شادی

یلاریڈی۔/24جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالمجید نقشبندی و قادری امام و خظیب جامع مسجد یلا ریڈی کی دختر کی شادی جناب محمد جلال ساکن سنگم منڈل بودھن کے فرزند محمد قاسم کے ساتھ 23جنوری بروز جمعہ بعد نماز مغرب مسجد عثمانیہ میں انجام پائی۔ خطبہ نکاح نائب قاضی جناب نواب قطب الدین صابر نے پڑھا۔ پُرمسرت موقع پر علماء، عہدیدار، صح

شادی

پٹلم 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب احمد خاں آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ ساکن سرسلہ کی دختر کی شادی جناب شیخ جمال کے فرزند شیخ خواجہ ساکن پیدوار موضع منڈل سرسلہ کیساتھ 18 جنوری اتوار صبح 11.30 بجے نزد آر ٹی سی نیو بس اسٹانڈ سرسلہ کے عقب کی مسجد کے احاطہ میں قاضی حافظ محمد محیط الدین نے نکاح دیا۔ قبل ازیں محمد ہارون رضا نے نعت پڑھی ۔ رشتہ دار دوست

شادی

حیدرآباد ۔ 17 جنوری (راست) جناب جاوید احمد محمود ایڈوکیٹ کی دختر ڈاکٹر سارہ سلطانہ ایم بی بی ایس، ایم ایس کی شادی مسٹر محمد مسعود احمد شریف ایم بی بی ایس، ایم ڈی فرزند جناب محمد شریف ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائرکٹر کے ساتھ 16 جنوری جمعہ کی شام ایڈن گارڈن فنکشن پیالیس کنگ کوٹھی میں انجام پائی۔ اس پرمسرت محفل شادی میں وکلاء، ڈاکٹرس، سیاسی قائدین،

شادی

** جناب محمد شریف مرحوم کے فرزند مسٹر محمد اسمعیل بابا کا عقد نکاح جناب محمد منیر کی دختر کے ساتھ 9 جنوری کو بعد نماز مغرب محبوب فنکشن ہال نیو اللہ پور سوراج نگر بورہ بنڈہ میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا ا ستقبال محمد غفور ، محمد سلیم ، محمد علیم اور محمد کلیم نے کیا۔

شادی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عبدالباسط خان درویش کی دختر کا عقد نکاح مسٹرمحمد عبدالرحیم فرزند جناب محمد عبدالباسط کے ساتھ 30 دسمبر کو بعد عشاء سفائر فنکشن پیالیس نیو ملک پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔

شادی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد نعیم چودھری وکیل پہلوان کی دختر کاعقد نکاح جناب محمد قاسم قریشی کے فرزند مسٹر محمد عارف قریشی حال مقیم دبئی سے 29 دسمبر کو مینار گارڈن نیا پل میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست احباب ، رشتہ داروں اور علماء ، سیاسی قائدین ، بالخصوص الحاج محمد سلیم ایم ایل سی ، انجن کمار یا

شادی

حیدرآباد /30 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) کریم نگر کی معروف شخصیت و نرمل کے موٹر وہیکل انسپکٹر مسٹر محمد ظہیرالدین کے فرزند مسٹر محمد وہاج الدین MS کا نکاح مسجد باغ عامہ میں سید احمد علی کی دختر سے انجام پایا ۔ بعد ازاں ریڈ روز پیالیس متصل حج ہاوز پر استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس تقریب میں وزیر امکنہ مسٹر اے اندرا کرن ریڈی ڈپٹی چیف منسٹر محمد

شادی

حیدرآباد۔/27ڈسمبر، ( دکن نیوز) جناب محمد عبدالقدیر موظف سب رجسٹرار و نائب صدر میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم ومیکا کی دخترمس ثمینہ ناز کا عقد نکاح مسٹر محمد سلمان سیف الدین فرزند جناب محمد وارث الدین مرحوم سابق وٹرنری آفیسر کے ساتھ او ایس فنکشن پیالیس ہاشم آباد ، بنڈلہ گوڑہ میں 26 ڈسمبر کو بعد نماز مغرب بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں