انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج شجاعت اللہ خاں المعروف ظہور نواب کا 29 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 31 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد فخر النساء بیگم ہری باولی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9030500533 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ جیلانی ریٹائرڈ انسپکٹر محکمہ ہیلت کی اہلیہ محترمہ زینت النساء بیگم کا 30 جولائی کو ان کے مکان واقع رین بازار چمن میںا نتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بخاری شاہ‘ سعید آباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین محبوب دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 31 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد سالار الملک مادنا پیٹ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون : 9885949006 پر ربط کیا جاسکتا ہے