روزہ داروں کے لئے خوراک کی تجویزات

کبج
کبج بواسیر،مقعد میں زخم ، درد اور بدہضمی کا باعث بن سکتا ہے۔
علت: کمپلیکس کاربوہائیڈریٹ کا استعمال اور مائعات اور پانی کا استعمال کم۔
علاج: کمپلیکس کاربوہائیڈریٹ کا استعمال کم کریں، پانی زیادہ پیئیں۔ براون اور چوکر والے آٹے کی روٹی کھائیں۔
بدہضمی اور گیس

افطار میں خوراک کے استعمال میں احتیاط ضروری

شہری علاقوں میں پکوڑے، سموسے، کچوریاں، جلیبیاں اور دیگر ایسی تلی ہوئی چیزوں کے علاوہ مرغن غذائیں افطار کے وقت ہر دسترخوان پر نظر آتی ہیں تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی اشیا کا استعمال صحت کے لئے مضر ہوسکتا ہے۔

رمضان المبارک میں سحر و افطار کے مفید مشورے

رمضان المبارک کے دوران خوراک کا خصوصی طور پر خیال رکھنا نہایت ضروری ہے، کیوں کہ خوراک میں عدم توازن متعدد مسائل کو جنم دے سکتا ہے، لہذا یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ماہ صیام کے دوران خوراک کے حوالے سے کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

انسانی چربی دماغ کے کینسر کے علاج میں مددگار

مریض کی اپنی جسمانی چربی سے محصلہ اسٹیم خلیے جلد ہی دماغ کے مہلک کینسر کے علاج میں کارآمد ہوں گے ۔ ایک نئی تحقیق کے بموجب سائنسدانوں نے انسانی جسم کی چربی سے محصلہ اسٹیم خلیے کامیابی سے دماغ کے کینسر کی رسولیوں کے علاج کے لئے استعمال کئے ہیںتاکہ ان کا راست حیاتیاتی علاج کیا جاسکے ۔ چوہوں میں شدید قسم کی دماغی کینسر کی رسولیاں عام ہی

اردو ادب اور صحافت

ڈاکٹر سید بشیر احمد

اردو نہ صرف برصغیر کی رابطہ کی زبان ہے بلکہ اب تو یہ مختلف بیرونی ممالک میں بھی بولی اور سنی جاتی ہے ۔اردو کاوجود ہندوستان میں ہوا اور یہ اپنی ارتقائی منزلیں طئے کرتے ہوئے بولی سے ادبی اور علمی زبان بن گئی۔

قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو دمہ کا زیادہ خطرہ

قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو ان بچوں کی بنسبت جو مدت حمل کی میعاد مکمل ہونے کے بعد پیدا ہوتے ہیں بچپن میں دمہ کا مرض لاحق ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے ۔ 15 لاکھ بچوں پر مشتمل ایک عالمگیر تحقیق سے پتہ چلا کہ دمہ لاحق ہونے یا دمہ کی علامات ظاہر ہونے کا خطرہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو سابقہ اندازوں کی بنسبت کہیں زیادہ ہے ۔ اس کے عل

یرقان(بالغوں میں)

یرقان ایک ایسی کیفیت ہے جس میں جلد سفید پڑجاتی اور آنکھیں زرد ہوجاتی ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب خون میں بہت زیادہ ’’بلی روبن‘‘ ہو ۔ بلیروبن جگر میں بنتا ہے۔ خون کی مصنوعات سے پیدا ہوتا ہے اور آنتوں میں خارج ہوتا ہے۔ مثانہ کے غدود اور صفرے کے اخراج کی نالیوں کے راستے سے یہ نظام ہضم کے عمل کا ایک حصہ ہے۔ بعض بلیروبن آنتوں میں دوبارہ

