بھینسہ میں جوش و خروش کے ساتھ رائے دہی ‘تین وارڈس میں امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب

مد ہول /30 مارچ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)بھینسہ میو نسپل میں آج رائے دہی کا پر امن انعقاد عمل میں آیا سرکاری انتظامات قابل ستا ئش اور پو لیس کے صیانتی انتظامات دیکھے گئے پو لنگ بو تھس پر رائے دہندوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھی گئی دھو پ کی تمازت کے باوجود جوان ، بو ڑھے ، مر د و خواتین بڑ ے ہی جوش و خروش کے ساتھ حق رائے دہی کے استعمال میں حصہ لی

کانگریس پارٹی، اقلیتوں کی ترقی کے عہد کی پابند

ناندیڑ۔29مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے پیر برہان علاقہ کی سڑکوں کی حالت چند برسوں قبل تک انتہائی خستہ حالی کا شکار بنی ہوئی تھی۔ لیکن کانگریس پارٹی نے جب اس علاقہ کی جانب اپنی توجہ دہانی کی تب اس روڈ کی مرمت پر 12کروڑ روپئے خرچ کئے گئے۔ جس کے باعث اب مجھے شہر کے پیر برہان علاقہ کی اس سڑک کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ میں ممبئی

بلا خوف و خطر حق رائے دہی سے استفادہ کریں

کڑپہ ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ضلع کلکٹر کڑپہ کوناشش دھر نے رائے دہندوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے کڑپہ میں 3 کلومیٹر رن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر عوام نے شرکت کی ۔ یہ رن میونسپل اسٹیڈیم سے شروع ہو کر براہ اپسرا تھیٹر کوٹی ریڈی سرکل پر اختتام پذیر ہوا ۔ اس موقع پر کلکٹر کوناشش دھر نے رائے دہندوں سے اپنا ووٹ بلاخوف استعم

نندیال مجلس بلدیہ کے انتخابی میدان میں102 خواتین

نندیال۔/29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نندیال مجلس بلدیہ کی 166سالہ تاریخ میں 102 خواتین کا انتخابی میدان میں رہنا اور قابل تعریف بات یہ ہے کہ 102خواتین امیدواروں میں 78مسلم خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ مجلس بلدیہ نندیال کی 42 نشستوں کیلئے رائے دہی 30مارچ کو ہوگی۔42ارکان بلدیہ کونسل میں واقع اکثریت حاصل کرنے 22ارکان بلدیہ کی اکثریت

پولنگ چٹھیوں کی تقسیم کا کام آنگن واڑی اساتذہ کے سپرد

نارائن پیٹ۔/29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولنگ کی چٹھیاں تقسیم کرنے کی ذمہ داری آنگن واڑی ٹیچروں کو تفویض کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگن واڑی ٹیچروں نے کمشنر بلدیہ سمیا نے دفتر بلدیہ میں ملاقات کی اور احتجاج کیا آنگن واڑی ٹیچروں نے بتایا کہ ووٹروں کا اندراج، ووٹروں کے شناختی کارڈز کی تقسیم کے معاملے تک آنگن واڑی ٹیچروں کی خدمات حاصل

مسلمانوں کی نام نہاد قیادت کو ویلفیر پارٹی سے بوکھلاہٹ

مد ہول 28 مارچ ( تجمل احمد کی رپورٹ ) مسلمانوں کے نام نہاد کی قیادت ویلفیر پارٹی کی شہرت سے بوکھلا ہٹ کا شکار ہو تے ہوئے بد کلامی پر اترآئے ،بھینسہ کے مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر ووٹ حا صل کر نا چا ہتے ہیں لیکن یہاں کی عوام متحد ہو چکی ہے اور میو نسپل میں ایک نیا انقلاب کے خواہشمند ہیں، ان خیالات کااظہار جناب ملک معتصم خان صدر ویلفیر پارٹی

نارائن پیٹ میں بلدی انتخابات میں سہ رخی مقابلے

نارائن پیٹ 29 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وارڈ نمبر 16 میں سہ رخی مقابلے دکھائی دے رہا ہے اس وارڈ سے چنیا کانگریس،نرسملو تلگودیشم ، راجو بی جے پی پیدارامپا ٹی آر ایس ، امیر الدین ایڈوکیٹ اور کنپا آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات کا سامنا کررہے ہیں۔ سال 2005 ء کے انتخابات میں اس حلقہ سے کانگریس کے امیدوار چنیا نے کامیابی حاصل کی تھی تلگودیشم

میدک اور سدی پیٹ کو علحدہ اضلاع بنایا جائے گا

میدک /28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق ایم ایل اے ٹی آر ایس مسٹر ٹی ہریش راو نے کہا کہ نئی ریاست کے قیام کے بعد پہلی حکومت ییقینی طور پر ٹی آر ایس بنالے گی۔ ٹی آر ایس حکومت بناتے ہی ایک ہی جی او میں میدک اور سدی پیٹ کو علحدہ اضلاع بنائے جانے کے احکامات کی اجرائی عمل میں لئی جائیگی ۔ مسٹر ہریش راو بلدی انتخابات کی تشہیری پروگرام کے سلسل

مدور میں مفت قانونی مشاورتی مرکز کا قیام

مدور۔29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل کے مختلف مواضعات میں آباد عوام کو مختلف قانونی نکات سے مفت آگاہ کرنے اور ضروری امور پر قانونی رہبری کے لئے لیگل سرویس اتھاریٹی جنگاؤں کے زیر اہتمام مفت قانونی مشاورتی مرکز قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح سینئر سیول جج جنگاؤں مسٹر آرتروپتی نے انجام دے۔ اپنے افتتاحی خطاب میں مدور منڈل کے عوام

پولنگ چٹھیوں کی تقسیم کا کام آنگن واڑی اساتذہ کے سپرد

نارائن پیٹ۔/29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولنگ کی چٹھیاں تقسیم کرنے کی ذمہ داری آنگن واڑی ٹیچروں کو تفویض کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگن واڑی ٹیچروں نے کمشنر بلدیہ سمیا نے دفتر بلدیہ میں ملاقات کی اور احتجاج کیا آنگن واڑی ٹیچروں نے بتایا کہ ووٹروں کا اندراج، ووٹروں کے شناختی کارڈز کی تقسیم کے معاملے تک آنگن واڑی ٹیچروں کی خدمات حاصل

سابق وزیر سدالا دیویا کی بالآخر کانگریس میںشمولیت

چپہ ڈنڈی۔29مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر چپہ ڈنڈی حلقہ اسمبلی کی نمائندگی کررہے ٹی ڈی پی رکن اسمبلی سدالا دیویا سیکل سے اتر پڑے ہیں یعنی تلگودیشم سے مستعفی ہوکر کانگریس میں شامل ہوچکے ہیں۔ جمعرات کی شام کانگریس ریاستی امور انچارج وجئے سنگھ اور ٹی پی سی سی صدر پونالہ لکشمیا کی قیادت میں 30سال سے تلگودیشم سے وابستگی اختیار ک