تلنگانہ سماج ، مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گلدستہ
سنگاریڈی /2 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس پریڈ گراؤنڈ سنگاریڈی میں ضلع کلکٹر میدک سمیتا سبھروال نے تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر صبح 8.45 پر قومی ترنگے کی پرچم کشائی کی اور ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کا وجود عمل میں آنے کی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ قدرتی اور معدنی وسائل سے مالامال ریاست ہے ۔ تلنگانہ میں سنگ