مختلف خوشبوئیں دماغی امراض میں فائدہ مند

مختلف پھولوں پھلوں اور ہربز کی خوشبو ذہنی امراض خصوصا ذہنی دباؤ کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے۔ پھلوں میں لیموں، آم اور مالٹے کی خوشبو ذہنی دباؤ و امراض کم کرنے میں مدد دیتی ہے ۔ ہربز میں پودینہ جبکہ پھولوں میں گلاب کی خوشبو انسان کے ذہنی و جسمانی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ سائنسی ترقی نے جہاں انسان کو ان گنت سہولتیں اور

کھانا کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کی سنت

اصل فوائد کیا ہیں؟
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ اپنا ہاتھ نہ پونچھے یہاں تک کہ اسے (انگلیاں ) چاٹ لے یا چٹوالے ‘‘۔
( صحیح مسلم ، الاشربۃ ، باب استحباب لعق الاصابع حدیث : 2031 )

گہری نیند مثانہ کے کینسر کے خطرہ میں کمی کرتی ہے

ایک نئی تحقیق کے بموجب سونا (نیند) مردوں میں مثانہ کے کینسر کے خطرہ میں کمی کرتا ہے ۔ سونے اور جاگنے کے دور میں ایک ہارمون میلاٹونن کی شمولیت ہے۔ اس کی زیادہ سطح سے مردوں میں آخری درجہ کے مثانہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ ان مردوں کی بنسبت جن میں اس ہارمون کی سطح پست ہوتی ہے 75 فیصد کم ہوتی ہے ۔ میلاٹونن خاص طورپر رات کے وقت اندھیرے میں پ

پھیپھڑوں کا سرطان 20 سال بعد ظاہر ہوتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں کا سرطان پنپنیے کے بعد ظاہر ہونے میں 20 سال لگا دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ جب اس سرطان کا علم ہوتا ہے تو یہ جسم میں اس قدر پھیل چکا ہوتا ہے کہ اس کا خاتمہ ممکن نہیں رہتا بلکہ متاثرہ شخص ختم ہوجاتا ہے۔ لندن کے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں کی مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ دنیا میں ہر سال 1.5 ملین

درازیٔ عمر کا راز ایک نئی گولی

ایک نئی گولی جو عمر میں اضافہ کرتی ہے اور لوگوں کو زیادہ صحت مند بنائے رکھتی ہے ، امکان ہے کہ جلد ہی ایک حقیقت بن جائے گی ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک پروٹین کو جسے سرٹوین کہا جاتا ہے ، متحرک کرنے سے عمر دراز ہوسکتی ہے ۔ یہ عمر سے مربوط نشوونما کی بیماریاں لاحق ہونے کاانسداد کرتا ہے اور چوہوں میں عام صحت بہتر بناتا ہے ۔ ایک نئی تحقیق

جلد تصور سے زیادہ چالاک

انسانی جلد کے اعصاب ترقی یافتہ حساب کتاب کرسکتے ہیں جس کا سائنسدانوں نے قبل ازیں تصور بھی نہیں کیا تھا ۔ ان کا خیال تھا کہ صرف دماغ ہی ایسے کام کرسکتا ہے ۔ اومیا یونیورسٹی سوئیڈن کے محققین کے بموجب جلد کے اعصاب نہ صرف دماغ کو اشارے نشر کرتے ہیں کہ جلد سے کوئی چیز مس ہوئی ہے بلکہ جلد سے مس ہونے والی شئے کا جیومیٹری کے لحاظ سے ڈیزائن کی

گوشت کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ

عید الا ضحی اللہ کی ایسی نعمت ہے کہ جس کی وجہ سے غریب سے غریب کو بھی بہت سارا گوشت کھانے کو مل ہی جا تا ہے جو سال کے باقی دنوں میں بہت کم ہی ملتا ہے ایسے میں بسیارخوری سے بچا جائے اور اعتدال سے کام لیا جا ئے تو یہی گوشت کھانے سے جسم کی بہت ساری ضرورتیں پوری ہوجاتی ہیں۔لیکن عید الاضحی ہو بہت سارا قربانی کا گوشت ہو اوریہ دستیاب بھی سب کو ہ

