مذہبی صفحہ
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھاکر پھول برسایا
مفتی محمد قاسم صدیقی
قرآن سمجھ کر پڑھو
آفرین سردار علیٰ
خوب صورت نہیں بلکہ خوب سیرت بنیں
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
دنیا آخرت کے حصول کا ذریعہ
دنیاوی زندگی جو مستقل زندگی نہیں یہاں سکون و قرار میسر نہیں، آمد ورفت کے سلسلہ ہی سے دنیا کا وجود ہے۔ کوئی بشر یہاں مستقل طور سے نہ رہ سکا ہے اور نہ رہ پائے گا۔ پھر ایسی دنیا کو محض کھیل کود اور تفریح طبع کا سامان نہ کہاجائے تو اور کیا کہا جائے۔ دنیا کی حقیقی تعریف یہی ہوسکتی ہے۔
حرص، حسد اور غرور سے تباہی
انسان کو تین چیزیں یعنی ۱۔حرص ۲۔ حسد اور۳۔ غرور، تباہ و تاراج کردیتی ہیں لیکن عصرحاضر کے ترقی یافتہ دورکا تاریک پہلو یہ کہ یہ تینوں چیزیں آج بعض اساتذہ میں پائی جاتی ہیں جنہیں قوم و ملت کا معمار کہا جاتا ہے۔ جب اساتذہ کا ہی یہ عالم ہو کہ وہ خود تباہی کے دہانے پر کھڑے ہوں یا ایسی صفات میں مبتلاء ہوں جو انہیں نیست و نابود کردیں تو اس طال
سید الشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اﷲ عنہ
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
ظلم کی داستانِ غم
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
مبلغ کیسا ہونا چاہئے؟
اور تم نہ برا بھلا کہو انھیں جن کی یہ پرستش کرتے ہیں اللہ کے سوا (ایسا نہ ہو) کہ وہ بھی برا بھلا کہنے لگیں اللہ کو زیادتی کرتے ہوئے جہالت سے۔ یونہی آراستہ کردیا ہے ہم نے ہر امت کے لئے ان کا عمل پھر اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر آنا ہے انھیں، پھر وہ انھیں بتائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ (سورۃ الانعام۔۹۰۱)
قیمتی عمر ضائع مت کرو
حضرت محمد بن ابوعمیرہ رضی اللہ تعالی عنہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ہیں، فرماتے ہیں کہ ’’اگر کوئی بندہ اپنی پیدائش کے وقت سے بڑھاپے میں مرنے تک (اپنی پوری اور طویل زندگی کے دوران) صرف خدا کی اطاعت و عبادت میں سرنگوں رہے تو وہ بھی اس (قیامت کے) دن (عمل کا ثواب دیکھ کر) اپنی اس تمام طاعت و عبادت کو بہت کم جانے لگا اور
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
مفتی محمد قاسم صدیقی
دخولِ جنت کیسے ممکن؟
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
مسئلۂ توحید محتاجِ دلیل نہیں
علامہ سید احمد سعید کاظمی
قوم کی ترقی میں معلم کا کردار اہم ہوتا ہے
ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی
اسیر جمال مصطفی حضرت انس رضی اﷲ عنہ
ابو اُسید سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
قیامت کا منظر
کتنے دل اس روز (خوف سے) کانپ رہے ہوں گے، ان کی آنکھیں (ڈر سے) جھکی ہوں گی۔ کافر کہتے ہیں ’’کیا ہم پلٹائے جائیں گے الٹے پاؤں‘‘۔ (سورۃ النازعات۔۸تا۱۰)
قرب قیامت
حضرت شعبہ رحمۃ اللہ علیہ حضرت قتادہ رحمۃ اللہ علیہ سے اور وہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’میں اور قیامت، ان دو انگلیوں (یعنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی) کی مانند بھیجے گئے ہیں‘‘۔ (متفق علیہ)
مذہبی جلسے اور اسلوب خطابت
مفتی محمد قاسم صدیقی
اکلِ حلال اور صدق مقال کی اہمیت
قاری محمد مبشر احمد رضوی القادری