گلوکار کمار سانو کے پاس کام کی کمی
مبئی ۔ 16 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بالی ووڈ کے گلوکار کمار سانو جنہیں ہمیشہ یہ کہا جاتا رہا کہ وہ آنجہانی کشور کمار کی نقالی کرتے ہیں ۔ ان دنوں ان کے پاس بھی کام کم ہے کیوں کہ نئے گلوکاروں کا ایک سیلاب ہے جس نے بالی ووڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب اب ہیرو اور ہیروئنس کا اپنے گانے خود اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کا چلن بھی شروع