ہے زندہ فقط وحدتِ افکار سے ملت

مسلمان منظم و متحد قوم ہے، مسلم معاشرہ میں جس قدر اتحاد و اتفاق اور یگانگت کی تعلیم و تربیت پائی جاتی ہے، دوسری کسی کمیونیٹی میں اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ اسلامی تعلیمات اور احکامات میں ایسی پراسرار کیفیت ہے، جو ساری دنیا کے مسلمانوں کو اصولی طورپر باہم جوڑے رکھتی ہے۔ جغرافیائی حدود حائل ہیں، تہذیب و تمدن کا تنوع ہے، افکار و نظری

ممنوعات احرام

جن چیزوں کا حالت احرام میں کرنا حرام ہے اور اکثر ان پر جزا (کفارہ) لازم آتی ہے ان کا اس مقام پر ذکر کیا جاتا ہے ۔

ہر معاملے میں حکم خدا کو پیش نظر رکھو

عبادت کا لفظ عبد سے نکلا ہے، عبادت کے معنی ہیں غلام بننا اور غلام بن کر اپنے آقا کی رضا و خوشنودی کے کام کرنا۔ اگر کسی کے متعلق یہ کہا جائے کہ فلاں شخص بیوی کا غلام ہے، تو اس کا مطلب سوائے اس کے کچھ اور نہیں کہ وہ بیوی کی رضا اور خوشنودی کے پیش نظر اس کی ہر فرمائش پوری کرتا ہے۔ اس کے ہر حکم کی تعمیل اس طرح کرتا ہے، جس طرح کوئی غلام اپنے آق

تحفظ ِایمان و خاتمہ بالخیر کے اذکار

محترم محمد رضی الدین معظم

ہر نیک انسان کی دلی آرزو ہوتی ہے کہ تحفظ ایمان کے ساتھ ساتھ اس کا خاتمہ بالخیر ہو۔ اس آرزو کی تکمیل کے لئے درج ذیل طریقوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ تعالی کامیابی ملے گی۔

حیاء… ایمان کا حصہ ہے

مریم النساء

قرآن مقدس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں، ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے‘‘۔ (سورۃ النور۔۱۹)

مذہبی خبریں

تحریک اسلامی کا اجتماع
حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع بروز جمعرات بعد نماز عشاء 9 تا 11 بجے شب سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ مولانا محمد آصف بلال قادری ’آداب مدینہ ﷺ ‘ پر خصوصی خطاب کریں گے ۔ اس کے بعد ذکر جہری و دعا ہوگی ۔۔

اعراس شریف

آباد ہے اِک تازہ جہاں حج کے عمل میں

حج کے لغوی معنی قصد و ارادہ کے ہیں، اصطلاح شریعت میں بیت اللہ شریف کا طواف، منٰی، وقوف عرفات و مزدلفہ، صفا مروہ کی سعی اور دیگر مناسک حج مقررہ ایام انجام دہی کا قصد و ارادہ کا نام ہے۔

ہندوستانیوں کیلئے میقات اور احرام

حضرت مولانامفتی محمد عظیم الدینمفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میںکہ ہندوستان سے حج یا عمرہ کے لئے جانے والے کو احر ام گھر سے باندھنا چاہئے یا ایرپورٹ پر باندھ سکتے ہیں۔ بعض لوگ جدہ ایر پورٹ پر احرام باندھتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے ؟ میقات کی تفصیل بیان فرمائیں تو مہربانی ہوگی ؟