انتقال

صاحبزادہ میرحسن علی خان آصف جاہی فرزند حشمت جاہ بہادر مرحوم آصف جاہی کا انتقال ہوگیا ۔ میت مرحوم کے مکان کوٹلہ عالی جاہ سے کل دن کے 10 بجے اٹھائی جائے گی ۔ نماز جنازہ اڈوہ سرطوق مبارک میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9296804027 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 ۔فروری (راست) بزرگ صحافی جناب منیر جمال ولد جناب داؤد جمال مرحوم ایڈیٹر انگریزی ہفتہ وار ’’لیڈر‘‘ کا بعمر 50 سال مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اے بیٹری لائین میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک صاحبزادی اور دو صاحبزادے محمد فخرالد

انتقال

حیدرآباد۔16 فروری ( راست )جناب محمد جہانگیر موظف ملازم الکٹریکل ورکشاپ لالہ گوڑہ ‘ساوتھ سنٹرل ریلوے ولد جناب محمد شہاب الدین مرحوم کاآج صبح سعید آباد میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نور ‘ مدرسہ فیض العلوم ‘سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قدیم عیدگاہ کے قبرستان مادناپیٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ

انتقال

حیدرآباد۔/15فبروری، ( راست ) سرزمین شکاگو کی بزرگ اور مبلغ اسلام شخصیت حضرت مولانا محمد صفی الباقی الکٹریکل انجینئر (امیر تبلیغی جماعت شکاگو ) ولد حضرت محمد فضل الباقی ؒ کا بعمر 70سال مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ مرحوم تقریباً گزشتہ چار دہوں سے شکاگو میں اسلام کی تبلیع اور خدمت دین میں مصروف تھے اور آپ کے ہاتھ پر کئی لوگ ایمان

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ زیب النساء اہلیہ جناب ایم اے غفور مرحوم ساکن الاپتی نگر مہدی پٹنم کا 13 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ قطب شاہی مسجد (مراد نگر چھوٹی مسجد ) بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ تدفین قطب شاہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9246373127 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 12 فبروری (تبارک نیوز) محترمہ پتلی بیگم زوجہ سیدحبیب احمد مرحوم کا بعمر 76 سال 11 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد دعوت الاسلام قاضی پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ عبداللہ بن علی مصری گنج میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے 9700878623 ، 986609587 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ سعیدہ اختر عرف افسر بیگم زوجہ جناب غلام محبوب مرحوم صدر مدرس تڑکل تعلقہ دیگلور کا 11 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد خلفائے راشدین مدینہ کالونی جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ گلاب شاہ جہاں نما میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9704040636 ۔ 9247245166 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔9؍فروری( راست) سید امام مرحوم موظف محکمہ ریلویز کے فرزند سید عثمان عرف پاشاہ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت برہنہ شاہ ؒ میں اداکی جائے گی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (راست) جناب خواجہ شمس الدین (عرف مظفر) کا 6 فبروری کو ٹورنٹو کینیڈا میں انتقال ہوگیا۔ تدفین وہیں عمل میں آئی۔ مرحوم خواجہ نظام الدین مرحوم ریٹائرڈ انڈسٹریل اڈوائزر حکومت آندھراپردیش کے بڑے فرزند تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8331984247 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : اہلیہ محمد عبدالحفیظ صدیقی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 فروری کو بعدنماز ظہر مسجد وزیر النساء بیگم دبیر پورہ میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعدنماز عصر مسجد وزیر النساء بیگم دبیرپورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866165864 ۔ 9291201110 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ مسرت فاطمہ زوجہ جناب خواجہ محمود احمد ریٹائرڈ پرنسپل جونیر کالج سنگاریڈی دختر مرحوم جناب امجد سلیم ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈائرکٹر محکمہ انڈسٹریز کا انتقال 4 فروری کو ہوا ۔ تدفین قبرستان مسجد عالمگیر شانتی نگر میں بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 7 فروری بعد نماز عصر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں مقر

انتقال

حیدرآباد۔/4فروری ، ( راست ) حضرت مولانا قاری سید شاہ عبدالرزاق قریشی سابق خطیب مسجد صحیفہ اعظم پورہ کا آج صبح مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔وہ 90 برس کے تھے۔ وہ محکمہ پوسٹ اینڈ ٹیلی گراف میں بحیثیت پوسٹ ماسٹر بھی رہے اور وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوئے۔ پسماندگان میں چار فرزندان سید مبشر الدین قریشی ( مقیم ریاض ) سید نظام الدین قریشی

انتقال

حیدرآباد 2 فبروری (راست) نبیرہ حضرت سید زرد علی شاہؒ جناب سید محمد پاشاہ قادری خالدی کا یکم فبروری کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ درگاہ در فیض عام چھتہ بازار میں جانشین حضرت عارف مولانا سید شاہ غوث محی الدین قادری موسوی اعظم پاشاہ نے پڑھائی۔ تدفین درگاہ درفیض عام میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم پیر 3 فبروری بعد نماز عصر درگاہ در فیض عام چھت

انتقال

٭ جناب محمد عبدالرزاق ولد جناب محمد عبدالرحیم کا بعمر 83سال بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ یکم فبروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد بازار گیاٹ میں ادا کی گئی۔ تدفین آبائی قبرستان بازار گیاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قادریہ بگل کنٹہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے موبائیل نمبر 9246118137 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد۔/31جنوری، ( راست ) محترمہ اکبری بیگم شمیم اہلیہ جناب مرزا محمد نقی نیر ( افسر آرٹ ) کا آج دوپہر انتقال ہوگیا۔ میت بارہ گلی دارالشفاء سے اٹھائی گئی۔ تدفین دائرہ حضرت میرمومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مرحومہ کے پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک دختر ، دو فرزند مرزا محمد حسن، مرزا محمد منور عباس شامل ہیں۔ مجلس زیارت 2فبروری بروز اتوار 4سا

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید مشید الدین احمد ولد سید خواجہ منتجب الدین احمد کا انتقال 29 جنوری کو مکان الکاپور کالونی میں ہوا ۔ بعد نماز عشاء قطب شاہی مسجد خیریت آباد میں نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان کواڑی گوڑہ نزد کٹہ حسین ساگر رات 10 بجے عمل میں آئی ۔ بعد نماز جمعہ 31 جنوری مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں مجلس زیارت مق

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ شیخ محمود قادری مرحوم (آفیسر شعبہ جنگلات ) کا کل رات شکاگو (امریکہ ) میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان ، شیخ مسعود قادری ، شیخ مقصود قادری ( حال مقیم شکاگو ) ، شیخ مسرور قادری ، شیخ معز قادری ، شیخ عبدالمقتدر قادری اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9246101150 ۔ 9849355436 ۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب فضل حسن علی خان انور ڈپٹی ڈائرکٹر اگریکلچر موظف ولد رنجیت خان مرحوم متوطن لنگم پیٹ ( ضلع نظام آباد ) حال مقیم شکاگو امریکہ کا بوجہ علالت جمعرات 23 جنوری کو انتقال ہوا ۔ تدفین بعد نماز جمعہ شکاگو میں عمل میں آئی ۔ معلومات کیلئے 9848250920 پر ربط کریں ۔۔