سیکوریٹی ایجنسیاں

زہر نفرت کا گھولنے والو! پول کھل جائے گی تمھاری تو
ہوش اُڑ جائیں گے تمہارے تب دن میں تارے نظر بھی آئیں گے
سیکوریٹی ایجنسیاں

الیکشن مافیا

چہرے کومرے دیکھ کہ حیراں ہے مسیحا
سینے میں مگر درد ہے کچھ میرے نہاں اور
الیکشن مافیا

بی جے پی میں رسہ کشی

کچھ اس طرح سے نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں
بی جے پی میں رسہ کشی

ماوسٹوں کی کارروائی

تشدد کی وجہ محرومیاں گر ہوں تو پھر حاکم
وجہ کو دور کرنے پر توجہ دیں تو بہتر ہے
ماوسٹوں کی کارروائی

عام انتخابات

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کے ساتھ ریاستی اسمبلی کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ آندھراپردیش میں دو مرحلوں میں یعنی 30 اپریل اور 7 مئی کو رائے دہی ہوگی۔ ملک کی تمام ریاستوں میں 9 مرحلوں میں پولنگ ہوگی جو 7 اپریل سے شروع ہوکر 12 مئی کو ختم ہوگی۔ 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ہی ملک کو ایک نئی حکومت ملے گی ۔اس مرتبہ لوک سبھ