سبز چائے اور پپیتا سے ذیابیطس کا تدارک

سبز چائے اور خمیر اٹھایا ہوا پپیتا ذیابیطس کی روک تھام کرسکتا ہے۔ سائنس دانوں نے پتہ چلایا ہے کہ سبز چائے انسداد تیزابیت مدافعتی صلاحیت کا احیاء کرتی ہے اور خمیر اُٹھائے ہوئے پپیتے سے ذیابیطس کے خطرے کے عناصر میں کمی ہوتی ہے ۔ مرکز برائے حیاتیاتی کیمیاء میں مہارت اور حیاتیاتی مادوں کی تحقیق ماریئیس یونیورسٹی کے محققین نے 77 افراد ک

اچھے حافظے کیلئے مچھلی کھائیے

مچھلی دنیا میں انسانوں کی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لئے نہایت اہم گردانی جاتی ہے۔ طب کی دنیا میں بھی انسانی صحت کے لئے مچھلی کی ضرورت و اہمیت ہمیشہ سے مسلم رہی ہے۔مچھلی میں موجود حیوانی پروٹین اور اس کے تیل کی افادیت کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مچھلی کھانا دماغ کی صحت کے لئے مفید ہے۔

نپکو کا پاناگان ۔ جوڑوں کے درد اور گٹھیا کا شکر سے پاک ہومیوپیتھی شربت

ذیابیطس میں مبتلا لوگوں کو اپنے خون میں شکر کی سطحوں کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے ۔ اس کے بعد ہی وہ کوئی غذا یا دوا استعمال کرسکتے ہیں۔ انھیں یہ ذہن نشین رکھنا پڑتا ہے کہ اس کا ان کی شکر کی سطحوں پر منفی اثر مرتب نہ ہو ۔

بیمار ہونے پر اللہ سے حسن ظن رکھنا

چوتھی قسط

مریض کو اللہ تعالیٰ کا خاص قرب حاصل ہو جاتا ہے۔ حدیث قدسی ہے : ’’اے آدم کے بیٹے! میرا فلاں بندہ بیمار ہو گیا تھا اور تونے اس کی تیمارداری نہ کی، اگر تو اس کی تیمارداری کرتا تو مجھے اس کے پاس پاتا‘‘۔ (مسلم عن ابی ہریرہؓ)

بیمار ہونے پر اللہ سے حسن ظن رکھنا

کوئی لاعلاج مرض لاحق ہونے کی صورت میں مریض بسا اوقات انتہائی بے صبرا اوراللہ کی رحمت سے ناامید ہو جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ شیطان کی کارستانی ہے کہ انسان کو ماضی میں کئے ہوئے گناہ اس قدر یاد دلاتا ہے کہ وہ ناامیدی کو گلے لگا لیتا ہے ، حالاں کہ اگر وہ نمازوں کی پابندی کرتا رہے ، بقیہ تمام فرائض ادا کرتا رہے اور صدق دل سے توبہ کرے اور شر

’’دی نیویو‘‘

جمالیات ، مکمل حسن ، جلد کی دیکھ بھال ، تراشیدہ جسم کے حصول کا مرکز
ماہر ڈاکٹروں کے زیرانتظام حیدرآباد کا اولین ادارہ

طب نبوی ؐسے صحت مند زندگی

حضور نبی اکرم ؐ کا ارشاد مبارک ہے :
٭کھانا ہاتھ دھو کر‘ داہنے ہاتھ سے بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں۔
٭نظام انہضام کی بہتری کیلئے ہفتہ میں دو روزے رکھیں۔
٭مریض کے پاس بیٹھ کر کھانا نہ کھائیں۔
٭تکیہ لگا کر اور کھڑے ہوکر کھانے سے بدہضمی ہوتی ہے
٭کھانا ٹھنڈا کرکے کھاؤ‘ گرم کھانے سے معدہ کمزور ہوتا ہے۔