عام آدمی کی مقبولیت برقرار

عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال دہلی کے عوام کے لئے پسندیدہ چیف منسٹر ہیں اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں بھی ان کی مقبولیت کا کامیاب اثر دیکھا جا رہا ہے ۔ قومی سطح کی حکمراں پارٹی بی جے پی کو سارے ملک کے بعد اب دہلی میں گھٹنے ٹیکنے کی نوبت آ رہی ہے ۔ اس کی وجہ وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی اور بی جے پی یا سنگھ پریوار کے اندر ان کے

ہند ۔ چین تعلقات

دل تو ایک ہے لیکن نام دل بدلتا ہے
بس گیا تو گلشن ہے لٹ گیا تو صحرا ہے
ہند ۔ چین تعلقات

کانگریس کی خرابیاں

کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کانگریس کی خرابیاں

مذہبی روا داری

ہندوستان کی سرزمین پر پارلیمانی جمہوریت کو پروان چڑھانے والے عوام نے بدقسمتی سے اس جمہوریت کی ذمہ داری اب ایسے ہاتھوں کے حوالے کی ہے جو مذہبی رواداری کو ٹھیس پہونچانے والی حرکتوں کو شان حکمرانی تصور کرتے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہندوستان کا سفر کرنے والے صدر امریکہ بارک اوباما نے اپنے تین روزہ دورہ کے اختتام پر ہندوست

ڈپٹی چیف منسٹر کی برطرفی

ہمیں سبق وہ سکھا رہے ہیں یا اپنی گردن بچا رہے ہیں
یہ راز تو فاش ہوگا لیکن ابھی تو محفوظ ہوگئے ہیں
ڈپٹی چیف منسٹر کی برطرفی

بارک اوباما کا دورہ ہندوستان

ہیں سیہ کارنامے گران کے‘ میری بدنام ہے سیہ بختی
ہے نتیجہ اسی کا اے لوگو‘ تیرہ وتار ہے مری دنیا
بارک اوباما کا دورہ ہندوستان

کرن بیدی کا انتخاب

چہرے نئے ہیں اور یقینا ہیں دلفریب
ذہنوں میں زہر تو ہے وہی زہر ہلاہل
کرن بیدی کا انتخاب

شہر میں پولیس مارچ پاسٹ

دہشت گردی کے امکانی حملوں کی انٹلی جنس رپورٹس کے بعد پولیس نے شہر حیدرآباد میں احتیاطی اقدامات کرکے چوکسی اختیار کی ہے۔ پولیس کو قبل ازوقت ہی اطلاع مل گئی ہے کہ امن کو نقصان پہونچانے کی کارروائی ہوسکتی ہے۔ اس لئے شہر حیدرآباد کی گلی کوچوں میں پولیس کا مارچ پاسٹ عوام میں سلامتی کے احساس کو مضبوط بنانے کی کوشش ہے۔ پویس کے رول و عمل

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

کوہیر۔/21جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد احمد علی ( عمر 30سال ) متوطن دیگوال کوہیر منڈل ایک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ صبح دیگوال سے اپنی موٹر سیکل پر سنگاریڈی اپنے سسرال جارہے تھے کہ ایم آر ایف ٹائر کمپنی کے قریب مخالف سمت سے آنے والی ایک تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی جس کی وجہ سے وہ موقع واردات پر ہلاک ہوگئے۔ بتایا جا