بلوچستان میں دھماکہ ‘4افراد ہلاک

کراچی۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے گڑبڑزدہ جنوب مغربی بلوچستان میں بم دھماکے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور دیگر 18زخمی ہوگئے ۔ ضلع پولیس عہدیدار انور کھیتران نے کہا کہ بم ایک موٹر سیکل پر نصب کیا گیا تھا جو چکرخان سڑک پرکھڑی کی گئی تھی ۔یہ قصبہ سیبی کا ایک تجارتی علاقہ ہے ۔ سڑک پر کئی دکانیں اور سرکاری دفاتر ہیں ۔ ایک طاقتور بم

حقوق کارکن کے قتل کی حکومت ذمہ دار : طالبان

کراچی۔26اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی طالبان نے آج حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ نامور سماجی حقوق کارکن سبین محمود کے قتل کی ذمہ دار ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محموخراسانی نے ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ اپنے بیان میں واضح طور پر سبین محمود کے قتل میں پاکستانی طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے سرکاری محکموں کو اس قتل کا ذ

چین سے پاکستان کیلئے 110 لڑاکا طیاروں کی سربراہی

اسلام آباد ۔25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان J-F17نوعیت کے 110 تھنڈر لڑاکا طیارے چین سے حاصل کرے گا کیونکہ دونوں ممالک نے معاشی اور دافعی شعبوں میں باہمی تعاون کا معاہدہ کیا ہے جو دراصل صدر چین زی جن پنگ کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد کیا گیا ہے۔ ریڈیو پاکستان نے اطلاع دی کہ چین پاکستان کو اندرون تین سال 50 لڑاکا طیارے سربراہ کرے گا۔ دریں اث

پاکستان کی نیپال اور ہندوستان کو پیشکش

اسلام آباد۔/25اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ہندوستان اور نیپال کو ممکنہ مدد کی پیشکش کی ہے جہاں 7.9 شدت کے زلزلہ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ وزارت خارجہ کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پاکستان اور عوام کو نیپال اور ہندوستان میں ہوئی تباہی پر افسوس ہے اور یہاں کے عوام سے یگانگت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

نواز شریف کی آج سعودی عرب روانگی

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اپنی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ کل سعودی عرب کے دورہ پر روانہ ہوں گے جہاں وہ یمن کی جنگ میں لڑنے کیلئے اپنے سپاہیوں کو روانہ کرنے سے پاکستان کے انکار پر اس خلیجی مملکت میں پیدا شدہ شدید جذبات و برہمی کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف اپنے چھوٹے

پاکستان میں مزید 4 قیدیوں کو پھانسی ، جملہ تعداد 85 ہوگئی

اسلام آباد۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں صرف ایک روز قبل ہی ایک ساتھ 17 قیدیوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا تھا اور اس سلسلے کو مزید دراز کرتے ہوئے آج مزید 4 قیدیوں کو پھانسی کے تختہ پر لٹکا دیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ڈسمبر میں پشاور کے ملٹری اسکول میں طالبان کے ذریعہ کئے گئے خونریز حملوں میں 150 افراد جان بحق ہوگئے تھے جن میں اکثریت

پاکستانی طالبان کا میزائیل کا کامیاب تجربہ !

اسلام آباد ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے آج پہلا دیسی ساختہ میزائیل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس میزائیل کو ’’عمر ۔ 1 ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اپنے دعوے کے ثبوت کے طور پر طالبان نے ایک بیان اور ویڈیو جاری کیا جس میں میزائیل کا تجربہ دکھایا گیا۔ ویڈیو میں میزائیل کے مختلف حصو

پاکستان میں 17 سزائے موت یافتہ قیدیوں کو پھانسی

اسلام آباد 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج 17 قیدیوں کو پھانسی پر لٹکادیا۔ ایک ہی دن میں موت کی سزا پانے والے افراد کی یہ اعظم ترین تعداد ہے۔ ملک میں خود ساختہ التواء عائد تھا جو گزشتہ ڈسمبر میں طالبان کے اسکول میں قتل عام کے بعد برخاست کردیا گیا۔ قیدیوں کو پاکستان کے صوبوں پنجاب اور بلوچستان کی مختلف جیلوں میں پھانسی دی گئی۔ 1

فوجی عدالتوں کے سزاء یافتہ افراد کو اپیل کا حق پاکستانی سپریم کورٹ میں درخواست مفادعامہ

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے 21ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق دائر درخواستوں پر ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کی طرف سے دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت دینے جانے کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناعی واپس لے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے 1