کھجور کے طبی فوائد

شدید گرمی کے عالم میں توانائی فوری طور پر بحال کرنا ہو تو کھجور اس کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔پیٹ کے کیڑے مارنے کیلئے نہار منہ اس کا استعمال مفید ہے۔تازہ پکی ہوئی کھجور کا مسلسل استعمال خون کثرت سے آنے والی بیماری میں فائدہ مند ہے۔ یہ کیفیت غدودوں کی خرابی‘ جھلیوں کی سوزش، غذائی کمی اور خون میں فولاد کی کمی وغیرہ سے پیدا ہوسکتی

مسواک کی اہمیت اور افادیت

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مسلمانوں پر شاق (یعنی مشکل) نہ ہوتا اور زہیر کی روایت میں یوں ہے کہ اگر میری امت پر مشکل نہ ہوتا تو میں ان کو حکم کرتا کہ ہر نماز کے وقت مسواک کیا کریں۔
(صحیح مسلم)

ٹی وی دیکھنے والوں کی غذا میں کمی … … امراض قلب کے خطرہ میں اضافہ

وسطانیہ اسکول کے طالب علم بچے جو روزانہ دو گھنٹوں سے زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھتے ہیں ان کے ناقص غذا استعمال کرنے اور قلب سے مربوط شریانوں کے امراض میں مبتلا ہونے کے خطرہ میں زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ محققین نے پتہ چلایا ہے کہ وسطانیہ اسکول میں زیرتعلیم بچے جو گھنٹوں ٹی وی دیکھتے ہیں ان بچوں کی بنسبت جو اتنا ہی وقت کمپیوٹر پر یا ویڈیو گیم

تپ دق 7000 سال قدیم مرض

تپ دق کے جراثیم یورپ میں 7000 سال پہلے بھی موجود تھے ۔ زبگیڈ یونیورسٹی کے سائنس داں مورئیل میسن اور ان کے ساتھیوں نے تپ دق کے قدیم ترین واقعات میں سے ایک کا پتہ چلایا ہے جس سے 7000 سال پہلے بھی تپ دق کے جراثیم کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ ہائپر ٹرافک پلمنری آسٹیوپیتھی ( ایچ پی او ) کہلانے والی بیماری کی خصوصیت ایک منظم نئی ہڈی کی طویل ہڈیوں پ

معدہ کے امراض اور ان کا علاج

انسانی جسم ایک خود کار مشین ہے، قدرت نے اس طرز پر بنایا ہے کہ ہر عضو اپنا کردار اور کام اپنی حدود میں بغیر کسی مزاحمت کے کرتا ہے۔ جب انسان اپنی غلطی، غفلت اور مسائل کی وجہ سے ان اعضاء اور جسم کی ضروریات کے مطابق ان کا خیال نہیں رکھتا تو پریشانیاں اور بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ معدہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے۔ انسانی جسم میں توانائی، حرک

کھانے کے اوقات میں تبدیلی کے جگر پر اثرات

صرف کھانے کے اوقات میں تبدیلی کا جگر میں ٹرائی گلیسرائیڈس کی سطحوں پر نمایاں اثر مرتب ہوتا ہے ۔ اس انکشاف کے نشوونما کے امراض کے علاج پر اہم اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مقررہ اوقات کی پابندی پر کئی حیاتیاتی عوامل منحصر ہوتے ہیں۔ سرگرمی کی سطحوں میں اضافہ اور دن کے بعض اوقات میں ان میں کمی ہوتی ہے ۔ ایسے تغیرات کو

گردوں کی بیماری کی 10علامات

عالمی سطح پر جہاں تک صحت عامہ کا تعلق ہے، اب عالمی ادارہ صحت ہر ہفتے کوئی نہ کوئی خاص دن مناتا ہے، عالمی یوم ذیابیطس ، ہائی بلڈ پریشر ، نقرس، اوسٹیو پوروسس، سرطانِ پستان ، امراض قلب ،شیر مادر وغیرہ کے بعد گزشتہ تین برسوں سے عالمی روزِ گردہ (ورلڈ کڈنی ڈے ) اس لئے منایاجارہاہے کہ طب سے وابستہ افراد گردوں کی بیماریوں کے متعلق تازہ ترین ج