمن کی جنگ سے پاکستانی افواج کو دور رکھا جائے کیونکہ سعودی عرب نے بھی پاکستان سے خواہش کی تھی کہ وہ سعودی قیادت والی افواج میں پاکستانی افواج کو بھی شامل کرے تاکہ حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے ۔ سعودی عرب نے پاکستان سے نہ صرف افرادی قوت
لاہور ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستانی طالبان کے کمانڈر کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر اغوا اور قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ اس نے ایک برطانوی فلمساز کا بھی اغواء کیا تھا۔ حافظ ثناء اللہ عرف قاری ضرار کو کل سی آئی اے نے لاری کے اڈہ لاہور سے گرفتار کیا۔ تحریک طالبان پاکستان کے اس قائد نے م
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے آج کہا کہ یمن میں خانہ جنگی کا تسلسل اس علاقہ کی صیانت پر سنگین اثرات مرتب کرے گا جبکہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے جنگ زدہ یمن میں پاکستان کے فوجی اعتبار سے ملوث ہونے کے امکانات کو مسترد کردیا۔ فوجی کمانڈرس کی کانفرنس کا انعقاد جنرل ہیڈکوارٹرس عمل میں آیا جس میں سربراہ فوج جنرل راحیل شر
اسلام آباد /10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستان کو مورد الزام ٹھہرایا کہ 2008ء کے ممبئی حملہ کیس کے ٹرائل میں تعاون کرنے میں اس نے غیر معمولی تاخیر کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں یہ کیس پیچیدہ بن گیا اور ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا جاسکا۔ اس کیس کے کلیدی ملزم لکھوی کو آج ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ دفتر خارجہ ک
لاہور؍ نئی دہلی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے آج لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمن لکھوی کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد انوارالحق نے 55 سالہ لکھوی کو حکومت کی جانب سے حراست میں رکھنے کا فیصلہ معطل کردیا۔ کیونکہ حکومت لکھوی کے خلاف عدالت میں حساس ریکارڈس پیش کرنے میں قاصر رہی۔ جج نے لکھوی کو حکم دیا
اسلام آباد۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سینئر پاکستانی طالبان قائدین بشمول اس کے مقامی سربراہ برائے قبائیلی علاقہ نے آج دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند گروپ سے اپنی وفاداری کا اعلان کردیا جس سے طالبان کو سخت دھکا پہنچا۔ جس کے خلاف پاکستانی فوج کارروائی میں مصروف ہے۔
کراچی۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تحریک ِ انصاف کے صدر عمران خان نے آج ایم کیو ایم کے مستحکم گڑھ کا دورہ کیا ہے لیکن انہیں بہت کم مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، حالانکہ انہوں نے کراچی میں اپنی واپسی کا عہد کیا ۔ انہوں نے ضمنی انتخابات کے لئے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم چلاتے ہوئے ایک مصروف دن گذارا۔ گزشتہ 25 سال سے اس انتخابی حلقہ پر ایم کیو ایم ک
اسلام آباد/تہران 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے صوبہ سیستان بلوچستان میں اپنے 8 سرحدی محافظوں کی ہلاکت پر تہران میں قائم مقام پاکستانی سفیر کو طلب کرکے پاکستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سرحد پر سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث ایران میں دہشت گرد کارروائیاں کررہے ہیں‘ پاکستان مستقبل میں اس طرح کے وا
اسلام آباد۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد پر فوجی حملہ اور وہاں کے امام عبدالرشید غازی کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے زیریں عدالت نے گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا، اسے مشرف کے وکیل کے اس وعدہ کے بعد کہ مشرف آئندہ سماعت پر شخصی طور پر حاضر ہوں گے، گرفتاری وارنٹ کو کالعدم قرا
اسلام آباد۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ ایران جواد ظریف پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ یمن کے بحران پر وہاں کے قائدین سے تبادلہ خیال کریں گے۔ صرف ایک روز قبل وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے ایران سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ جنگ زدہ یمن کی تازہ ترین صورتحال پر مباحثہ میں حصہ لے۔ جواد ظریف کا دورہ ایک ایسے وقت ہورہا ہے جب سعودی ع
اسلام آباد۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) استغاثہ نے 2008ء کے ممبئی حملوں میں ملوث سات ملزمین بشمول ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کے کیس ریکارڈ نہ پیش کرنے پر پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کو مسلسل چوتھی بار سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ 15 اپریل مقرر کرنی پڑی۔ دریں اثناء انسداد دہشت گردی عدالت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مسلسل چوتھی ب
اسلام آباد۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کو پھانسی پر لٹکانے کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید دو قیدیوں کو آج پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور اس طرح اب تک پھانسی پانے والے قیدیوں کی جملہ تعداد 70 ہوگئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ڈسمبر میں طالبان کے ذریعہ پشاور کے ایک فوجی اسکول پر حملہ کے بعد سزائے موت پر عائد امتناع
اسلام آباد 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج موت کی سزا پانے والے مزید دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکادیا اور اس طرح گذشتہ سال ڈسمبر میں سزائے موت پر عائد امتناع برخاست کئے جانے کے بعد پھانسی پر لٹکائے گئے قیدیوں کی جملہ تعداد 68 ہوگئی ہے ۔ دونوں قیدیوں کو صوبہ پنجاب میں پھانسی دی گئی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال ڈسمبر میں طالبان کے ذریعہ پ
لاہور ۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہیکہ مسلم ممالک کی ایک مشترکہ فوج قائم کرنے کے اقدامات کئے جائیں تاکہ سعودی عرب کی صیانت کو یقینی بنایا جاسکے جس نے یمن باغیوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے کے باوجود جماعت الدعوہ کے 65 سالہ سربراہ
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان ساتھ کھڑا ہوگااور سخت ردعمل کا اظہار کرے گا۔یمن کی صورتحال پر غور کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر دفاع نے ایوان کو بتایا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے مدد کی درخواست کی ہے اور لڑاکا طیارے اور
اسلام۔5اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) 11ہندوستانی اُن 172افراد میں شامل ہیں جنہیں پاکستانی بحری جہاز نے جنگ زدہ یمن کے جنوب مغربی شہر مکلا سے تخلیہ کروایا ہے ۔ یہ علاقہ اب پوری طرح القاعدہ سے عسکریت پسندوں کے قبضہ میں ہے ۔ پی این ایس اسلات کل پاکستان سے روانہ ہوا تھا ‘ جب کہ اس نے کامیابی کے ساتھ 183افراد بشمول 53غیر ملکیوں کو مکلا سے بچالیا ۔ وز