انتقال

٭٭ الحاج سید ممتاز حسین مرحوم موظف سب انسپکٹر آف پولیس کی اہلیہ کا بروز جمعہ بعد مغرب بعمر 63 سال حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ برہنہ شاہؒ ریاست نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9700197508 ۔ 8099482907 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاجہ محترمہ شمیم دردانہ عرف شاہین زوجہ جناب محمد عظیم الدین مرحوم کا 28 جنوری کو اوپن ہارٹ سرجری کے بعد خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد بخاری شاہؒ سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان گول دائرہ مسجد معراج میں عمل میں آئی ۔ قرآن خوانی بعد نماز جمعہ مرحومہ کے مکان جیون یار

انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ حمیدہ بیگم زوجہ جناب ظفر خان ساکن وارث گوڑہ سکندرآباد کا انتقال 26 جنوری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ 27 جنوری کو مسجد کوثر وارث گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 29 جنوری کو 3-30 بجے مسجد کوثر میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکی

انتقال

٭٭ جناب محمد عبدالقادر محی الدین (عرف حامد ) ولد الحاج محمد فصیح الدین قادری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، مسجد محمدیہ ٹی وی ٹاور کمیٹی کے معتمد بھی رہ چکے ہیں ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 28 جنوری کو ٹی وی ٹاور محمدیہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان سلیم نگر میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 29 جنوری بعد نماز

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 جنوری (راست) جناب محمد عبدالسلیم خاں کوہیری مؤظف میڈیکل اینڈ ہیلت ڈپارٹمنٹ ولد جناب محمد عبدالسلام خاں کوہیری مرحوم کا کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر کمیلے کی مسجد بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ تدفین بڑا قبرستان دبیرپورہ میں عمل میں آئی۔ مرحوم محمد عبدالصمد خان (ایم ڈی ایف سیاست) کے بڑے بھائی تھے۔

انتقال

حیدرآباد۔ 25 جنوری (راست) جناب سعید بن عبداللہ جابری ولد جناب عبداللہ جابری سابقہ ملازم نظام شوکر فیکٹری ساکن شاہ گنج حیدرآباد حال مقیم دوحہ قطر کا 25 جنوری کو دوحہ قطر میں انتقال ہوگیا۔ تدفین بعد نماز عصر 26 جنوری کو دوحہ قطر میں ہی عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391391519 یا 0097455264629 پر ربط کریں۔
انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد محی الدین علی حال مقیم سعودی عرب ولد جناب محمد فضل علی مرحوم کا بروز جمعہ 23 جنوری کو الخبر سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین بروز اتوار 25 جنوری کو بعد نماز عصر الخبر میں ہی عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9441676622 یا سعودی عرب فون 00966

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید مقبول ولد جناب سید یوسف محکمہ آبپاشی سکریٹریٹ جمعدار کا 21 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد رنمست پورہ میں بعد نماز جنازہ قبرستان مومن پورہ میں عمل میں آئی ۔ زیارت 23 جنوری کو بعد عصر مسجد رنمست پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9703017023 ۔ 8686458364 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب شیخ عبداللطیف ولد جناب شیخ محبوب مرحوم موظف سینئیر اکاونٹنٹ اے جی آفس کا بعمر 65 سال 20 جنوری بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادائیگی کے بعد جامع مسجد فرسٹ لانسر بھولا نگر میں اسی دن تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات ک

انتقال

کریم نگر۔/21جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد اکبر ریاض عرف رضوان کریم نگر ولد محمد ریاض علی اختر کا 21جنوری کو صبح انتقال ہوگیا۔ مرحوم پچھلے چند ماہ سے علیل تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ اور تین لڑکے ہیں۔ انور ریاض عرف عرفان کے بڑے بھائی اور محمد منظور علی امتیاز اسسٹنٹ کمشنر سیل ٹیکس موظف کریم نگر کے بھتیجے اور محمد اختر موظف ریونیو انسپ

انتقال

سرسلہ ۔ 21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم اے رشید خان عرف خالد ولد ایم اے رحمان خان عمر 45سال ‘ ملازم پوسٹل ڈپارٹمنٹ متوطن سرسلہ کا 19جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4لڑکیاں ہیں ۔ مرحوم انتہائی ملنسار دینی کاموں میں ہمیشہ آگے رہا کرتے تھے ‘ سماجی کارکن کے علاوہ سرسلہ مسجد کے خازن بھی تھے ۔ یہ چند دنوں سے سخت علیل تھ

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( راست ) : ٹکساس امریکہ سے جناب عبدالمحیط نے اطلاع دی ہے کہ ان کی خوش دامن صاحبہ محترمہ زینب سلطانہ زوجہ ڈاکٹر عثمان بن احمد البسار کا 19 جنوری کو انتقال ہوا ۔ محترمہ ، حبیب محمد صاحب مرحوم صوبہ دار ورنگل کی دختر تھیں ۔ نماز جنازہ اور تدفین امریکہ ہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 22 جنوری کو بعد عصر بمکان جناب

انتقال

حیدرآباد۔ 19 ۔ جنوری (راست) سینئر صحافی جناب ذہانت علی بیگ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں انجام پائی ۔ فاتحہ سیوم 20 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں

انتقال

حیدرآباد ۔ /18 جنوری (راست) محترمہ رشیدہ بیگم زوجہ جناب محمد اقبال موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ، ساکن یاقوت پورہ کالونی کا /18 جنوری کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ /19 جنوری بروز پیر کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات ، یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بانو نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لئے 8897100155 ، 9959818009 پر ربط کریں ۔ پسمان

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 جنوری (راست) الحاج خواجہ احمداللہ سابق ملازم ایس بی ایچ ولد جناب خواجہ سلام اللہ مرحوم کا بعمر 66 سال 14 جنوری جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ 16 جنوری کو بعد نماز جمعہ مسجد مدنی شاہ آسمان گڑھ میں نماز ادا کی گئی جبکہ تدفین تکیہ گجراتی شاہ ؒ رام کورٹ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-24064853 ، 9573126583 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد جاوید علی ولد جناب محمد حامد علی مرحوم کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد باغ جہاں آراء میں ادا کی گئی اور تدفین سونٹھے پیر درگاہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جنوری بروز اتوار بعدنماز عصر جامع مسجد باغ جہاں آراء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849894311 پ

انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد لائق علی خاں ولد جناب محمد فرید خاں سابق انسپکٹر جنرل پولیس کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ وہ پچھلے چار پانچ مہینوں سے علیل تھے ۔ موصوف کا آندھرا پردیش کے مقبول و نامور پولیس عہدیداروں میں شمار ہوتاتھا ۔ اسپیشل آفیسر ریاستی وقف بورڈ اور مینجنگ ڈائرکٹر وائس چیرمین میناریٹی فینانس کارپوریشن کی حیثی