پاکستانی فضائیہ کا افسر جاسوسی کے الزام میں زیرحراست

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) جاسوسی کے الزام میں زیر حراست پاکستان فضائیہ کے افسر سکوارڈن لیڈر حسن کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کے خلاف الزامات مفروضے پر مبنی ہیں اور حراست میں لیے جانے کے چھ ماہ بعد بھی انھیں چارج شیٹ نہیں دی گئی ہے۔افسر کی حراست کا معاملہ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس وقت سامنے آیا تھا جب ان کی اہل

پڑوسیوں سے امن کیلئے پاکستانی کاوشوں کی ستائش

اسلام آباد 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج کہا کہ وہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی تائید کرتا ہے اور وہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تمام متنازعہ مسائل کی پرامن یکسوئی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی ستائش بھی کرتا ہے ۔ چین کے صدر ژی جن پنگ کی پاکستانی ہم منصب ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں دونوں مم

معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کے احیاء کیلئے پاکستانی خواہش

لاہور ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے ہندوستان سے خواہش کی کہ معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت کا احیاء کیا جائے تاکہ تمام دیرینہ مسائل کی یکسوئی ہوسکے ۔ پاکستان نے کہا کہ امن سے غربت ‘ ناخواندگی اور ناانصافی کی لعنت کا اس علاقہ سے خاتمہ ممکن ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز نے کہا کہ حالانکہ معت

جہاد کے ذریعہ ہی کشمیریوں کی آزادی حاصل کی جاسکتی ہے

لاہور 18 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جموںو کشمیر میں بڑھی ہوئی کشیدگی کے دوران جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں مکمل تائید و مدد کا عہد کیا ہے اور کہا کہ وہ ریاست میں پاکستانی حکومت اور فوج کی مدد سے جاری ’ جہاد ‘ کی تائید کرتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حصول آزادی کیلئے تحریک آئندہ دنوں میں مزید شدت اختیا

ہندو مندر بحال کرنے پاکستان سپریم کورٹ کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ حکومت کو ہدایت کی ہیکہ ایک ہندو مندر کو محال کیا جائے اور اس میں درکار تعمیراتی کام بھی کروائے جائیں۔ یاد رہے کہ 1997ء میں اس مندر کو منہدم کرکے ایک امام صاحب اس پر قابض تھے۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اور قانون ساز ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے عدالت سے

پاکستان میں امریکی خاتون کو گولی ماردی گئی

کراچی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں آج ایک 55 سالہ امریکی خاتون کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔ وہ شدید طور پر زخمی ہے۔ ڈیبرا لوبو جو جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے وائس پرنسپل کی حیثیت سے کام کرتی تھیں۔ کالج کے طلبہ امور کی ونگ سے بھی وابستہ ہیں۔ انہیں مصروف ترین شہید ملت روڈ پر نشانہ بنای

پاکستان میں میراج لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار

اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک فرانسیسی ساختہ میراج لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران صوبہ بلوچستان میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی فضائیہ نے بھی اس حادثہ کی اطلاع دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ طیارہ معمول کے مطابق تربیتی مشن پر تھا تاہم پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا لہٰذا حادثہ میں کسی ج

پاکستان میں مزید پانچ قیدیوں کو پھانسی

اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں آج سزائے موت پانے والے مزید پانچ قیدیوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا۔ جہاں مختلف جیلوں میں سزا پر عمل آوری کی گئی۔ اس طرح پاکستان میں پشاور المیہ کے بعد سزائے موت پر عائد امتناع برخاست کئے جانے کے بعد پھانسی پر لٹکائے گئے قیدیوں کی جملہ تعداد 71 ہوگئی۔ ایک قیدی کو 6 افراد کے قتل کے جرم میں

زرداری کی اپنے بیٹے بلاول بھٹو سے دوبئی میں ملاقات

اسلام آباد۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر اور اپوزیشن جماعت پی پی پی کے معاون صدرنشین آصف علی زرداری نے دوبئی میں اپنے فرزند بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تاکہ دونوں باپ بیٹے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں اور اختلافات کو دور کیا جاسکے۔ کل ہوئی اس ملاقات کے بعد پاکستانی میڈیا نے ملاقات کی۔ تصویریں بھی جاری ہیں۔ یہاں اس

ممبئی حملہ : اندرون دو ماہ کیس کے اختتام کی ہدایت

لاہور۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے 2008ء ممبئی حملے کیس میں ملوث پائے جانے والے سازشی ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف اپنے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے پانچ گواہوں کو 22 اپریل کو عدالت میں حاضری کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت کے بعد جس نے ٹرائیل کورٹ کو ممبئی حملے کیس کی اندرون دو ماہ تکمیل کرنے ک