انتقال
حیدرآباد ۔ 31 ۔ جولائی : ( راست ) : ڈاکٹر محمد یوسف ولد جناب محمد مستان مرحوم وظیفہ یاب چیف میڈیکل آفیسر نظامیہ یونانی دواخانہ چارمینار کا 30 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ اسی روز نماز جنازہ مسجد تقویٰ جانکی نگر بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین حکیم پیٹ قبرستان میں ادا کی گئی ۔ تفصیلات کے لیے 8121417797 ۔ 9885920635 پر ربط کریں ۔۔